واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




وائرس ہسٹریCIH

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-07, 02:19 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وائرس ہسٹریCIH

وائرس ہسٹریCIH

ہر سال اپریل کے مہینے ميں دنیا بھر کے تجارتی اداروں اور سا‎ئبرورلڈ سے منسلک دیگر صارفین کو اپریل کے مہینے میں اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پرتا ہے جب CIHنامی واۂرس ہر سال کی 26تاریخ کوکمپیوٹر نیٹ ورک اور سائبرورلڈ میں تباہی مچادیتا ہے۔CIHکو عام طور پر چرنوبل وائرس بھی کہا جاتا ہے ۔ عام طور پر یہ 26 اپریل کو کمپیوٹروں پر حملہ آور ہوتا ہے ۔ CIH کے اور بھی کئی نام منظر ‏عام پر آ چکے ہیں۔ جن میں (Space filler, CIH, Chemby1, Win32.CIH) وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن عام طور پر اسے چرنوبل یا CIH کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ یہاں ہم آپ کو یہ بھی بتانا چاہیں گے کہ یہ اپریل کے علاوہ بھی کسی اور مہینے کی 26 تاریخ کو حملہ آور ہو سکتا ہے ۔ یہ وائرس ایک Executable فائل کی شکل میں ہوتا ہے ۔ جس کی ایکسٹنشن .EXE ہو تی ہے ۔ جب بھی اس سے متاثر کوئی فائل یا کوئی پروگرام ونڈوز 95، 98، ونڈو ME ، کمپیوٹر میں استعمال کیا جاتا ہےتو اس کی وجہ سے پورا سسٹم اس کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اور اس طرح یہ آپ کے کمپیوٹر کی کارکردگی متاثر ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ جب ایک دفعہ یہ آپ کے کمپیوٹر کی میموری میں جگہ بنا لیتا ہے تو پھر یہ تمام 32 بٹس کی Exe فائل کو متاثر کرتا ہے ۔ اور ان کے ساتھ چمٹ جاتا ہے۔ اس طرح یہ وائرس تمام کمپیوٹر کی ڈرائیور فائلوں اور Executable فائلوں کو ناکارہ بنانا شروع کر دیتا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ خود کار طریقے سے اس کی کاپیاں بھی بنیاں شروع ہو جاتی ہیں اگرچہ اس وائرس کا کوڈ اتنا لمبا نہیں ہے مگر پھر بھی یہ 1000 بائٹ کی جگہ لیتا ہے یہ وائرس آپ کے کمپیوٹر کی دوسری متاثرہ فائلوں کے سائز میں اضافہ نہیں کرتا اس کے علاوہ یہ اپنے کوڈ کو دوسری فائلوں میں کاپی کرنے کے لیے ایک منفرد طریقہ استعمال کرتا ہے ۔ اس کے تین Variants ہیں جو کہ 1.2,1.3 اور 1.4 ہیں ونڈوز 95 کے لیے Win95.CIH 1.2 اور 1.3 صرف 26 اپریل کو بحال ہوتے ہیں جب کہ دوسرا Win95.CIH 1.4 ہر ماہ کی 26 تاریخ کو حملہ آور ہوتا ہے۔ اس وائرس کے حملہ کرنے کا کوئی مخصوص سال نہیں ہے یہ وائرس بائیوس سے میموری کی فلیش میمیوری چپس کے ڈیٹا کو تباہ کر سکتا ہے زیادہ تر نئے بکنے والے کمپیوٹر ز 80486 اور اس کے بعد والے سی پی یوز کے بائیوس کی پروگرامنگ فلیش میموری چپ پر ہوتی ہیں Win95.CIH فلیش میمیوری پر گاربیج ویلیوز لکھتا ہے اور پھر اس طرح یہ چپ رائٹ ان ایبل ہو جاتی ہے۔ بہت سے کمپیوٹر ساز ادارے پی سی کی فلیش میموری کو رائٹ ان ایبل چھوڑ دیتے ہیں ۔ اگر ایسا ہو جاۓ تو کمپیوٹر اس وقت تک ناقابل استعمال رہے گا جب تک کہ اس چپ کے کونٹنٹس کو ریسٹور نہ کر لیا جائے یا پھر مدر بورڈ کو تبدیل نہ کر لیا جائے۔ آپ کے کمپیوٹر کے BIOSکو تباہ کرنے کے بعد یہ وائرس آپ کے کمپیوٹر کی ھارڈڈسک کے ڈیٹا کو نا قابل استعمال بنا دیتا ہے، آپ اس ڈیٹا کو پژھ نہیں سکتے کیوں کہ وائرس اس کو اس قابل ہی نہیں چھوڑتا،Win 95.CIHتمام قسم کے حفاظتی اقدامات کوتوڑکر BIOSمیں داخل ہو جاتا ہے۔اگرچہ CIHوائرس Data Sensitive ہے،اور آپ اس عارضی طور پر چٹکارا پانے تاریخ کو تبدیل کر کے اس سے جان چھٹرا سکتے ہیں، اپنے بائیوسں کے ذریعے ، یا پھر اپنے ونڈو ز آپریٹنگ سسٹم کی مدد سے آپ ایسا کام کر سکتے ہیں لیکن جیسا کہ مندرجہ بالاسطور میں لکھا جاچکا ہےکہ یہ صرف عارضی ہو گا۔ آپ کو اپنے سسٹم کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ کے سسٹم پر جو اینٹی وائرس چل رہا ہے وہ اپ ٹو ڈیٹ ہو اور آپ نے حال ہی میں اپنے کمپیوٹر کے تمام وائرسزر کو اسکین بھی کیا ہو۔ اگر آپ نے ایسا کیا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس ذہن میں رکھیں کہ دوسری ایگزیکیو ٹیبل فا ئلیں 'جو بیرونی کے ذرائع بھی حاصل ہوسکتی ہے ۔اور جن کو آپ نے استعمال کیا ہو وہ ھی اس وائرس سے متاثر ہو سکتی ہیں۔یہاں ہم یہ بتاتے چلیں کہ مذکورہ وائرس مختلف قسم کے ذرائع سے آسکتے ہیں۔ جسے فلاپی ڈسکوں،ای میل اٹیچڈ فائلز ،انٹرنل نیٹ ورک سروس اور انٹر نیٹ ۔اس بات سے بھی ہوشیار رہیں جب بھی آپ کسی کی ہارڈ ڈ سک سے کوئی چیز کاپی کریں ۔آپ ایگزیکیو ٹیبل فائلوں کو اپنے کمپیوٹر کے انٹی وائرس کی مدد سے سکین کر لیں اور اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ کے کمیپیوٹر کے انٹی وائرس کوVirus Detectorٹھیک کام کر رہا ہے۔ کہیں اس کی "ایگزی"بھی تو اس وائرس کی لپیٹ میں نہیں آ گئی ہے۔اگر ایسا ہو گیا ہو تو پہلے انٹی وائرس کو ان انسٹال کریں پھر کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کرکے دوبارہ اینٹی وائرس انسٹال کریں۔ اس کے علاوہ مندرجہ ذیل ویب یوٹیلیٹیز کی مدد سے CIHوائرس کو میموری سے ختم کر سکتے ہیں۔
http://www.datafellowscih/f-cih.exe
http://www.pspl.com/download/cleancih.exe
بعض اوقات اس کے حملے کی شدت مختلف سسٹمز پر مختلف ہوتی ہےکبھی یہ ہارڈ ڈسک پارٹیشن کو ختم کر دیتا ہے تو کبھی سسٹمز کے مدر بورڈ بھی تباہ ہو جاتے ہیں۔ اور بعض اوقات صرف ڈیٹا ہی ضائع ہوتا ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کچھ کمپیوٹرزاس سے متاثر ہونے کے باوجود 26 اپریل کو صحیح کام کر رہے ہوتے ہیں ۔امید ہے کہ آپ اس کے بعد اپنے کمپیوٹر کو اس چر نو بل وائرس کے حملے سے محفوظ رکھ سکیں گے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-01-10), فیصل ناصر (28-01-10), بزم خیال (28-01-10), رضی (06-02-10), شاہ جی 90 (07-02-10)
پرانا 08-06-07, 07:50 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرس ہسٹریCIH

شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-02-10)
پرانا 08-06-07, 08:17 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,083
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,470 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرس ہسٹریCIH

بہت عمدہ جناب
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-02-10)
پرانا 08-06-07, 11:54 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرس ہسٹریCIH

پسند کرنے کا شکریہ
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-02-10)
پرانا 28-01-10, 04:00 AM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن ہارڈ ڈسک کو ناکارہ کیسے بناتا ہے؟
اسی ضمن میں میرے پاس ٹھیک ایسا ہی وائرس ہے ،آن کا کہنا ہے کہ یہ ہارڈ ڈسک کو ناکارہ کر سکتا ہے،میں نے ابھی تک اس کا تجربہ نہیں کیا!
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-02-10)
پرانا 28-01-10, 04:00 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن ہارڈ ڈسک کو ناکارہ کیسے بناتا ہے؟
اسی ضمن میں میرے پاس ٹھیک ایسا ہی وائرس ہے ،آن کا کہنا ہے کہ یہ ہارڈ ڈسک کو ناکارہ کر سکتا ہے،میں نے ابھی تک اس کا تجربہ نہیں کیا!
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-10, 03:45 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی تحقیقی مواد لکھا جناب نے، شکریہ شئرنگ کا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-02-10)
پرانا 28-01-10, 03:50 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
ہارڈ ڈسک کا زیرو ٹریک کا یہ بیڑا غرق کر دیتا ہے۔ اور زیرو ٹریک وہ حصہ ہے جس سے ہارڈ ڈیکس کے ٹرین پٹری پر چڑتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by shafresha; 28-01-10 at 06:41 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-02-10)
پرانا 28-01-10, 08:12 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,985
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا بھی اس سے پالا پڑ چکا ہے۔ تین چار سال پہلے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-02-10)
پرانا 07-02-10, 02:26 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ بھیا زبردست شئیرنگ ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, data, download, فلیش, ہارڈ, کہنا, کیسے, ٹھیک, پاس, پسند, ویب, ونڈوز, وائرس, ڈسک, لیکن, ایسا, ابھی, باقی, تجربہ, جواب, سال, شکریہ, صارفین, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن gorgeous فلمی دنیا 0 09-05-10 09:23 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:07 AM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:31 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger