واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




E-mail

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-10, 12:38 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default E-mail

E-mail

اسلام علیکم!
کیا حال سے دوستو! امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے،عدنان دانی ایک بار پھر آپ کیلے ایک
دلچسپ اور نہایت معلوماتی آرٹیکل لیکر خاضر ہوا ہے۔یہ آرٹیکل E-mail بارے میں ہے ۔جس میں
ہم ای میل کی تاریخ اور اس کے محتلف اقسام کا ذکر کرینگے۔

٭ای میل (E-Mail) :
(E) کا مطلب : Electronic) ) الیکٹرانک.
(Mail) کا مطلب: (Message) ،یعنی پیغام۔
دوستو ! ای میل کے ذریعے ہم اپنا پیغام کسی ایک جگہ سے دوسری جگہ بآسانی بھیج سکتے ہے۔اور یہ سارا عمل
انٹرنیٹ کی مدد سے سر انجام ہوتا ہے۔ہم ای میل میں Documents,Pictures وغیرہ بھیج سکتی ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق انٹرنیٹ پر ذیادہ تر ای میل بھیجے جاتے ہے۔

٭اب ہم ای میل کی تاریخ کے طرف آتے ہے۔
History of E-mail
کمپیوٹر کے ایک انجنئیر جس کا نام رائے ملسن تھا نے 1971 میں پہلا E- Mail بھیجا۔جس میں اس نے
صرف یہ لکھا تھا کہ ـ" میں اپنے آپ کو ایک میسج بھیج رہا ہوں،ایک مشین سے دوسرے مشین تک" دوستوں رائے ملسن
کے اس پہلے پیغام سے جو اس نے خود کو بھیجا تھا ،سے ای میل کی تاریخ شرو ع ہوگئی۔
دوستو ! ای میل کو دو قسم کے سافٹ ویئر کی ضرورت ہوتی ہے (1)E-mail Server (2) E-mail Client.
اب ہم ان دونوں سافٹ ویئر پر روشنی ڈالینگے۔
٭E- mali Server : یہ ایک آٹو میٹک سرور ہوتا ہے جو کہ آپ کی ISP چلتا ہے۔یہ سرور آنے والے تمام
پیغامات کو اپنے پاس سٹور کرتا ہے۔مثلاََ آپ کو کسی نے ای میل کیا اور آپ اس وقت Log In نہیں ہے۔تو اس
وقت ای میل سرور کے پاس آپ کا یہ میسج سٹور ہوتا ہے اور پھر آپ جیسے ہی Log In ہوتے ہے آپ کو بھیجا گیا وہ میسج
آپ کو Show کردیا جاتا ہے۔
٭ E-mail Client : دوستو یہ آپ کے کمپیوٹر پر چلتا ہے،اور اس پروگرام کی مدد سے آپ مسیج کو اوپن کرسکتے ہے
اور اس کا Re Play بھی دے سکتے ہے۔

٭ ای میل ایڈریس کے حصے۔
ای میل ایڈ ریس کے تین حصے ہوتے ہے۔
1 - ای میل باکس نام
2 -ای میل نشان
3 -ای میل سرورایڈریس


1 - ای میل باکس نام:
یہ ای میل ایڈریس کا پہلا حصہ ہوتا ہے ، جس میں آپ کو میل بکس کا نام چاہئے ہوتا ہے۔مثلاََ ،
؁Yahoo,MSN,Gmail وغیرہ وغیرہ۔۔یہاں آپ کو منتحب کرنا ہوتا ہے کہ آپ کو کونسا
ای میل بکس چاہئے،ویسے میرا پسندیدہ سی میل باکس Yahoo اور Gmail ہے
2 - ای میل نشان:
ای میل نشان @ کو کہتے ہے۔میرے علم کے مطابق اب تک یہی ایک نشان استعمال ہوتا
آرہا ہے۔اس قسم کے نشان کو Symbol بھی کہا جاتا ہے۔
3 - ای میل سرور ایڈریس:
دوستو! ای میل کا یہ تیسرا اور آخری حصہ بہت لازمی ہوتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کی آپ کا ای میل
ایڈریس کس سرور پر بنا ہوا ہوتا ہے۔مثلاََ،.Com,.net.etc
ہاں تو دوستو! کیسا لگا میرا آج کا یہ آرٹیکل ۔۔مجھے امید ہے آپ لوگو کو پسند آیا ہوگا۔۔ آپ کی رائے کا
انتظار رہے گا۔۔اس کے ساتھ ہی اپنے بھائی عدنان دانی کو اجازت دیجئے۔۔وسلام
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-10), ھارون اعظم (26-02-10), ڈاکٹرنور (26-02-10), منتظمین (28-02-10), ابو عمار (26-02-10), ابرارحسین (26-02-10), اجنبی انسان (26-02-10), بزم خیال (27-02-10), راجہ اکرام (26-02-10), رضی (26-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 26-02-10, 01:01 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی، کافی معلومات فراہم کی ہیں آپ نے۔ بہت شکریہ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 26-02-10, 01:09 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ ہارون بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 01:50 AM   #4
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی بہت شکریہ اچھی معلومات شئیر کی آپ نے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 26-02-10, 02:02 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ ب بھائی جان
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 09:15 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویل ڈن عدنان
آپ اردومیں بہت اچھا اضافہ کررہے ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 26-02-10, 09:15 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویل ڈن عدنان
آپ اردومیں بہت اچھا اضافہ کررہے ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 26-02-10, 09:50 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ عدنان بھائی!! بہت اعلیٰ شئیرنگ ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (26-02-10), عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 26-02-10, 11:53 AM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 03:46 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم عدنان بھائی
ویسے تو کافی وقت سے ای میل استعمال کرتے ہیں لیکن ان معلومات کے بارے میں آج سے پہلے کوئی علم نہیں تھا
بہترین معلومات دینے پر شکریہ قبول کیجئے۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 26-02-10, 03:56 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ راجہ اکرم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-10, 08:00 AM   #12
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,526
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین معلومات دینے پر شکریہ
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 28-02-10, 01:34 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 12:16 AM   #14
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کرتا ہوں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 04:27 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب بھائی
بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (03-03-10)
جواب

Tags
.net, com, gmail, isp, log, ہوتا, کیسا, پہلے, پسندیدہ, وقت, نام, مطابق, آج, ای میل ایڈریس, انجام, اجازت, اسلام, استعمال, بھائی, حال, حصہ, خود, دے, سافٹ, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Bismillah Mail ALI-OAD ویب سائٹس کا جائزہ 12 18-11-10 07:43 PM
Peeza through E- mail مسافر دلچسپ اور عجیب 0 09-02-09 03:20 PM
funny e mail کامی007 قہقہے ہی قہقے 0 17-04-08 08:28 AM
G mail Ashfaq Ahmed Chit Chat 5 30-11-07 03:59 PM
E-mail attachments عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 29-08-07 07:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger