|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام دوستو کو عدنان دانی کا سلا م:
دوستو ابرار حسن بھائی کی راہنمائی اور ان کے سافٹ ویر کی وجہ سے میں اپنے کمپیوٹر کے آرٹیکل ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹ کرنے میں کامیاب ہوچکا ہوں۔اور اب اپنے سارے آرٹیکل آپ لوگوں کے ساتگ شیئر کروں گا۔اس کیلئے میں ابرار حسن بھائی کا بہت مشکور ہوں۔ یہ آرٹیکل AMD کے بارے میں ہے ۔ AMD ایک کمپنی کا نام ہے جس کا محفف Advance Micro Devices ہے۔ یہ کمپنی یکم مئی 1969 کو شروع کی گئی ۔اس کمپنی کے بانی Jerry Sanders اور ن کے 7 دوست تھے۔اس کمپنی کی پہلی پروڈکٹ Am9304 0-bit کو 1972 میں AMD مارکیٹ میں استعمال کرنے کیلئے مہیا کردیا گیا۔ AMD نے 1975 میں پہلا ریم RAM (Random Access Memory) تیا ر کیا گیا ۔جس کو Am 9102 کے نام سے جانا جاتا ہے۔اور اسی سال Am2900 Family اور 8080A پروسیسر بھی تیار کیا گیا۔ 198 4 میں AMD امریکہ کے 110 کمپنیوں کے لسٹ میں آگیا۔ 1991 میں Am386 مائیکرو فیملی متعارف کرائی گئی۔ 1993 میں AMD اور Fujitsu نے مل اکر فلیش میموری تیار کرنا شروع کی۔اور اس مشترکہ کمپنی کا نام Spansion رکھا گیا۔اکتوبر 2000 میں DDR تیا ر کی گئی۔ جون 2001 میں Processor AMD Athlon XP تیار کئے گئے۔اکتوبر 2002 میں AMD Developer Center قیام پذیر ہوا۔جولائی 2004 میں AMD Sempron Processors تیار کئے گئے۔ دوستوباہر کے ممالک میں AMD بہت ویلوایبل ہے جبکہ پاکستان میں اس کی ویلو بہت کم ہے۔اور بہت سے یوزرز اس کے بارے میں جانتے تک نہیں ہے۔امید ہے آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہوگا۔اس کے ساتھ عدنان دانی کو اجازت دیجئے وسلام۔ Last edited by عدنان دانی; 24-02-10 at 12:50 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-02-10), فیصل ناصر (23-02-10), ڈاکٹرنور (24-02-10), منتظمین (23-02-10), محمدعدنان (24-02-10), ابو عمار (24-02-10), ابرارحسین (23-02-10), راجہ اکرام (23-02-10), رضی (23-02-10), طارق راحیل (25-02-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے ایم ڈی کے بارے میں عام تاثربہت منفی پایا تھا لیکن آزمایا تو پتہ چلا انٹل اس کےمقابلے میں کچھ بھی نہیں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-02-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ۔ ان پیج سے کنورٹ کرتے وقت شاید کچھ الفاظ آگے پیچھے ہوگئے ہیں۔ اگر یہ صحیح ہوجائیں تو تھریڈ اور اچھا ہوجائے گا۔
486 کے زمانے میں ہمارے ایک دوست نے AMD لیا تھا اور وہ کافی مطمئن بھی تھا مگر اس کے ساتھ ایک مسئلہ تھا کہ وہ بہت جلد گرم ہوجاتا تھا۔ اسی وجہ سے ہم میں سے کسی نے بھی AMD نہیں خریدا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
قمیت کے لحاظ سے اے ایم ڈی اور انٹیل میںبہت فرق ہے ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم نے جون کے مہینوں میں سخت گرمی میں عام کمرہ درجہ حرارت ہر 12 12 گھنٹے چلا کر دیکھا ہے کچھ نہیں ھوتا۔ ایویں گلاں بنیاں ھوئیاں نیں |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
ہان البتہ میری پاور سپلائی 1 نمبر تھی۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گرمیوں کے مہینے میں تو ایسا ہوتا ہے
پچھلے سال گرمیوں میں میرا انٹل اوریجنل کا پروسیسر ختم کو گیا تھا اب ہوشیار ہو گیا ہوں۔دو دو فین لگوائے ہیں کمپیوٹر میں۔۔۔۔ اب مری کی طرح لگتا ہے۔۔ میرا کمپیوٹر۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=ابو عمار;267707]اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ۔ ان پیج سے کنورٹ کرتے وقت شاید کچھ الفاظ آگے پیچھے ہوگئے ہیں۔ اگر یہ صحیح ہوجائیں تو تھریڈ اور اچھا ہوجائے گا۔
شکریہ ۔ میں نے ایڈٹ کردیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
دانی بھائی بہت اچھا اور معلوماتی آرٹیکل لکھا ہے آپ نے
شکریہ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
دانی بھائی بہت اچھا اور معلوماتی آرٹیکل لکھا ہے آپ نے
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, family, memory, فلیش, کمپیوٹر, کردیا, گئی, پہلی, پاکستان, پروسیسر, پسند, نام, مئی, مائیکرو, متعارف, امریکہ, ابرار, اجازت, استعمال, بھائی, حسن, سافٹ, سال, شروع, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|