واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-07, 06:43 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں

کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں

اسں ٹپ کی مدد سے آپ کوئی بھی ڈرائیو Hidden کر سکتے ھے۔
Run میں جا کر Regedit لکھیں۔ رجسٹری کھل جائے گی۔
اسکے بعد مندرجہ ذیل کیز پر جائیے
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Policies\Explorer
اور وہاں پر دائیں طرف والی ونڈو میں Right Click کر کے New میں سے DWord Value سلیکٹ کریں۔ اسکا نام nodrives رکھ دیں۔
اس میں HEX دیلو دینی ھے۔ اسکی ویلو اس طرح رکھں
0 یعنی صفر ویلو سے تمام ڈرائیو ظاہر ہو جائے گی
ffffff رکھنے سے تمام ڈرائیو ہائیڈ ہو جائے گی
باقی ڈرائیو کے لیے یہ کلیہ استمال کریں۔ ڈرائیوز کی ویلو یاد رکھے
A=1, B=2, C=4, D=8, E=16, F=32, G=64
اسی طرح اگلی ڈرائیو کے لیے ولیو ڈبل کرتے جائے
جس جس ڈرائیو کو غائب کرنا ھے ان کی ویلو کو آپس میں Add کر دیں۔ جو ویلو آئے اسے HEX میں تبدیل کر کے لکھ دیں ڈرائیو غائب ہو جاے گی
HEX میں تبدیل کرنے کے لیے ونڈو میں موجود Calcultor کا استمال کریں
View میں جا کر Scintific سلیکٹ کر لے اورadd کی ہوئی ویلو اینٹر کریں اسکے بعد Left side پر جا کر HEX ریڈیو بٹن سلیکٹ کر لے ویلو HEX میں تبدیل ہو جائے گی
جبکہ Dec سلیکٹ کرنے پر دوبارہ Decimal میں تبدیل ہو جائے گی

فرض کیا آپ D اور E ڈرائیو ہائیڈ کرنا چاہتے ہے تو دونوں کی ویلو ہوئی 24 جبکہ اسے HEX میں تبدیل کرنے سے ویلو 18 آئے گی۔ ہم 18 ویلو درج کرے گے

سیٹنگ Apply کرنے کے لیے کمپیوٹر log off کر لے یا Restart کر لے ڈرائیو ہائیڈ ہو جائے گی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 10:16 PM   #2
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں

ھے تو کام کی چیز لیکن میری سمجھ سے بالا تر ھے۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (08-07-08)
جواب

Tags
hidden, software, کمپیوٹر, ڈرائیو, صفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
کی بورڈ میں سی پی یو!!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 12 26-04-10 06:06 AM
ایف پی سی سی آئی نے کولکتہ انٹرنیشنل میگا ٹریڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلیں خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:46 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:27 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger