|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
﴿ BIOS ﴾
تحریر: عدنان دانی پاک۔نیٹ کے تمام دوستوں کو عدنان دانی کا سلام: دوستو آج کا یہ آرٹیکل BIOS کے بارے میں ہے جس کا محفف Basic input output System ہے۔۔۔بایوس ایک ایسا ڈیزائن کوڈ ہے جس کو کمپیوٹر سب سے پہلے چلاتا ہے، جب کمپیوٹر آن کیا جاتا ہے۔ بایوس کا فنکشن ڈیوائسز کی شناخت، ٹیسٹنگ کرنا ہے، جیسے ویڈیو ڈسپلے کارڈ، ہارڈ ڈسک، فلاپی ڈسک اور دوسرے ہارڈویئر آلات۔ بایوس کمپیوٹر مشین کو اس حالت میں لاتی ہے کہ سافٹ ویئر جو کہ مناسب میڈیا پر سٹور ہوتے ہیں وہ چلتے ہیں اس عمل کو بوٹنگ کہتے ہیں یعنی جب آپریٹنگ سسٹم لوڈ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ مختصرا یہ کہ بایوس کمپیوٹر ہارڈویئر کی جانچ پڑتال کرتی ہے وہ صحیح حالت میں ہیں یا نہیں کسی قسم کی تبدیلی ہونے پر بایوس آپ کو آگاہ کر دیتی ہے۔ جیسے اگر 256ایم بی کی دو ریم لگی ہوئی ہیں اگر آپ ایک ریم نکال کمپیوٹر چلاتے ہیں تو بایوس آپ کو آگاہ کرتی ہے۔ اس تبدیلی کے بارے میں دوستو BIOS کو کمپیوٹر کا روح کیا جاتا ہے۔ BIOS کمپیوٹر کو چلانے کیلئے ایک بنیادی حیثیت کا حامل سسٹم ہے۔ BIOS کے بغیر کمپیوٹر ایک بے جان لا ش ہے،اور اس میں کوئی شک نہیں کہ BIOS کے بغیر آپ کی ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کم اہمیت کا حامل ہے،کیونکہ اس پر کمپیوٹر کے تمام افعال کادارومدار ہے۔مگر BIOS کی اہمیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ BIOS بھی ونڈوز کے بغیر کام کر سکتا ہےا۔ جبکہ ونڈوز BIOS کے بغیر کسی کام کی نہیں رہتی۔۔ اسی کئے یہ دونوں ایک دوسرے کہ محتاج ہے۔۔ اورکسی ہیر رانجھا سے کم نہیں۔ آپ جب کمپیوٹر کو آن یا آف کرتے ہیں،تو یہ BIOS ہی ہے جو ان سارے مرحلوں پر کمپیوٹر کی راہنمائی کرتا ہے۔اور آپ کی تمام تر سیٹنگ کو محفوظ رکھتا ہے۔ BIOS وہ نظام ہے جس کی مدد سے آپ کی کمانڈ Key سے ونڈو آپریٹنگ سسٹم تک پہنچتی ہے۔ اس کے بعد ونڈوز اس کمانڈ کے مطابق پراسیس کرتی ہے۔مثلاََ آپ کی بوڑد کی کوئی بھی بٹن دباتے ہیں تو پراسیسر اسے کمپیوٹر کی زبان میں تبدیل کرکے میسج ونڈوز کو ارسال کرتا ہے۔اور اس سارے عمل کو BIOS کنٹرول کنٹرول کرتا ہے۔ بعض لوگ BIOS اور COMOS کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت میں دونوں ایک دوسرے سے بالکل محتلف سسٹم ہے۔ COMOS کا محفف Compentry Metal Oxide Semiconductoy ہے۔دوستو COMS کے بارے میں آپ کو بتاتا چلو کہ یہ 6 4 بائٹ کی ایک ریم ہے جو BIOS سیٹینگ کو سٹور کرنے کا کام کرتی ہے۔ یہ COMS ہی ہے جس کی وجہ سے آپ کو کمپیوٹر BIOS سیٹ اپ محفوظ رکھتا ہے۔اوراسی طرح ہر دفعہ آپ کا کمپیوٹر بوٹ اپ ہونے پر BIOS کنفگریشن کو محفوظ رکھتا ہے ،اور اسے سامنے لاتا ہے۔ COMS آپ کے کمپیوٹر پر ایک آئی سی کی صورت میں مدر بورڈ پر ہوتا ہے۔جس کو ایک چھوٹی بیٹری کے ذریعے برقی کرنٹ مہیا کیا جاتا ہے۔ دوستوں آجکل مدر بورڈ میں Nicad بیٹری استعمال ہوتی ہے،جو ہر دفعہ کمپیوٹر آن ہونے پر خود بخود چارج ہوتی ہے۔اسی لئے آپ جب بھی BIOS سیٹ اپ ریفریش کرنا چاہتے ہے،تو محض COMS سیل ہٹانے سے کام سکتا ہے۔اسی طرح COMS کلیئر چیمبر کے ذریعیبھی آپ کا یہ کام کرسکتے ہیں۔یہ چمبر بیٹری کے قریب واقع ہوتا ہے۔ BIOS سیٹ اپ میں جانے کیلئے مختلف مدر بورڈ میں محتلف Keys استعمال ہوتی ہے ۔۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہوگا۔۔ اس کے ساتھ ہی عدنان دانی کو اجازت دیجئے ۔۔۔۔ وسلام Last edited by عدنان دانی; 26-02-10 at 12:32 AM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-02-10), فیصل ناصر (25-02-10), محمدعدنان (24-02-10), ابو عمار (25-02-10), ابرارحسین (24-02-10), راجہ اکرام (24-02-10), رضی (24-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10), عارف اقبال (13-03-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,241
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام عدنان بھائی
میں چوں کہ ان چیزوں سے مکمل جاہل ہوں اس لئے کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے بہت اچھا لکھا ہوگا۔۔ آپ کی کاوش قابل تحسین مبارکباد ہے۔۔ بس ہمیں بھی کچھ سکھا دیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (06-03-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
