|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چین کے ’ٹیانہےون‘ کمپیوٹر کو جو دنیا کے پانچ سو سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آتا ہے، ٹیانجِن کے نیشنل سپر کمپیوٹرسینٹر میں رکھا گیا ہے۔ اس کمپیوٹر میں ستر ہزار سے زیادہ چپس ہیں اور یہ ایک سیکنڈ میں پانچ سو تریسٹھ ٹریلین چیزوں کا حساب کتاب کر سکتا ہے۔ یہ کمپیوٹر پٹرولیم ایکسپلوریشن، انجینیئرنگ ٹاسکس اور ہوائی جہازوں کے جدید ڈیزائن بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔ دنیا کا سب سے تیز ترین کمپیوٹر امریکی ’جےگار ہے‘، جس کی سپیڈ ایک اعشاریہ سات پانچ پیٹافلاپس ہے۔ایک پیٹافلاپس، ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ٹریلین چیزوں کا حساب کتاب کر سکتا ہے۔ ’دی کرے‘ کمپیوٹر میں دو لاکھ بیس ہزار سے زیادہ چپس ہیں اور یہ ٹینیسی میں اوک رجِ نیشنل لیبارٹری کی ملکیت ہے۔ اس کمپیوٹر کو موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے، سائنسی مادے اور جوہری توانائی کے شعبوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کمپیوٹر نے ایک اور امریکی مشین جسے عرف عام میں ’روڈ رنر‘ کہا جاتا ہے کی جگہ لی ہے۔ آئی بی ایم کمپیوٹر نیو میکسکو لاس ایلموس کی نیشنل لیبارٹری کی ملکیت ہے اور یہ پہلی مشین تھی جس نے پیٹافلاپس کی رکاوٹ کو عبور کیا۔ اس وقت یہ مشین ایک اعشاریہ صفر چار پیٹافلاپس کو چلانے کے علاوہ ایک طاقتور ’سیل‘ چپ میں جس کے ذریعے پلے سٹیشن تھری ویڈیو گیمز چلائی جاتی ہے، استعمال ہوتی ہے۔ یہ مشین امریکی جوہری ذخیرے کے علاوہ اجرام فلکی میں ریسرچ، جنامکس اور موسمی تبدیلی کےمشاہدے میں استعمال ہوتی ہے۔دنیا کا سب سے تیز ترین کمپیوٹر امریکی جےگار ہے، جس کی سپیڈ ایک اعشاریہ سات پانچ پیٹافلاپس ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (08-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), محمدخلیل (13-12-09), رضی (09-02-10), شاہ جی 90 (13-12-09), عامرشہزاد (15-12-09) |
| کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-12-09 | محمدخلیل | کمپیوٹر-کی-باتیں/چین-سپر-کمپیوٹرز-کلب-میں بہت اچھی معلومات دی ہیں بھائی | 10 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست کاش کہ ایسا ہی کوئی کمپیوٹر ہمیں مل جائے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی معلومات دی ہیں بھائی
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (14-12-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری طرف سے بھی چین کو مبارک ہو
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جناب میں چین والوں کو بتادوں گا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() |
اس کی ایگزیکٹ سپیسیفیکشنز کیا ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوری بھائی اس کے باے میں علم نہیں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چین زندہ باد۔
شاہ جی، تاکہ ہم اس میں فلمیں ، گانے دیکھ سکیں اور من پسند گیمز کھیل سکیں۔ کیوں شاہ جی
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم یہ مانتے ہیں کہ کمپیوٹر کی دنیا میں ہم ابھی ان پڑھوں میں شمار ہوتے ہیں لیکن ہمارا ایک شغل ہے اور وہ یہ کہ ہم مسلسل سیکھتے رہتے ہیں پروگرامنگ ہمیں نہیں آتی آپ نے ویڈیوز کی بات کی تو وہ تو پی 4 پر کیا پی 3 پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں ہمارا مسئلہ تو یہ ہے کہ اتنے زیادہ سافٹ وئیر ہمارے کمپیوٹر میں انسٹال ہوتے ہیں کہ وہ بے چارہ سست پڑنے لگتا ہے ۔ برا مت منائیے گا آپ کے جملے سے ہمیں کچھہ کچھہ چپڑ قنات تاثر ملا تھا اسی لیئے وضاحت کر دی |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (10-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہے،, کتاب, گیمز, پہلی, ویڈیو, ڈیزائن, وقت, چین, چار, نظر, ممالک, مدد, آتا, استعمال, بہترین, جگہ, دے, دنیا, رکھا, سپیڈ, سات, طاقتور, عرف, صفر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 12-01-10 12:01 AM |
| طاقتور سپر کمپیوٹر | wajee | کمپیوٹر کی باتیں | 6 | 24-09-09 06:09 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 11:44 AM |
| Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر | Real_Light | گپ شپ | 49 | 20-09-08 10:14 PM |
| جیبی سپر کمپیوٹر کی تیاری’ممکن‘ | ابو عمار | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-12-07 09:58 AM |