|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یونی کوڈ اسلام علیکم! امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے، عدنان دانی ایک بار پھر آپ کیلے ایک اور معلوماتی آرٹیکل لایا ہے۔ دوستو! یہ آرٹیکل یونی کوڈ کے بارے میں ہے ،اس آرٹیکل میں،میں آپکو یونی کوڈ کے بارے میں اہم معلومات دوں گا۔اور یہ اہم معلوماتی آرٹیکل ضرور آپ کو پسند آئے گا۔ ٭یونی کوڈ کی تعریف: یونی کوڈ ہر حرف کے لئے ایک مخصوص عدد یا نمبر فراہم کرتا ہے،چاہے وہ کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم ہویا کوئی بھی پروگرام ہو اور چاہے کوئی بھی زبان ہو۔ ٭یونی کوڈ کی اہم خصوصیات: کمپیوٹر ٹیکنالوجی بنیادی طور پر نمبرز کا کھیل ہے،اور کمپیوٹر حرف یا ہندسے کو محفوظ کرنے کیلے ایک مخصوص نمبر دیتا ہےاور اس کام کو سر انجام دینے کیلے جو طریقہ استعمال ہوتا ہے اسے Encoding system کہتے ہیں۔یونی کوڈ کی ایجاد سے پہلے ہزاروں ایسے طریقے موجود تھے،جو نمبر تفویض کرنے کا کام سر انجام دیتے تھےلیکن اس وقت ایسا کوئی بھی نظام موجود نہیں تھا، جو تمام حروف اور اعداد کیلے نمبرز مہیا کرسکتا تھا۔ہر زبان کیلے الگ الگ Encoding system استعمال ہوتا تھا۔ یہ اینکوڈنگ سسٹم ایک قسم کی شش و پنج کی کیفیت بھی پیدا کرتے ہے۔مثلاََ دو مختلف Encodings ایک ہی نمبر سے دو مختلف اعداد کو ظاہو کرتی ہے۔ تقریباََ ہر کمپیوٹر خاص طور پر Server میں مختلف Encodings کی صلاحیت موجود ہوتھی تھی۔تاہم جب کوئی ڈیٹا مختلف کمپیوٹرز یا Encodings سے گزرتا ہے تو اس میں ذیادہ تر خرابی کے امکانات موجود ہوتھے ہیں۔ لیکن یونی کوڈ نے یہ الجھن ختم کردی ہے۔اور یونی کوڈ کی بدولت یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔یونی کوڈ ہر حر ف کیلے ایک مخصوص عدد یا نمبر فراہم کرتا ہے۔جیسا کہ میں نے پہلے بتایا ہے کہ چاہے وہ کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم ہو ،کوئی بھی پروگرام ہو یا کوئی بھی زبان ہو۔یونی کوڈ کا سسٹم تقریباََ تمام بڑی کمپنیوں کے زیرِ استعمال ہے جن میں IBM,Microsoft,oracle,Apple,sun,sap,Unisys,Sybase ٹاپ پر ہے۔اور بہت سے دوسرے ادارے بھی شامل ہے۔یونی کوڈ کمپیوٹر کی بہت سی زبانوں اور سکرپٹس کے ساتھ قابلِ استعمال ہے،جن میں ECMA Scripts,Java Scripts,XML,Cobra اور بہت سے اور بھی شامل ہے۔ اور یہ IEC/ISO 1064 6 کیلے ایک مسلم ضابطہ ہے۔یہ تقریباََ تمام آپریٹنگ سسٹم ، ویب براوزرز، اور بہت سے پروگرام میں استعمال ہوتا ہے۔ موجودہ سافٹ ویر ٹیکنالوجی میں یونی کوڈ کی موجودگی اور اس کے استعمال کو بہت اہمیت حاصل ہے۔Client Server سافٹ ویئرز اور ویب سائٹس میں یونی کوڈ کا نظا م، پرانے نظاموں کی نسبت بہت سستا اور موثر ہے۔یونی کوڈ کی مدد سے ایک ہی پروگرام یا ایک ہی ویب سائٹ کو تمام فلیٹ فارمز، زبانوں اور ملکوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔یہ بغیر کسی فنی خرابی کے ڈیٹا کو ایک پلیٹ فارم سے دوسرے پلیٹ فارم تک منتقل کرتا ہے۔یونی کوڈ Standard حروف اعداد اور علامتوں کی Encoding کا ایک سسٹم ہے۔اور اسے تمام پروگرامز پر عالمگریت رکھتا ہے۔یہ انٹرنیٹ پر ڈیٹا کی منتقلی پروسیسنگ، تکنیکی اصولوں اور مختلف زبانوں کے ٹیکسٹ کو دکھانے کیلئے مدد فراہم کرتا ہے۔اسے دکھانے کیلے UTF- 8 Encoding استعمال کی جاتی ہے۔ چونکہ ہر ٹیکسٹ کو دیکھنے کیلئے ایک مناسب فونٹ کی ضرورت ہوتی ہے،اسی لئے اردو ٹیکسٹ کو دیکھنے کیلے اردو نسخ ایشیا ٹائپ،یا نفیس کے فونٹس استعمال کئے جاتے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی آج کا یہ معلوماتی آرٹیکل اپنے اختتام کو پہنچا،ہو سکتا ہے کہ اس میں مجھ سے کوئی اہم معلومات رہ گئی ہو ،جس کے لئے میں معافی چاہوں گا۔۔ اس سے ذیادہ معلومات میرے پاس نہیں تھی۔۔اسی لئے اتنا ہی لکھ سکا۔اسی کے ساتھ ہی عدنان دانی کو اجازت دیجئے ،ایک اور معلاتی اور مفید آرٹیکل کے ستھ پھر خاضر ہوں گا۔تب تک کے لیئے اجازت دیجئے۔۔۔وسلام Last edited by shafresha; 07-03-10 at 10:10 PM. وجہ: چند الفاظکی تصیح |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-03-10), نورالدین (04-04-10), منتظمین (08-03-10), محمدمبشرعلی (26-09-10), ابوبکر جاوید (11-03-10), ابرارحسین (08-03-10), بزم خیال (11-03-10), حیدر Rehan (01-04-10), راجہ اکرام (07-03-10), رضی (14-03-10), شاہ جی 90 (11-03-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبر دست عدنان بھائی
اسی طرح محنت جاری رکھیں۔۔ اور سرورق کے لئے تجویز کیا جاتا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-03-10), منتظمین (08-03-10), بزم خیال (11-03-10), شاہ جی 90 (11-03-10), عدنان دانی (08-03-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ راجہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویل ڈن دانی
بچے بہت اچھے جا رہے ہو اللہ نظر بد سے بچائے آمین |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ شاہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عدنان بھائی، اچھی تحریر ہے۔ معلومات میں اچھا اضافہ کر رہے ہیں۔ ویسے آپ کی تعلیم کا فیلڈ آئی ٹی ہے کیا؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (13-03-10), عدنان دانی (13-03-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ھارون بھایی میرا فلیڈ آئی ٹی ہے
اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈپلومہ کیا ہوا ہے |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (13-03-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی میں صوابی میں ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے صوابی کی وہ چھوٹی سی پہاڑی بہت یاد آتی ہے جس کے اوپر پانی کی ٹینکی بنی ہوئی تھی ، اور ایک مسجد کے مولوی صاحب بھی جن کی تقریر سن کر ایک خان بھائی نے کچھہ یوں داد دی
یارا ڈیرہ کاپر ملا دے یار بڑا کافر ملا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (14-03-10), منتظمین (14-03-10), ابن جلال (18-03-10), عبداللہ آدم (01-04-10), عدنان دانی (15-03-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
صوابی ہمارا آبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے مجھے بہت پسند ہے۔ شاہ صاحب آپ کیا کرنے گئے تھے صوابی؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (16-03-10), عدنان دانی (15-03-10) |
|
|
#12 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آپ صوابی میں کہا رہتے ہیں۔؟ |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باجا بام خیل میں ہمارے رشتہ دار بھی ہوتے ہیں
یہ بہت اچھا علاقہ ہے مہمان نواز لوگ ہے وہاں کے۔ اگر کھبی موقعہ ملا تو آپ سے ضرور ملوں گا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10) |
![]() |
| Tags |
| apple, color, ibm, iso, java, system, فنی, کمپیوٹر, گئی, پسند, ویب, وقت, منتقل, منتقلی, مسلہ, آج, اہمیت, انٹرنیٹ, اردو, اسلام, حل, دیکھا, سافٹ, طور, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مکمل یونی کوڈ قرآن پاک کا ترجمہ | زارا | قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) | 5 | 08-12-11 10:24 AM |
| لوڈ شیڈنگ اور اولمپک | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 28-04-10 11:17 AM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |
| یونی کوڈ سافٹ وئیر چاہئے | عدنان دانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 11 | 16-12-09 04:52 PM |
| موبائل فون اور لوڈ شیڈنگ ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 2 | 10-11-08 01:45 AM |