واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

فری اینٹی وائرس ڈائون لوڈ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-10, 12:54 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فری اینٹی وائرس ڈائون لوڈ کریں

فری اینٹی وائرس ڈائون لوڈ کریں

اویرا اینٹی وائرس اپنے پی سی کے لئے ڈائون لوڈ کریں۔ اس کا کوئی ٹرائل ورژن نہیں ہے، ذاتی استعمال کے لئے یہ اینٹی وائرس ایکسپائر نہیں ہوتا۔

Avira AntiVir Personal - FREE Antivirus
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), shafresha (31-01-10), فرحان دانش (17-10-11), یاسر عمران مرزا (31-01-10), ابونعیم (02-02-11)
پرانا 31-01-10, 12:59 AM   #2
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Avira AntiVir Personal - FREE Antivirus بہت ہی زبردست اینٹی وائرس ہے اور بالکل مفت ہے۔ میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔ اسے ضرور ڈائون لوڈ کریں اور کم از کم ایک جھنجھٹ سے پیچھا چھوٹ جائے گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-10, 01:05 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ محترم
آپ نے ہمت افزائی کی ہے، امید ہے بہت سے دوسرے لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں‌ گے۔ اچھا اینٹی وائرس اور وہ بھی مفت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ انشاء اللہ جیسے ہی موقع ملے گا مکافے اوریجنل اینٹی وائرس ٹوٹل پروٹیکشن ڈآئون لوڈ کرنے کا طریقہ درج کروں گا۔ ابھی چونکہ میں نے خود وہ کام کیا نہیں اس لئے دوسروں کو نہیں بتا سکتا جب خود کرلوں گا تب ہی سب کو بتائوں گا۔

فی الحال اس پر گزارہ کریں یہ بھی اچھا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-01-10, 02:25 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 1
کمائي: 176
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

thanks thanks
ہمایوں آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 04:32 PM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب بھائی یہ گزارہ کرنے کےلئے نہیں بلکہ مکمل اینٹی وائرس ہوم ایڈیشن اور بالکل مفت ہے۔ کمرشل استعمال کےلئے نہیں ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 05:15 PM   #6
Member
اجنبی
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 61
کمائي: 1,238
شکریہ: 38
37 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم الحمد للہ، آج ہی۔۔پاکستان کی آواز۔۔ کا ممبر بنا ہوں امید ہےکہ انشاءاللہ بہت معلومات اور مفید باتوں سے سیر حاصل کرونگا ۔۔ ابو نعیم
ابونعیم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابونعیم کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (25-01-11), سیفی خان (17-10-11), عبدالقدوس (26-01-11)
پرانا 25-01-11, 09:08 PM   #7
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابونعیم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم الحمد للہ، آج ہی۔۔پاکستان کی آواز۔۔ کا ممبر بنا ہوں امید ہےکہ انشاءاللہ بہت معلومات اور مفید باتوں سے سیر حاصل کرونگا ۔۔ ابو نعیم
پاک نیٹ پر آپکو خوش آمدید
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 03:52 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابونعیم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم الحمد للہ، آج ہی۔۔پاکستان کی آواز۔۔ کا ممبر بنا ہوں امید ہےکہ انشاءاللہ بہت معلومات اور مفید باتوں سے سیر حاصل کرونگا ۔۔ ابو نعیم
خوش آمدید جناب
ابونعیم صاحب! انشاء اللہ پاک نیٹ فیملی آپ کی توقعات پر پورا اترے گی، لیکن آپ کو کچھ وقت دینا پڑے گا۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابونعیم (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 07:02 AM   #9
Member
اجنبی
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 61
کمائي: 1,238
شکریہ: 38
37 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماءشااللہ زبر دست اینٹی وائرس ہے اپکے رہنمای کاشکریہ۔۔۔۔
ابونعیم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-11, 07:22 AM   #10
Member
اجنبی
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 61
کمائي: 1,238
شکریہ: 38
37 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم؛ بھائ گلاب خان کہاں ہو ؛ کیسی طبیعت ہے
ابونعیم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-11, 12:21 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا مطلب ہے کہ ESET smart security کو چھوڑ کر اب Avira کی طرف آنا پڑے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 02:20 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ گلاب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
antivir, antivirus, avira, com, download, free, personal, thanks, url, ہے،, فری, کوئی, کریں۔, ٹرائل, ڈائون, وائرس, ورژن, لوگ, لوڈ, مفت, www, اپنے, اینٹی, استعمال, ذاتی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملٹی نیشنل فوڈ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 23-10-09 11:30 PM
بولی وڈ سٹارز ٹی وی پہ کیا دیکھتے ہیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 12-01-09 07:28 AM
’لانگ مارچ‘ جی ٹی روڈ پر محمدعدنان خبریں 0 13-06-08 04:03 AM
چا ئنا کے موبائل کے سیکورٹی کوڈ TapalDanaDar موبائلز معلومات اور جائزہ 5 14-05-08 04:29 PM
معاوضے میں اضافہ، ہالی وڈ فلم اینڈ ٹی وی رائٹرز یونین کا ہڑتال کے حق میں فیصلہ عبدالقدوس فلمی دنیا 0 22-10-07 06:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger