|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دلکش خاتون کے روپ میں وائرس ایسے آثار ہیں کہ یہ وائرس چودہ فروری کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر دوبارہ منظرِعام پر آ جائے انٹرنیٹ کی سکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نےاکیلےانٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ فیمبٹ نامی وائرس ان کے کمپیوٹر کو خراب کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فیمبٹ نامی وائرس خود کو خاتون ظاہر کرتا ہے اور فوری طور پر پیغام کے ذریعے بات چیت کرنا چاہتا ہے اور اس دوران صارف کے کمپیوٹر کو خراب کر سکتا ہے۔ سکیورٹی ماہرین کے مطابق صارفین کو اس بات پر راضی کیا جاتا ہے کہ وہ ذاتی معلومات ظاہر کریں جس کے ذریعےانہیں دھوکا دیا جا سکے۔یہ وائرس پہلی بار سنہ دو ہزار سات میں سامنے آیا تھا مگر اس کے بعد اسے زیادہ نہیں دیکھا گیا۔ ایسے آثار ہیں کہ یہ وائرس ویلنٹائن ڈے کے موقع پر دوبارہ منظرِعام پر آ جائے۔ سنہ دو ہزار سات میں ایک روسی کمپنی سائیبر لور نے دعوای کیا تھا کہ انہوں نے ایک ایسا سافٹ تیار کر لیا ہے جو خود کو مخالف جنس کے طور پر ظاہر کرتا ہے پی سی ٹولز کے رچرڈ کلوک کے مطابق فیمبٹ نامی وائرس اس بار پہلے سے بھی زیادہ دلکش روپ اختیار کر سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ وائرس اس بار زیادہ خطرناک حملہ کر سکتا ہے۔ ان کے مطابق یہ وائرس بات چیت کے ذریعے حاصل ہونے والی معلومات کو بدل سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ وائرس انٹرنیٹ صارفین کو ایک ایسی ویب سائٹ پر کلک کرنے کا کہتا ہے جس کے ذریعے وہ صارفین کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات حاصل کر سکتا ہے۔ سنہ دو ہزار سات میں ایک روسی کمپنی سائیبر لور نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے جو خود کو مخالف جنس کے طور پر ظاہر کرتا ہے۔ دوسری جانب ایسی کوئی اطلاع نہیں جس سے ثابت ہو سکے کہ سائیبر لور سافٹ ویئر انٹر نیٹ پر جرم میں ملوث ہو۔ دلکش خاتون کے روپ میں وائرس
__________________
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (12-02-10), راجہ اکرام (13-02-10), رضی (12-02-10), سحر (12-02-10), عامرشہزاد (12-02-10), عدنان دانی (26-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, software, فوری, کوئی, کلک, کمپیوٹر, کارڈ, پہلی, پہلے, ویب, والی, وائرس, لیا, موقع, مطابق, استعمال, بدل, ثابت, جرم, خود, دیکھا, سافٹ, سات, طور, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حجاج کے روپ میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش | قاسم شاہ | خبریں | 0 | 31-10-10 11:51 PM |
| وزیرستان میں متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں | مزمل فاروق | سیاست | 0 | 01-06-09 12:15 PM |
| یادوں کے روپ میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 25-12-08 06:56 PM |
| ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:05 AM |
| فلم گجنی میں عامر خان کا نیا روپ | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 26-10-07 06:53 AM |