واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




گوگل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-03-10, 04:05 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل

گوگل

googlecons1_winpreview-jpg

تمام قارئین کوعدنان دانی کاسلام:
دوستوں آپ پھرعدنان دانی ہمیشہ کی طرح ایک منفردسٹائل ساتھ بہت ہی دلچسپ اورمعلوماتی آرٹیکل لے کرخاضرہواہے۔
ہاں دوستوں آج کاآرٹیکل آپ لوگوں کیلئے بہت ہی معلوماتی ہے ۔۔کیونکہ یہ آج کاآرٹیکل گوگل کے بارے میں ہے ۔۔۔ہاں دوستوں
وہ گوگل جس کے لوگ دیوانے ہیں،جس کاہرروزکروڑوں لوگ وزٹ کرتے ہیں۔گوگل انٹرنیٹ کی دنیامیں سرچنگ کابادشاہ ہے۔
گوگل معلومات کاخزانہ ہے،آج میں آپ کوگوگل کی مکمل تاریخ اورپروڈکس کے بارے میں بتاؤں گا۔

٭ گوگل کی تاریخ:

گوگل کی ابتداء 1996 سٹینفورڈیونیورسٹی کیلفورنیاکے دو Ph.D سٹوڈنٹس نے کیا،ان دونوں کانظریہ یہ تھاکہ ایک سرچ انجن
ویب سایٹس کاتجزیہ کرکے بہترین نتائج فراہم کرسکتاہے،اصل میں اس سرچ انجن کا نِک نیم " Back Rub " تھا۔کیونکہ سسٹم
Backlinks کوچیک کرکے ویب سائٹس کی اہمیت کااندازہ لگاتاتھا۔ Rankdex نامی ایک چھوٹاسا سرچ انجناس تکنیک کو
پہلے ہی استعمال کررہاتھا۔اس تکنیک کواستعمال کرکے اس دونوں سٹوڈنٹس Larrry page اور Sergey Brin نے
گوگل کو بنایا۔ابتدائی طورپریہ سرچ انجن سٹینفورڈیونیورسٹیکے ویب سائٹ Google.Stanford.edu کے ڈومین سے
دستیاب تھا۔لفظ " گوگل " دراصل Googol کے سپیلنگ کوآگے پیچھے کرکے بنایاگیاتھا۔جسک امطلب 100100 ہے۔
یعنی دس کی طاقت سوہے۔گوگل کااپناموجودہ ڈومین جو Google.com ہے ، 1 4 ستمبر 1977 کورجسٹرہوا۔
اسکے بعد Google Incorporation کو 7 ستمبر 1998 کورجسٹرکیاگیا۔گوگل کاہیڈآفس جوگوگل فلکس کے نام سے مشہورہے Mountain View کیلفورنیا امریکہ میں ہے۔ 31 مارچ 2007 کوگوگل کی ملازمین کی تعداد 12,238 تھی۔
٭ گوگل کاپہلا IPO یاسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ:
گوگل کی پہلی IPO 19 اگست 2004 میں ہوئی،جب گوگل نے 19,605,052 شیئرزنے 85$ ڈالرفی شئیرکے حساب
سے مارکیٹ میں لانچ کئے۔اسی طرح گوگل کی Capitilization 2 3 ارب ڈالرسے تجاوزکرگئی۔لیکن 271 ملین شئیرزگوگل
نے اپنے پاس رکھے۔گوگل کے ملازمین راتوں رات لاکھ پتی بن گئے،لیکن اس IPO کافائیدہ گوگل کے خریف کمپنی Yahoo کوبھی ہوا۔یاہوکے پاس بھی 2. 7 ملین شئیرزموجودتھے۔سٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ کے بعدگوگل کی کارکردگی نہایت شاندارتھی،اور
200 7 میں گوگل کی شاندارکارکردگی کی بنیاد پرگوگل کاشئیر 500$ ڈالرکی ریکارڈسطح پرپہنچ گیا۔

٭گوگل کی خریدی ہوئی کمپنیاں:


2001 سے گوگل نے چھوٹی چوٹی کمپنیاں آئیڈیازکے بنیادپرخریدنی شروع کی۔ان میں سب سے پہلی کمپنی Pyra Labs تھی۔
یہ کمپنی Blooger کی تخلیق کارتھی۔ 2006 میں گوگل نے Upstartle کوخریدا۔یہ کمپنی آن لائن ورڈزپرپروسیسنگ کی سہولت مہیاکرتی تھی ۔اب گوگل اسی کی ٹیکنالوجی کو Google Docs and Spreasheets میں استعمال کررہاہے۔
2006 کے آخرمیں گوگل نے آن لائن ویڈیوسایٹ You Tube کو 1.65 ارب ڈالرمیں خریدا۔
13 اپریل 2007 کوگوگل نے Double Click کو 3.1 ڈالرمیں خریدنے کامعاہدہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دوستوں یہ تھی گوگل کے بارے میں چنداہم معلومات۔۔۔امیدہے آپ گوگل کے بارے میں بہت کچھ جان گئے ہونگے۔۔۔
اسی کیساتھ عدنان دانی کواجازت دیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), پاکستانی (02-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), نورالدین (04-03-10), منتظمین (01-03-10), محمدعدنان (01-03-10), ابو عمار (01-03-10), ابرارحسین (01-03-10), احمد بلال (25-08-10), راجہ اکرام (01-03-10), رضی (01-03-10), طارق راحیل (01-03-10), عارف اقبال (01-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10), عبداللہ حیدر (04-03-10)
پرانا 01-03-10, 09:23 AM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بہت کچھ جان چکے ہیں معلومات کا شکریہ۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 10:23 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت شکریہ معلومات دینے کا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 10:33 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبر دست عدنان دانی بھائی
بہت بہترین ہے۔

اسی طرح لکھتے رہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 11:51 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 02:21 PM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے جا رہے ہو۔۔۔۔

شاباش
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 03:23 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا بے حد شکریہ
یہ سب آپ کی دعایئں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 03:23 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا بے حد شکریہ
یہ سب آپ کی دعایئں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 04:16 PM   #9
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے بھائی شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 08:18 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی، اچھی تحریر ہے۔ شکریہ
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 09:04 PM   #11
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے دانی بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 11:19 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گڈ یار بہت اچھے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-10, 01:10 AM   #13
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-10, 01:54 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,755
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی

بہت اچھی معلومات ہیں۔ اگرچہ کچھ پروف کی غلطیاں بھی ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 02:23 AM   #15
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نشاندہی کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی اصلاح میرے لئے
باعث خوشی ہوگی۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ford, labs, کرتے, گوگل, پہلی, پہلے, ڈومین, قارئین, لے, مکمل, yahoo, you, آج, اہمیت, اپنے, ایکسچینج, انٹرنیٹ, انجن, امریکہ, استعمال, بہترین, سرچ انجن, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger