|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
پاکستان میں کچھ ای اس پیز پر یوٹیوب کو بند کردیا گیا ہے ، ہم کوشیش میں ہیں کہ اصل وجہ تک جلد از جلد پہنچا جاسکے مزید معلومات کے لئے لنک پر چیک کرتے رہیں
YouTube Banned in Pakistan | PakSpace Telecom and IT Blog
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
لو جی یہ وجہ تھی
We have received multiple confirmation from various sourced, stating that YouTube has been banned in Pakistan, at least on some ISPs. We are checking ISPs and authority for any official word on it. We will update this story, when and if we get anything further in hands. Update: YouTube is back. We are told by sources that during filtering policy update, YouTube got banned by mistake. We are yet to get any official word from PTA. Website remained down for at least 40 minutes. Update 2: Looks, not all of YouTube got back, as President Asif Ali Zardari’s recent videos are still restricted. So, apparently the puzzle has been solved.
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان میں یہ ویڈیو روک لیں گے باقی دنیا میں تو دیکھی جائیگی۔ اگر زرد آری کو اتنا ہی بدنامی کا ڈرہے تو ایسے کام ہی نہ کریں۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو بھیا میرے پاس تو بند ہو گیا۔
![]() اقتباس:
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پاس تو کھل رہی ہے۔
اس کا مطبل یہ ہے کہ زرد آری کے خلاف یو ٹیوب پر کوئی ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔ اس ویڈیو تک عوام کی رسائی کو روکنے کے لئے یہ سب کچھ کیا گیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس بھی تا دم تحریر کھل رہا ہے۔
اب دیکھیں کب تک کھلتا رہے گا، کیوں کہ اس کی شہہ رگ تو حکومتی کارندوں کے ہاتھ میں ہے، کسی بھی وقت دبا دیں گے اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو بھائیوں
کچھ وقت بند رہنے کے بعد اب چیک کیا تو کھول رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اطلاعات تو یہ ہیں کہ اتوار 6 بجے سے لے کر 10 بجے تک یو ٹیوب بند رہا ، لیکن میرے پاس تو کھل رہا تھا
اس بندش کی وجہ ہمارے وہی صدر صاحب ہیں جن کی وجہ سے موبائل ایس ایم ایس والا مسئلہ ہوا تھا مندرجہ ذیل لنک وجہ تھا جو کہ آب نہیں کھل رہا آپ لوگ بھی چیک کریں پاکستان میں یو ٹیوب کی بندش کی وجہ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (08-02-10) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو بندہ پہلے ہی ایسے کام نہ کرے جن کو بعد میں چھپانا پڑے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی اجنبی صفر صفر سات ، کہتے ہیں ایک بزرگ کی محفل میں کچھ ایسے لوگ بیٹھے تھے جنہیں کا موجودہ سیاست سے گہرا اور عملی تعلق تھا ، بزرگوار کی خاتون خانہ نے مدارت کے لیے کچھ تیار کیا اور پردے کے پیچھے سے آواز لگائی """ اے جی میں یہاں کچھ رکھے جا رہی ہو کسی بندے کو بھجوا کر اپنی طرف منگوا لیجیے """ بزرگوار نے کہا """ بھلی مانس یہاں سب سیاستدان ہیں """" ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (17-03-11) |
![]() |
| Tags |
| blog, com, pakistan, url, کرتے, کردیا, ٹھیک, ٹیوب, پاکستان, یو, یو ٹیوب, یوٹیوب, وجہ, لنک, چیک, مزید, معلومات, www, you, youtube, ای, از, اصل, جلد, جاسکے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مصر میں امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، یو ٹیوب پر ویڈیو فوٹیج جاری | گلاب خان | خبریں | 0 | 06-02-11 06:46 AM |
| فیس بک ، یو ٹیوب کے بعد ویکیپیڈیا ویب سائٹس کو پاکستان میں بند کردیا گیا، مگر گوگل اور یاہو؟ | گوہر | اپکے کالم | 3 | 23-05-10 05:54 AM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ | شازل | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 27-03-08 06:02 AM |
| پاکستان:’یو ٹیوب‘ پر عائد پابندی ختم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 27-02-08 09:33 PM |