|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-03-10), فیصل ناصر (19-03-10), نیلم خان (19-03-10), مون لائیٹ آفریدی (22-03-10), حسنین ایوب (19-03-10), طارق راحیل (19-03-10), عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائ کی بات سے متفق ہوں اللہ ہی رحم کرے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جھوٹی خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانش بھائی وضاحت کیجئے اس خبر میں کتنی سچایئت ہے اور کتنا جھوٹ؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ خبر تو ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یہ خبر بالکل ٹھیک ہے کچھ دن پہلے جنگ کے آن لائن ورژن سے نظروں سے گزری تھی۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زرہ کراچی کے کمپیوٹر مارکیٹ کا چکر لگا لو اور ریٹ پتہ کرلو ہوش ٹھکانے آجائیں گے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ مسئلہ پوری دنیا میں عام ہے۔ ملٹی نیشنل کارپوریشنز کی حرکات سے ہر ملک تنگ آیا ہوا ہے۔ کیونکہ انکا کوئی ملک، وطن نہیں ہوتا۔ صرف ایک ایجنڈا ہوتا ہے، اور وہ ہے: زیادہ دولت!
__________________
www.islamhouse.com www.urduvb.com www.kitabosunnat.com |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دلیل پیش کی گئی ہے کہ ان پرانے کمپیوٹروں کو بازیافت نہیں کیا جا سکتا اس لیے انہیں استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ ایسی بھونڈی دلیل کی اس سطح کے لوگوں سے تو توقع نہیں تھی۔ پہلے تو یہ کالا جھوٹ ہے، اور اگر اسے سچ فرض کر بھی لیں تو زمین کے ماحول کو مزید آلودگی سے بچانے کا یہی بہتر طریقہ ہے کہ جو چیز ری سائیکل نہیں ہو سکتی، اسے زیادہ سے زیادہ مدت تک کام میں لائے جانے کے طریقے ڈھونڈے جائیں۔ کیونکہ خود ہی سوچیں۔ ان کے بقول یہ بازیافت نہیں ہو سکتے تو استعمال نہ کرنے کی صورت میں یہی طریقہ ممکن ہے کہ اس کو پھینک دیا جائے جو کہ زمین کی مجموعی آلودگی کو بڑھانے کا سبب بنے گا۔ ساتھ ساتھ ان کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مزید نئے کمپیوٹر موجودہ ضرورت کی نسبت کہیں زیادہ تعداد میں تیار کرنے پڑیں گے جو کہ اب تک چاہے جتنے بھی ماحول دوست ہو گئے ہوں، اتنے نہیں ہوئے کہ پرانے تمام کمپیوٹروں کو ضائع کرنے کے ساتھ ساتھ نئے کمپیوٹر بھی اسی تعداد میں بنائے جانے کو "ماحول دوستی" قرار دیا جا سکے۔
حقیقت تو یہ ہے کہ استعمال شدہ چیزوں کو دوبارہ استعمال میں لانے کا نام ہی ری سائیکلنگ یا بازیافتگی ہے جو کہ ہم کر رہے ہیں۔ اور یہ میں اس لیے جانتا ہوں ایک تو مجھے خود بھی ماحولیات سے لگاؤ ہے، اور دوسری وجہ یہ کہ لینکس کی سب سے مقبول خوبیوں میں اس خوبی کا بھی اکثر ذکر کیا جاتا ہے کہ یہ پرانے کمپیوٹروں کو نئے سرے سے قابلِ استعمال بناتا ہے چنانچہ دیگر نظاموں کی نسبت زیادہ ماحول دوست ہے۔ اگر ترقی یافتہ ممالک والے خود بھی استعمال شدہ کمپیوٹروں کو دوبارہ استعمال میں لانے کو ایک خوبی قرار دیتے ہیں تو ہمیں کیوں نہیں استعمال کرنے دیتے۔ ابن الڈالر لوگ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-03-10), عدنان دانی (21-03-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
///////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////// دو دفع پوسٹ ہوگیا تھا
Last edited by ALI-OAD; 21-03-10 at 12:35 AM. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہا گیا ہے کہ پاکستان کو وہ پرزہ جات فروخت کیے جاتے ہیں جو بالکل ناقابلِ استعمال ہوتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہاں کے اکثر متوسط اور امیر طبقے کے لوگ سال میں کم از کم ایک بار (کرسمس پر جب کافی بارعایت قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں) نیا اور زیادہ طاقت ور کمپیوٹر ضرور خریدتے ہیں چاہے ان کا موجودہ کمپیوٹر خراب ہو یا ٹھیک۔ جو ناقابلِ استعمال ہوتے ہیں، انہیں عموماً بازیافتگی کے لیے بھیج دیا جاتا ہے اور جو قابلِ استعمال حالت میں ہوتے ہیں، ان کو بیچ دیا جاتا ہے جن میں سے کچھ وہیں کے غریب شہری خرید لیتے ہیں جبکہ کافی سارے پاکستان جیسے غریب ممالک میں آ جاتے ہیں۔ جو پرزے بالکل ناقابلِ استعمال ہوتے ہیں وہ بھلا بکیں گے کیسے کہ یہاں تک بھی پہنچ پائیں؟ اتنی سادہ سی بات حکومت کو سمجھ میں نہیں آتی؟ خود تو قوم کے خزانے پر عیش کرتے رہتے ہیں، انہیں کیا معلوم کہ سیکنڈ ہینڈ اشیاء کا کاروبار کیسے چلتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپنیوں کی جانب سے دلیل پیش کی گئی ہے کہ استعمال شدہ مال خریدنے سے پاکستان کا امیج خراب ہوتا ہے۔ امیج کو درست کرنے کے لیے مجموعی طور پر غربت سے نجات حاصل کرنی ہوگی تاکہ ہم پرانی چیزوں کے محتاج ہی نہ رہیں۔ اور اس کے لیے تعلیم بہت اہم ہے۔ اور آج کمپیوٹر تعلیم کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ پرانے کمپیوٹروں کی درآمد روکنے کا مطلب ہوگا کہ ہم اپنے شہریوں کو زبردستی تعلیم سے محروم کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان جیسے غریب ملک کے شہری بالکل نئے کمپیوٹر خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ تعلیم کی مزید کمی کا مطلب مزید غربت، مزید جہالت اور امیج کی مزید خرابی۔
بجلی کی بات کی گئی ہے تو بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بھی جہالت کو کم کرنے کی ضرورت پڑے گی تاکہ ہم اپنے وسائل کو بہتر طور پر استعمال کرنا سیکھیں۔ آج کل مارکیٹ میں دستیاب نئے کمپیوٹروں کا پرانے کمپیوٹروں کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو میرے خیال میں نئے کمپیوٹروں میں بجلی کی بچت کی اوسط شرح 10 سے 20 فیصد کے درمیان ہی ہوگی۔ یہ کوئی اتنی بڑی چیز نہیں جس کے لیے ہم پوری قوم کو تعلیم سے ہی محروم کر دیں اور انہیں مزید جہالت اور مزید غربت کی طرف دھکیل دیں۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ یہاں پر استعمال ہو کر بالکل ناکارہ ہو جانے والے کمپیوٹروں کا کیا کیا جائے تو یہ مسئلہ کوئی صرف پرانے کمپیوٹروں کے ساتھ ہی مخصوص نہیں ہے۔ اگر نئے کمپیوٹروں کی پابندی لگائی جائے تو بھی بازیافتگی کے لیے کوئی انتظام تو کرنا ہی پڑے گا جو کہ فی الحال کہیں بھی نظر نہیں آتا۔ عجیب احمق ہیں وہ لوگ جو ان بھونڈے دلائل کو مان کر پابندی لگانے پر تیار ہو گئے۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی صرف پرانے کمپیوٹر پر پابندی کی تجویز ہی سامنے آئی ہے اور کراچی کی مارکیٹ میں ہر چیز کی قیمت میں 10 سے 15 فیصد اضافہ ہو چکا ہے
میں اس مجوزہ پابندی کی سختی سے مذمت کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ یہ قدم پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پوری عمارت کو زمین بوس کرنے کا بہترین نسخہ ثابت ہوگا۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آنے والے بجٹ سے پہلے ہمیں اسکی پرزور مخالفت کرنی ہوگی کہ حکومت یہ پابندی نہ لگائے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, size, story, url, فیصل, کلک, کمپیوٹر, کمپیوٹرز, کرے, پابندی, پرانے, متفق, www, اللہ, اسٹوڈنٹس, بھائ, بھائی, تیاری, جھوٹی, خوفناک, خاص, خبر, رحم, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر تیار کر لیا گیا | wajee | کمپیوٹر کی باتیں | 4 | 07-11-09 02:08 AM |
| کمپیوٹر کی پہلی لچکدار سکرین تیا ر | رضی | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 5 | 04-08-09 08:34 PM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 11:44 AM |
| کمپیوٹر کے زندہ دماغ کی تیاری | چیتا چالباز | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 26-12-08 08:23 AM |
| جیبی سپر کمپیوٹر کی تیاری’ممکن‘ | ابو عمار | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-12-07 09:58 AM |