واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-04-08, 07:38 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

اگر آپ ونڈوز ایکس پی یا ویسٹا کا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو اب آپ کو ونڈوز ری انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کو ری کور کیا جا سکتا ہے۔ طریقہ بہت سادہ ہے۔ مرحلہ وار طریقہ کچھ یوں ہے۔

یہ فائل ڈاون لوڈ کریں
2۔ یہ ایک iso فائل ہے۔ کسی بھی cd burningسافٹ ویر مثلاً NERO سے اسکو CDپر رائٹ کر کے bootable CD تیار کر لیں۔
3۔ اس cd سے کمپیوٹر کو بوٹ کریں۔
4۔ پوچھے گئے تمام سوالوں سے پریشان نہ ہوں۔ اگر آپ کو سمجھ نہ آئے تو ڈیفالٹ جواب پر enter دباتے جائیں۔
5۔ کمپیوٹر کو restart کریں۔
6۔ آپ کا پاسورڈ blank ہو گیا ہے۔

مذید تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-03-11)
پرانا 11-04-08, 03:44 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

کیا بات ہے جناب بہت خوب
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-03-11)
پرانا 11-04-08, 05:27 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

یہ واقعی میں ہی کام کرتا ہے بہت دفعہ استعمال کیا ہے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-03-11)
پرانا 11-04-08, 06:00 AM   #4
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے جناب بہت خوب
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ واقعی میں ہی کام کرتا ہے بہت دفعہ استعمال کیا ہے
پھر تو اس کے نیچے محرب کا اضافہ کیا جانا چاہیے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-03-11)
پرانا 11-04-08, 06:23 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
فیروز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 84
شکریہ: 7
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

چیک کرتے ہیں
فیروز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیروز کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-03-11)
پرانا 11-04-08, 06:40 AM   #6
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیروز مراسلہ دیکھیں
چیک کرتے ہیں
ضرور جناب اور ہمیں‌بھی نتائج سے آگاہ کیجیے گا
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 09:43 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب کبھی پاسورڈ بھولا تو اسے ٹرائی کر کے دیکھیں گے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (04-03-11)
جواب

Tags
bootable, com, کمپیوٹر, گے, ٹرائی, پاسورڈ, ونڈوز, ورڈ, اسے, بھولا, جواب, دیکھیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز ایرر عُکاشہ Ask Experts ماہرین کی رائے 4 27-11-08 04:09 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 02:52 AM
موبائل کوڈز!!! وجدان موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 4 06-03-08 06:07 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 06:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger