واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




فیس بک چوتھی بڑی سائٹ بن گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-09, 10:33 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فیس بک چوتھی بڑی سائٹ بن گئی

فیس بک چوتھی بڑی سائٹ بن گئی

دنیا میں صرف چین اور بھارت دو ایسے ملک ہیں جن کی کل آبادی فیس بک کے صارفین کی تعداد سے زیادہ ہے

سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ فیس بک زبردست ترقی کرتے ہوئے دنیا بھر کی مقبول ترین سائٹوں میں چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔

جون کے مہینے میں فیس بک پر دو کروڑ 40 لاکھ نئے افراد آئے، جس کے بعد اس کے کل صارفین کی تعداد 34 کروڑ ہو گئی ہے۔ دنیا میں صرف چین اور بھارت دو ایسے ملک ہیں جن کی کل آبادی فیس بک کے صارفین کی تعداد سے زیادہ ہے۔

اب صرف گوگل، مائیکروسافٹ اور یاہو کی سائٹیں فیس بک سے آگے ہیں۔
گذشتہ سال فیس بک کے حجم میں 157 فی صد کا اضافہ ہوا اور 20 کروڑ 80 لاکھ نئے لوگوں نے اس سائٹ سے استفادہ کیا۔

اپریل 2008ء میں فیس بک اپنی حریف سائٹ ’مائی سپیس‘ سے آگے نکل گئی۔ اگست 2008ء میں اس نے ایمیزان کو پیچھے چھوڑ دیا، جب کہ جنوری 2009ء میں ای بے اور فروری 2009ء میں اے او ایل سے آگے نکل گئی۔ گذشتہ ماہ فیس بک وکی پیڈیا سے برتری حاصل کرتے ہوئے دنیا کی چوتھی سب سے بڑی سائٹ بن گئی۔

اب فیس بک کے سامنے یاہو ہے، جس کے وزٹرز کی تعداد 58 کروڑ فی ماہ کے لگ بھگ ہے۔

یہ اعداد و شمار comScore نامی کمپنی نے جاری کیے ہیں۔ فیس بک کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق اس کے ارکان 25 کروڑ ہیں، لیکن فیس بک کے بعض مشمولات دیکھنے کے لیے اس کا رکن ہونا لازمی نہیں ہے۔


وائس آف امریکہ
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (17-11-09), محمد کاشف حبیب (16-11-09), ابو عمار (16-11-09), احمد بلال (15-11-09), جاویداقبال (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 11:31 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیس بک پر آجکل ایک وائرس آیا ہوا ہے جس میں ایک ویب کا لنک دیا جاتا ہے اس کو بھو ل کر بھی مت کھولیں ، AQ بھائی تو بچ گئے ہیں آپ کا اللہ ہی حافظ ہو گا

this is called koob face Virus... and it is harmfull for all the facebook users,, it will disable your chatting messanger,, and it will aslo send automatically messages with virus link to your all contacts,, please follow the steps found perfect to remove this virus... best regars,,
Manual Removal of Koobface Virus:
1 – Kill these processes:
fbtre6.exe
mstre6.exe
... Read More
2 – Delete these registry values:
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\Curr ent Version\Run\”systray” = “c:\windows\mstre6.exe”
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\Curr ent Version\Run\”systray” = “C:\Windows\fbtre6.exe”
HKEY_CURRENT_USER\AppEvents\Schemes\Apps\Explorer\ Navigating

3 – Delete these files:
C:\\Windows\\fbtre6.exe
C:\\Windows\\fmark2.dat

If you want a free tool to automagically remove this virus and other malware files, download Malwarebytes Anti-Malware tool and simply follow the instructions.
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (17-11-09), محمد کاشف حبیب (16-11-09), ابو عمار (16-11-09), احمد بلال (15-11-09)
جواب

Tags
download, explorer, follow, found, free, instructions, link, software, ویب, وائرس, اللہ, بھائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرنل امام کی لاش سڑک کنارے مل گئی، پروفیسر اجمل کی چوتھی بار ویڈیو جاری گلاب خان خبریں 12 01-03-11 10:11 PM
سونیا گا ندھی چوتھی مرتبہ کا نگر س کی صدر بن گئی جاویداسد خبریں 0 03-09-10 10:50 PM
ننھے جمن خان چوتھی کلاس میں تھے The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:44 PM
ماہی گیری چوتھی بڑی صنعت محمدعدنان عمومی بحث 0 12-11-08 08:09 AM
چوتھی صدی ہجری میں شعر کی نسبت کیا خیال تھا خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger