|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اس تھریڈ میں مختلف سافٹ وئیرز کے بارے میں مختصرا بتائیں کہ فلاں سافٹ وئیر کیا کرتا ہے اس میں کیا کیا ہوتا ہے
اور یاد رہے کہ اس کے ساتھ سافٹ وئیر کا ڈاونلوڈ لنک ضرور دینا ہوگا۔ شکریہ
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
مائیکرو سافٹ ورڈ
اس میں آپ ٹائیپنگ کر سکتے ہیں۔ مائیکرو سافٹ پینٹ اس میںآپ پینٹنگ کر سکتے ہیں۔ اور بہت سارے سافٹ وہیر ہیں مزید معلومات کے لئے میری ویب سائٹ Microsoft Corporation ملاحضہ فرمائیں۔ شکریہ
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
اس مضمون سے گزر ہوا تو سوچا کے اپنے پسندیدہ سافٹ وئیر آپ سے شئیر کروں۔ آج ہم Orbit Downloader کو دیکھیں گے۔ استعمال: انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو اکثر و پیشتر فائلز ڈاؤنلوڈ کرنی پڑتی ہیں۔ اور ہم میں سے اکثر ایسے سافٹ وئیرز استعمال کرتے ہیں جو ڈاؤنلوڈ کی ہوئی فائل کو ساتھ کے ساتھ محفوظ کر نے میں مدد کرتے ہیں بلکہ اسپیڈ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔ اکثر دوست احباب Flash Get, DAP, IDM اور اسطرحکے دوسرے سافٹ وئیر اسی مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں جوکہ فری دستیاب نہیں اس لیے یا تو ٹرائل استعمال کرنا پڑتا ہے یا پھر کریک ۔ تو کیوں نا ایسا سافٹ وئیر استعمال کیا جائے جو کہ نا صرف مفت دستیاب ہے بلکہ اپڈیٹس بھی مفت اور استعمال میں آسانی کے ساتھ بہت سی دیگر سہولیات کے دستیاب ہیں۔ خصوصیات: ویسے تو Orbit کی بہت سی خصوصیات ہیں مگر چیدہ چیدہ درج ذیل ہیں۔ 1۔ تیز رفتار ڈاؤنلوڈ 2۔ انٹرنیٹ منقظع ہونے کی صورت میں وہیں سے ڈاؤنلوڈ کا آغاز 3۔ بہت کم اسپیس اور میموری کا استعمال 4۔ ویڈیو ڈاؤنلوڈ کسی بھی ویڈیو ویب سائٹ سے Grab++ کی مدد سے اور بھی بہت سی خصوصیات ہیں ۔ ڈاؤنلوڈ لنک: Orbit Downloader - Free software downloads and software reviews - CNET Download.com
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-01-10), نورالدین (28-09-10), محمد عاصم (11-10-10), اسد لطیف (23-01-10), طارق راحیل (19-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ارے بھائی کوئی نام اتا پتا ۔ کچھ خوبیاں ۔ کچھ خامیاں تو بیان کریں ۔
وہ بھی اسی فورم پر ۔ ۔ تب ہی تو مزہ ہے ۔ یا کم سے کم اس کا تصویری پری ویو ہی اٹیچ کردیں ۔۔ عوام الناس میں اس کی مشہوری کتنی ہے ۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تو ویڈیو پر Orbit کا اس قسم کا ایک بٹن بناہوا آجاتا ہے۔ IE استعمال کرنے والوں کے لیے یہ تو بہت اچھا ہے ۔ مگر میرے جیسے جو گوگل کروم کے دیونے ہیں ۔ ان کے لیے یہاں مشکل ہے ۔ Orbitکے Preference میں گوگل کروم کو مانیٹر کا آپشن موجود ہے ۔ مگر اس کے باوجود مذکورہ Orbit کا بٹن یہاں گوگل کروم میں کھولے گئے یو ٹیوب میں نہيں آتا ۔ ۔ اس مسئلے کا حل ہر طرح سے نیٹ پر سرچ کر کے دیکھ لیا کروم کا پلگ ان بھی ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ لیا ۔ DM-Bridge (oGet for Chrome, windows only) - Version: 1.4.3.0 External download managers support for Chrome, with contextmenus. مگر مسئلہ حل نہيں ہوا ۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے۔ ؟ اور ہاں اس میں ایک اور مسئلہ بھی ہے۔ کہ ایک بار کوئی بڑی فائل جیسے مووی 650 ایم بی کی فائل ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے درمیان میں اگر ہم اس کو روکنا چاہیں تو Pause کے آپشن سے روک تو سکتے ہيں مگر اگلی بار Start کرنے سے وہ فائل پھر دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ ہونے لگتی ہے ۔ گویا پچھلی محنت ضائع ۔ جب دیگر ڈاؤن لوڈ مینیجر میں ایسا نہيں ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
بھائی مجھے orbit کے اپڈیٹ میں بہت سی خامیاں محسوس ہوئی تھیں جن کی بنا پر میںIDM پر شفٹ ہو گیا۔ اب ایک precracked ورژن رکھا ہوا ہے Internet Download Manager کا وہی استعمال کر رہا ہوں۔ ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے میںاس کی ایک خوبی یہ ہے کہ اگر آپ نے ویڈیو دیکھ لی ہے ایک بار تو ڈاؤنلوڈ پر کلک کرتے ہی مکمل ہو جائے گی۔ اور اس کی resume ability بھی اچھی ہے۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, downloader, downloads, purple, size, software, فری, پلیز, پسندیدہ, ویب, وئیرز, مفت, مائیکرو, مختلف, معظم, بہنو, بھائی, بھائیو, دیجئے, دوست, رفتار, سافٹ, شکریہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سافٹ وئیر Reviews کو ایک فورم بنا دیا جائے | اسد لطیف | تجاویز اور شکایات | 0 | 02-10-10 01:04 PM |
| Sony Ericsson K600i Reviews | محمدعدنان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 3 | 02-06-07 09:26 AM |