دانی بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
شکریہ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دوستو آج کا یہ آرٹیکل BIOS کے بارے میں ہے جو Basic input output System کا مخفف ہے۔دوستو BIOS کو کمپیوٹر کی روح کہا جاتا ہے۔ بایوس ونڈو کے بغیر بھی کام کر سکتی ہے۔ جہاں تک میں بایوس کو سمجھتا ہوں اس کی تعریف یہ ہے The BIOS is boot firmware, designed to be the first code run by a PC when powered on. The initial function of the BIOS is to identify, test, and initialize system devices such as the video display card, hard disk, floppy disk and other hardware. The BIOS sets the machine hardware into a known state, so that software stored on compatible media can be loaded, executed, and given control of the PC.[3] This process is known as booting, or booting up, which is short for bootstrapping. اسی لئے یہ دونوں ایک دوسرے کی محتاج ہیں آپریٹنگ سسٹم بایوس کا محتاج ہے لیکن بایوس ونڈو یا آپریٹنگ سسٹم کی محتاج نہیں ہے۔ Jumperجس کی اردو جمپر ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (25-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میں ایک ادنی سا طالبعلم ہوں۔ باقی ماہرین کی رائے کی انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (13-03-10) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عمر بھائی موافی چاہتا ہوں مجھے لکھنے میں ایک لفظ کی غلطی ہو گئی تھی اور آپ یہ سمجھ گئے کہ بایوز اور آپریٹنگ سسٹم دونوں ایکدوسرے کے محتاج ہیں۔۔۔ عمر بھائی آپ کی بات ایک حد تک ٹھیک ہے بایوز آپریٹمگ سسٹم کا محتاج نہیں ہے ۔۔۔۔۔ لیکن بایوز آپریٹنگ سسٹم کے بعیر کم اہمیت کا حامل ہے۔۔۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عدنان ایک اور اچھی تحریر شئیر کرنے کا شکریہ۔ آپ کی تحریر پڑھ کر جس چیز کی کمی میں محسوس کر رہا تھا اسے عمر بھائی نے پورا کردیا۔ آپ اسے اردو میں لکھ کر سرورق کے لیے پیش کریں۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مواف کیجئے بھائی میں انگلش میں کمزور ہوں۔۔۔
عمر بھائی ترجمہ کردے تو اچھا ہوگا |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
کوشش کرتا ہوں ترجمہ کرنے کی
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
بایوس ایک ایسا ڈیزائن کوڈ ہے جس کو کمپیوٹر سب سے پہلے چلاتا ہے، جب کمپیوٹر آن کیا جاتا ہے۔ بایوس کا فنکشن ڈیوائسز کی شناخت، ٹیسٹنگ کرنا ہے، جیسے ویڈیو ڈسپلے کارڈ، ہارڈ ڈسک، فلاپی ڈسک اور دوسرے ہارڈویئر آلات۔ بایوس کمپیوٹر مشین کو اس حالت میں لاتی ہے کہ سافٹ ویئر جو کہ مناسب میڈیا پر سٹور ہوتے ہیں وہ چلتے ہیں اس عمل کو بوٹنگ کہتے ہیں یعنی جب آپریٹنگ سسٹم لوڈ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
مختصرا یہ کہ بایوس کمپیوٹر ہارڈویئر کی جانچ پڑتال کرتی ہے وہ صحیح حالت میں ہیں یا نہیں کسی قسم کی تبدیلی ہونے پر بایوس آپ کو آگاہ کر دیتی ہے۔ جیسے اگر 256ایم بی کی دو ریم لگی ہوئی ہیں اگر آپ ایک ریم نکال کمپیوٹر چلاتے ہیں تو بایوس آپ کو آگاہ کرتی ہے۔ اس تبدیلی کے بارے میں اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (27-02-10) |
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت بہت شکریہ عمر بھائی آپ کی تحریر اس ایڈ کر دی گئی ہے اب سرورق کیلئے پیش کردوں گا۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ جناب
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ولیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| bios, color, system, ہوتا, کلیئر, کنفگریشن, کنٹرول, کمپیوٹر, کرتے, پسند, ونڈوز, لوگ, میسج, مطابق, آج, اہمیت, افعال, اجازت, استعمال, بے, تحریر, جانے, حامل, خود, روح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| BIOS BACK DOOR PASSWORDS | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 3 | 05-08-07 09:09 AM |