واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپکو کس کا کام پسند آیا ؟
Adnandani 10 71.43%
محمدعمر 0 0%
waqas ali 4 28.57%
ووٹ دینے والے: 14. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر (نومبر)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-09, 06:52 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر (نومبر)

پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر (نومبر)

اسلام علیکم

پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر (نومبر ۲۰۰۹) کا انعقاد ہوا چاہتا ہے ۔ آپ سب دوست اس میں شریک ہو کر جس کا سب سے زیادہ کام پسند آیا ہے اُسے ووٹ دے کر ٹرافی کا حقدار ٹھہرائیں ۔

یہ پولنگ تین دن تک جاری رہے گی (دھاندلی کرنا منع ہے ہاہاہاہاہا)

۳۰ نومبر کو جتنے والے کو انعام مل جائے گا انشاءاللہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-11-09), محمدعدنان (27-11-09), مرزا محمد فاروق (26-11-09), بزم خیال (27-11-09), سحر (27-11-09), عدنان دانی (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 06:55 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انکا کام آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں

http://pak.net/کمپیوٹر-کی-باتیں/مقاب...مبر-35011/
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-09, 07:16 PM   #3
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا لگ رہا ہے کوئی قومی انتخابات ہورہے ہے۔۔۔
مجھے امیدہے میں جیتوں گا۔۔۔
بھاییوں اور بہنوں۔۔اگر آپ نے مجھے ووٹ دیا تو میں
پاکستان سے امریکہ تک روڈ بنادوں گا۔۔ہاہاہا۔۔۔
آپ کے ووٹ کا صخیح خقدار۔۔۔۔آپ کے امنگوں کا ترجمان۔۔۔
میٹرک پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدنان دانی۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-11-09), محمدعدنان (27-11-09), ایس اے نقوی (26-11-09), سحر (27-11-09)
پرانا 26-11-09, 07:17 PM   #4
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے پہلے تو اپنے آپ کو خود ہی ووٹ دیتا ہوں۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-11-09), ایس اے نقوی (26-11-09)
پرانا 27-11-09, 01:43 AM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی پہلے میرا ایک مسلہ حل کرو جلدی سے،
میرے کمپیوٹر میں 3 ہارڈ ڈرائو لگی ہیں 2 آئی ڈی 1 ساٹا
1 آئی ڈی پر ونڈو ایکس پی ہے،
دوسری آئی ڈی پر ڈیٹا ہے اب پرابلم یہ ہے کہ
ڈیٹا والی ہارڈ ڈرائیو اوپن نہیں‌ہو رہی ڈبل کلک کرنے پر فارمیٹ کا اوپشن دے دیتا ہے۔ مگر مگر ہارڈ ڈرائیو خراب نہیں میں نے وہی ہارڈ ڈرائیو دوسرے کمپیوٹر میں‌لگائی تو چل رہی ہے بلکل سہی نہ سلو نہ کوئی پرابلم پر وہیں لگاتا ہوں تو پھر وہی آپشن دے دیتا ہے
ایسا کیوں اس کا حل بتاو جلدی سے
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (27-11-09), عدنان دانی (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 09:53 AM   #6
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
بھائی پہلے میرا ایک مسلہ حل کرو جلدی سے،
میرے کمپیوٹر میں 3 ہارڈ ڈرائو لگی ہیں 2 آئی ڈی 1 ساٹا
1 آئی ڈی پر ونڈو ایکس پی ہے،
دوسری آئی ڈی پر ڈیٹا ہے اب پرابلم یہ ہے کہ
ڈیٹا والی ہارڈ ڈرائیو اوپن نہیں‌ہو رہی ڈبل کلک کرنے پر فارمیٹ کا اوپشن دے دیتا ہے۔ مگر مگر ہارڈ ڈرائیو خراب نہیں میں نے وہی ہارڈ ڈرائیو دوسرے کمپیوٹر میں‌لگائی تو چل رہی ہے بلکل سہی نہ سلو نہ کوئی پرابلم پر وہیں لگاتا ہوں تو پھر وہی آپشن دے دیتا ہے
ایسا کیوں اس کا حل بتاو جلدی سے

جاوید بھائی اگر آپ نے اپنے ہارڈ ڈرایئو کے پارٹیشن Fat 32 میں کئے ہیں تو
وہ NTFS میں تبدیل ہوگئے ہیں اور اگر آپ نے پارٹیشن NTFS میں کئے ہیں
تو وہ Fat 32 میں تبدیل ہوگئے ہیں۔۔اور جہاں تک میرا علم ہے یہ مسلہ فارمیٹ کے بعیر خل نہیں ہوگا۔۔یہ ڈرامہ میرے ساتھ بھی ایک دفعہ ہوا تھا۔۔
لیکن بہت سوچ و بچار اور تگ و دو کے بعد مجبورا مجھے فارمیٹ کرنا پڑا۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 11:00 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی آپ یہ سوال ماہرین کی رائے والے سیکشن میں کریں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (27-11-09), عدنان دانی (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 04:03 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی جلدی ووٹ کاسٹ کرو۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 04:19 PM   #9
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 05:13 PM   #10
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-11-09, 11:25 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے آپ کے ووٹ کاسٹ کرنے میں پیسے تو نہیں لگ رہے جو ووٹ دینے میں کنجوسی کر رہے ہو ۔ ووٹ کاسٹ کرو اس سے ممبر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ کس کس نے ہمارا کام چیک کیا اور پسند آیا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کلک, کمپیوٹر, پسند, ڈرائیو, مقابلہ, انعام, امریکہ, اسلام, بھائی, حل, دوست, علم, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 12-01-10 12:01 AM
پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس اکتوبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 12 07-11-09 05:10 PM
پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 0 21-09-09 01:34 AM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 11:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger