![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھارت میں انٹر نیٹ استعما ل کرنے والے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
بھارت میں انٹر نیٹ استعما ل کرنے والے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق بھارت میں اس وقت انٹر نیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد تقریباً پانچ کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ شہری علاقوں میں انٹر نیٹ استعما ل کرنے والے صارفین کی تعداد 4 کروڑ جبکہ دیہی علاقوں میں تقریباً 90 لاکھ صارفین انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔ ایک آن لائن تحقیقی اور مشاورتی فرم نے بھارت کے چالیس شہروں اور 160 قصبات میں تحقیق کے بعد کہا ہے کہ شہری علاقوں میں تقریباً 10 فیصد لوگ آن لائن ہوتے ہیں اور یہ شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 3 فیصد زیاد ہے۔ 70 فیصد صارفین ہندوستانی زبانوں میں انٹر نیٹ پر لاگ ان ہوتے ہیں جبکہ انگریزی زبان استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 28 فیصد ہے۔ اسی طرح خواتین صارفین کی تعداد 20 فیصد سے بھی کم ہے 51 فیصد نیٹ صارفین ایسے ہیں جو بڑی بڑی کمپنیوں میں کام کر رہے ہیں۔ جائزے کے مطابق انٹر نیٹ کا زیادہ استعمال جنوبی ہندوستان میںہورہا ہے جبکہ ملک کی مشرقی ریاستوں میں انٹر نیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد بہت کم ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات دی ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 117
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست شام بھائی ۔تھنکس ِِِِِِِِِِِِِ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, great, پسند, لوگ, انگریزی زبان, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, خواتین, سال, شام, علی, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بغداد میں انٹرنیٹ کا ’دوہرا‘ استعمال | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 15-09-10 07:47 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| نیٹ ورک میں استعمال ہونے والی کیبل کی اقسام | محمدمبشرعلی | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 10 | 11-01-09 12:12 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| فلپائن :انٹر نیٹ استعما ل کرنے والے افراد کی تعداد رواں سال 2 کروڑ 40 لاکھ ہو جائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 01:37 PM |