واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-04-08, 08:57 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

اسلام علیکم دوستو !!!!

”صلات ٹائم“ سافٹ ویئر نماز کے اوقات سے آگاہی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کا آئی کن سسٹم ٹرے میں موجود رہتا ہے جو کہ نماز کا وقت ہوتے ہی آگاہ کرتا ہے۔ اس میں مختلف آوازوں میں دلنشین اذانیں موجود ہیں جن میں سے منتخب کردہ نماز کا ٹائم ہوتے ہی سنائی دیتی ہے۔”صلات ٹائم“ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ذریعے باآسانی دنیا میں کہیں بھی رہتے ہوئے قبلہ شریف کا رُخ معلوم کیا جا سکتا ہے۔
صلات ٹائم کا آئی کن خانہ کعبہ کی تصویر پر مشتمل ہے۔ اس میں پاکستان کے تقریباً تمام شہروں کے نام موجود ہیں۔ شہر کا نام منتخب کریں، نماز کے بالکل درست اوقات آپ کے سامنے ہوں گے۔
استعمال میں بے حد سادہ یہ سافٹ ویئر کئی خصوصیات کا مالک ہے۔ اس میں ہجری کلینڈر بھی موجود ہے جس میں خاص اسلامی تاریخوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔

لائسنس فری ویئر
حجم 11.9Mb
http://www.salaattime.com
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (22-04-08), گلز (22-04-08), منتظمین (23-04-08), ابو عمار (22-04-08), عمیر نعیم (22-04-08)
پرانا 15-04-08, 09:20 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

بہت عمدہ جناب۔ ماشاءاللہ سے بہت اچھا سافٹ ویئر شیئر کیا ہے آپ نے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 06:34 AM   #3
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

یہ بہت ہی بہترین کام کیا ھے آپ نے۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 08:44 AM   #4
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

بہت عمدہ جناب۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 10:28 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

شکریہ دوستو کا
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 03:06 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

ماشاءاللہ، اللہ آپ کو اس کا اجر دیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 05:21 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

اکرام بھائی ،،بہت عمدہ کام کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-08, 12:46 AM   #8
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نماز کے اوقات کے لئے اچھا سوفٹ وئیر

جزاک ء اللہ بہت ہی عمدہ شئرنگ ہے بھیا۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, فری, پاکستان, نماز, معلوم, اللہ, اسلام, اسلامی, بہترین, بھائی, تصویر, سافٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 09:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 26-10-09 12:21 AM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 02:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger