واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

برائے مہربانی مدد کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-10, 02:30 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default برائے مہربانی مدد کریں

برائے مہربانی مدد کریں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

میرے کمپیوٹر میں ایک مسئلہ آگیا ہے کہ جب میں کوئی ڈرائیو کھولنے کے لئے کلک کرتا ہوں تو ایسی ونڈو کھلتی ہے جیسے کوئی فائل کھولنے کے لئے پروگرام منتخب کرنے کے لئے کھلتی ہے۔ یعنی ڈرائیو کھولنے کے لئے کلک کے بعد یہ پیغام اور مختلف پروگرامز کی ونڈو سامنے آجاتی ہے۔
choose the programme you want to open this file
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 04:15 AM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سمجھ نہیں آیا
لیکن کوئی تو سمجھے گا اور مدد ضرور کرے گا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 12:35 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈرائیو پر رائٹ کلک کر کے کھولیں۔ اس میں ایک فائل ہو گی autorun.inf اس کو ختم کر کے کمپیوٹر کو رسٹارٹ کر لیں اپکا مسلہ حل ہو جائے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-02-10), فیصل ناصر (18-02-10), محمدعدنان (22-02-10), رضی (18-02-10)
پرانا 19-02-10, 02:04 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ڈرائیو پر رائٹ کلک کر کے کھولیں۔ اس میں ایک فائل ہو گی autorun.inf اس کو ختم کر کے کمپیوٹر کو رسٹارٹ کر لیں اپکا مسلہ حل ہو جائے گا۔

والسلام
بہت شکریہ جناب گھر جاکر چیک کروں گا انشاء اللہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-02-10, 03:38 AM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب خان بھائی اس مسلے پر میں نے ایک دھاگہ لکھا تھا
میں اس کا ربط دے رہا ہوں،امید ہے اس سے استفادہ ہوگا۔۔۔۔
بس ہدایات پر عمل کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پوری تفصیل سے سمجھایا ہے لیکن اگر پھر بھی کوئی دشورای ہو تو میں خاضر ہوں۔۔
چھپے ہوئے وائیرس کو دیلیٹ کریںPart 1
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (21-02-10), پاکستانی (21-02-10), منتظمین (19-02-10), محمدعدنان (22-02-10), رضی (21-02-10)
پرانا 21-02-10, 04:22 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عدنان بھائی میں ضرور آزمائوں گا یہ طریقہ۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-10, 05:42 PM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی میں نے ویسے کرکے دیکھا جیسا کہ آپ نے اپنے دھاگہ میں بتایا پر میری کسی ڈرائیو میں چھپی ہوئی فائلیں سامنے نہیں آئیں۔

اب بتائیں میں کیا کروں؟؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-10, 06:54 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,789
شکریہ: 8,639
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اسطرح کے وائرس کو ختم کرنے کے لئے اپنے FTP سوفٹ ویر کی مدد لیتا ہوں جن میں CuteFTP , FileZilla شامل ہیں۔
ان سوفٹ ویرز میں تمام پوشیدہ فائلز کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اور سلیکٹ کر ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔

اگر اس سے بھی آسان حل چاہیے تو AVG کو انسٹال کرلیں
Thank you for downloading AVG Anti-Virus Free Edition from Download.com
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (27-02-10)
پرانا 22-02-10, 12:53 AM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی میں نے ویسے کرکے دیکھا جیسا کہ آپ نے اپنے دھاگہ میں بتایا پر میری کسی ڈرائیو میں چھپی ہوئی فائلیں سامنے نہیں آئیں۔

اب بتائیں میں کیا کروں؟؟؟؟

گلاب خان بھائی ایک کام کیجئے۔۔۔
آپ کے کمپیوٹر پر وایرس نے اس حد تک اثر کردیا ہے کہ آپ کی ونڈوز کرپٹ ہوچکی ہے۔۔۔ اور اب Hidden Files دکھائی نہیں دے رہے ۔۔۔ کمپیوٹر پر جب بھی کوئی وایرس حملہ کرتا ہے تو اس کا پہلا خدف Hidden Files ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ یہ میرا اندازہ ہے ۔گلاب خان بھائی اب ایک کام کیجئے ونڈوز دوبارہ انسٹال کیجئے اور جیسے ہی ونڈوز انسٹال ہوجائے تو کسی بھی ڈرایو نہیں جانا ورنہ وایرس پھر بیدار ہوجاینگے۔۔۔
ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد آپ My Computer کو کھولئے اور میرا بتایا ہوا طریقہ استعمال کیجئے۔۔۔ لیکن ایک بات کا خیال رکھیے کہ اس دوران کسی بھی ڈرایو کو ڈبل کلک سے نہیں کھولنا صرف ایکسپلور سے کھولنا اور Hidden Files ڈیلیٹ کردیا۔۔۔۔ اور پھر سارے ڈرایوز کو ری نیم کر دینا۔۔۔۔ شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (22-02-10)
پرانا 23-02-10, 04:45 PM   #10
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب حان بھائی کہا ہو یار۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہوا۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-10, 04:24 AM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

انشاء اللہ کل آپ کو بتائوں گا عدنان بھائی۔ بہت شکریہ آپ کا۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-10, 08:01 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

شکریہ بھائیو، ونڈوز نئے سرے سے انسٹال کی ہے اور عدنان بھائی کا نسخہ استعمال کرنے سے میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ سب کا شکرگزار ہوں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-02-10), عدنان دانی (08-03-10)
پرانا 04-03-10, 02:12 AM   #13
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کھبی بھی کوئی مسلہ آجائے تو
ہمیں یاد کر لینا۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, open, this, ہے۔, فائل, کھولنے, کوئی, کلک, کمپیوٹر, پروگرام, ونڈو, ڈرائیو, مہربانی, منتخب, مختلف, مدد, مسئلہ, want, white, you, ایسی, اللہ, السلام, جیسے, سامنے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger