واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

Creating an Automated Install of WindowsXP

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-07, 07:36 AM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Creating an Automated Install of WindowsXP

Creating an Automated Install of WindowsXP

Creating an Automated Install of WindowsXP
On the WindowsXP CP, in the SUPPORT\TOOLS directory,
there is a file called DEPLOY.CAB.
Extract the programs DEPLOY.CHM (help file) and SETUPMGR.EXE (main program)
Run SETUPMGR and answer the prompts.
This will create both a unattend.bat and unattend.txt file you can use for automated installs.
Note: The batch file might need some minor modification for file locations but it is fairly basic
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 06:29 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیا ایڈیٹر جو ہے وہ اب wizard کے طور پر بھی کام کرتا ہے جس سے سارا کام بہت آسان ہو گیا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-07, 09:51 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی بات ہے ویسے میں نے بھی کوشش کی تھی ایک سافٹ ویر کو چلانے کی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-07, 11:52 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے بہتر ہے کہ i386کے فولڈر میں winnt.sif کی فائل ڈال دو اس کا کام بہت آسان ہو جاتا ہے ، اورمزیدآپشنزبھی مل جاتے ہیں جوکے wizerd نہیں دیتا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 06:27 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبیر بھائی یہ مطلوبہ فائل کیسے تشکیل کی جاتی ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 06:18 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلوبہ فائل کے لیے سب سے پہلے wizard چلا کر ایک بنیادی فائل بنا لی جاتی ہے۔ بعد میں wizard کے ساتھ ایک مدد کی فائل بھی آتی ہے۔ جس میں‌تمام کے تمام آضافی آپشن ہوتے ہیں جو کہ اس میں ڈالے جا سکتے ہیں۔ فائل نوٹ پیڈ میں‌کھولی جا سکتی ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-07, 12:11 AM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے مزید روشنی کی ضرورت نہیں ہے اب کیا خیال ہے بھائی؟ ویسے میں نے ایک xp کو ایڈیٹ کر کے نیا ورژن تیار کیا ہوا ہے، جس میں کافی ساری نئی چیزیں ڈالیں ہیں میں نے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-07, 06:36 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبیر بھائی میں‌ نے آپ سے درخواست کی تھی کہ وہ سی ڈی ارسال کریں مجھے بھی۔ خیر ویسے میرے خیال سے اگر اس سلسلے میں‌اگر آپ ایک جامع ٹیوٹوریل لکھیں یاں پھر ویڈیو بنادیں تو میں‌آپ کا مشکور ہوں گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-07, 10:47 PM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کروں یار میرا سی ڈی رائٹر کچھ کام نہیں‌کر رہا ویسے میں کوشیش کرتا ہوں ، ارسال کرنے کی ،
رہی بات سی ڈی کو بنانے کی تو اس کے لیئے میں ایک الگ کیٹیگری میں کام کر سکتا ہوں ، کام کافی لمبا ہے لیکن ہو ضرور سکتا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 08:21 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا خیال ہے اگر فورمز ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے والے ونڈوز کا سروس پیک 3 بنا دیں‌اور اس میں‌اردو رکھیں ؟؟ زبیر کیا یہ کام کر سکتے ہو۔ اگر ہاں تو سی ڈی تیار کرو مارکیٹ میں لانامیرا کام ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 02:25 PM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں میں کر سکتا ہوں یہ کام میں نے پہلے ہی سارا کام کیا ہوا ہے بس ایک اور لائن ہی ڈالنی ہے زیادہ مشکل کام نہیں ہے لکین پھر مسلہ ہو جائے گا،لیگل اللیگل کا مسلہ ہو جائے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 03:17 PM   #12
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے زبیر بھائی اور قدوس بھائی! اس طرح کے نیک کام کے ارادے پر آپکو مبارکباد اور میریطرف سے بھر پور حوصلہ افزائی۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 09:15 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
ہاں میں کر سکتا ہوں یہ کام میں نے پہلے ہی سارا کام کیا ہوا ہے بس ایک اور لائن ہی ڈالنی ہے زیادہ مشکل کام نہیں ہے لکین پھر مسلہ ہو جائے گا،لیگل اللیگل کا مسلہ ہو جائے گا
یہ بات تو ہے۔
اچھا ایسا کرو پھر کچھ اوپن سورس سافٹ ویر لو اور انکو اردو میں کرنا شروع کر دو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
automated, فورمز, ونڈوز, ڈاٹ, اردو, بھائی, درخواست, سافٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Video Avatar For creating Animated Pictures عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 12 13-11-09 05:57 PM
Creating 3D Window Effect عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 1 28-12-07 08:52 AM
Creating Shutdown, Restart and Logoff Icons عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 1 28-12-07 08:34 AM
Creating a New E-Mail Shortcut عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 1 28-12-07 08:33 AM
WindowsXP Command Line Utilities عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 07:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger