واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




نیٹ ورک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-10, 11:51 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیٹ ورک

نیٹ ورک

نیٹ ورک ( Network )

پاک ۔ نیٹ کے پیارے پیارے ممبرز کو عدنان دانی کا سلام:
دوستو آج کا آرٹیکل نیٹ ورک کے بارے میں ہے،اور اپنی پوری کوشش کروں گا کہ آپ لوگوں کو نیٹ ورک کے بارے میں پوری انفارمیشن دے سکوں۔تو شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے جو نہایت مہرابان اور رحم والا ہے۔۔
نیٹ ورک ( Network ) : نیٹ ورک کمپیوٹر پر کام کرنے کے اصول کو کہا جاتا ہے۔جو ایک سے ذائد کمپیوٹر پر مشتمل ہوتا ہے۔
جس کو جدید الیکٹرونک کمیونکیشن کا نظام کہا جاتا ہے۔جس کے ذریعے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر پر اپنے پیغامات بھیج سکتے ہیں۔اور وصول بھی کرسکتے ہیں۔اور ایک ہی پرنٹر کو جتنے کمپیوٹر نیٹ ورک سے منسلک ہے،سب استعمال کرسکتے ہیں۔اسکے علاوہ نیٹ ورک پر کمپیوٹر پر ایک ڈیٹا فائل کو ایک سے ذائد کمپیوٹر پر شئیر کرواسکتے ہیں۔کمپیوٹر نیٹ ورکنگ جدید الیکٹرنک کمیونکیشن کا ایک نظام ہے۔اور اس نظام کے کچھ بنیادی عناصر ہے،جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔
1 ۔ میڈیا ( Media )
2 ۔ نوڈز ( Nodes )
3 ۔ پروٹوکول ( Protocol )


1 ۔ میڈیا ( Media ) : میڈیا سے مراد ڈیٹا کمیونکیشن کے نظام میں ایسے وسیلے کو کہا جاتا ہے،جو ڈیٹا کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک لے جاتا ہے۔اور اس کیلئے جو وسیلے استعمال ہوتے ہیں،وہ وائیر، کیبلرز،سیٹلائٹ لنک،آپٹیکل فائبر اور مائیکرو یوزر سے ان پٹ یا آوٹ پٹ حاصل کرنے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔
2 ۔ نوڈز ( Nodes ) : نوڈز سے مراد نیٹ ورک کے نظام میں ان ورک سٹیشن کو کہا جاتا ہے۔جو ورک سٹیشن سے پیغامات کو میڈیا کے ذریعے یعنی کیبلز اور مائیکرو یوزر سے ان پٹ یا آوٹ پٹ حاصل کرنے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔نیٹ ورک کیلئے پیغامات کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچانے والے ذریعے کو نوڈز کہا جاتا ہے۔
3 ۔ پروٹوکول ( Protocol ) : پروٹوکول دراصل دو کمپیوٹر ز کے درمیان یا ایک ٹرمینل ( Terminal ) اور ایک کمپیوٹر کے درمیان ڈیٹا کے تبادلے کیلئے جو رولز ( Rules ) کے جو سیٹ بنائے گئے ہیں،وہ رولز کے محصوص سیٹ پر وٹوکول کہلاتے ہیں۔
جیسے ایک مخصوص رولز کا سیٹ کمیونکیشن کیلئے بنایا گیا ہے۔جو پروٹوکول کمیونیکیشن کہلاتا ہے،جس کی تعریف مندرجہ ذیل ہے۔
پروٹوکول کمیونکیشن ( Protocol Communicatuion ) : پروٹوکول کمیونکیشن ؂ کیلے جو رولز کا سیٹ استعمال ہوتا ہے،وہ اسطرح سے ہیں۔دو Devices لازما اس طرح کی استعمال کی جاتی ہے جو ایک دوسرے کی سوالات کا جوابات دے سکے۔
جیسے یہ کہا جائے کہ آپ پیغام وصول کرنے کیلئے تیار ہیں؟ پھر دوسرا سوال یہ ہوگا کہ آپ نے پچھلا پیغام وصول کرلیا ؟ آپ کی دوسری کوئی دشواری تو نہیں؟۔۔ ۔ جب دونوں اطراف کو معلوم ہوجائے تو پیغام بھیجا جاتا ہے۔اس مثال سے آپ نے یہ اندازہ لگا لیا ہوگاکہ کسی بھی طرف کا ایک سوالاور پھر دوسری طرف سے اس کا جواب دینا یہ اصول و ضابطہ اورپروٹوکول پیغام رسائی کہلاتا ہے۔
امید ہے دوستو آپ کو نیٹ ورک کے بارے میں میری یہ چھوٹی سی کاوش پسند آئی ہوگی۔۔۔ آپ کی آرا کا انتظار رہے گا۔
انشاء اللہ اگلی بار ایک اور خوبصورت اور مفید آرٹیکل کے ساتھ پھر خاضر ہوں گا۔۔ تب تک کیلئے عدنان دانی کو اجازت دیجئے وسلام۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-03-10), فرحان دانش (04-03-10), ھارون اعظم (03-03-10), منتظمین (03-03-10), ابو عمار (04-03-10), اجنبی انسان (03-03-10), بزم خیال (07-03-10), راجہ اکرام (03-03-10), رضی (03-03-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 03-03-10, 01:24 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کے تقریبا سارے کے سارے آرٹیکلز ہی اچھے ہیں۔ میں اپ کے کام کے جذبے سے متاثر ہوا ہوں۔

سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-03-10), اجنبی انسان (03-03-10), بزم خیال (07-03-10), راجہ اکرام (03-03-10), رضی (03-03-10), عدنان دانی (03-03-10)
پرانا 03-03-10, 01:54 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ منتظمین بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (07-03-10)
پرانا 03-03-10, 03:01 AM   #4
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی کافی محنت کی ہے آپ نے
اچھی معلومات شئیر کی بہت خوب عدنان بھائی
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (07-03-10), رضی (03-03-10), عدنان دانی (03-03-10)
پرانا 03-03-10, 03:08 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (07-03-10)
پرانا 03-03-10, 10:24 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہترین عدنان بھائی
اسی طرح محنت سے کام کرتے رہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (07-03-10), عدنان دانی (03-03-10)
پرانا 03-03-10, 02:12 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ راجہ بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (07-03-10)
پرانا 04-03-10, 10:55 AM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے شک عدنان دانی کی تحریریں قابل تعریف ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (07-03-10), عدنان دانی (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 02:56 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (07-03-10)
پرانا 06-03-10, 07:18 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفید ترین تحریرں مل رہی ہیں پڑھنے کو
اللہ آپ کو خوش رکھے آپ پہلے کہاں تھے ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (07-03-10)
پرانا 06-03-10, 09:10 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی کہی کھو گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (07-03-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 07-03-10, 03:09 PM   #12
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عدنان دانی بھائی
آپ نے پھر سے پڑھنے پر لگا دیا ۔
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-03-10, 03:54 PM   #13
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پڑھو پڑھو اور خوب پڑھو۔ میں ہوں نا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, ہوتے, ہوتا, کوئی, کوشش, کمپیوٹر, کرتے, پیارے, پسند, نام, میڈیا, مائیکرو, معلوم, آج, اللہ, اجازت, استعمال, اصول, جائے, دینا, دے, شروع, عناصر, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger