واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




انٹرنیٹ پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-08, 04:33 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down انٹرنیٹ پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے

انٹرنیٹ پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے

انٹرنیٹ پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے


انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی بعض تنظیموں کے مطابق دنیا کے کئی ملکوں میں کچھ افراد کو محض اس لیے جیل میں ڈال دیا گیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر ایسی سرگرمیوں میں مصروف تھے جو ان کی حکومتوں کے مطابق سیاسی طورپر ناقابل قبول تھیں۔ مثلاً چین کی حکومت نے بعض سرچ انجن بلاک کرکے اپنے شہریوں کو انٹر نیٹ کے استعمال سے باز رکھنے کی کوشش کی۔

یاہو اور گوگل امریکہ کی کمپنیاں ہیں اور انہوں نے اس معاملے پر چین کی حکومت سے تعاون کیا ہے۔ اب امریکی کانگریس ایک ایسے بل پر غور کررہی ہے جس کے تحت انٹرنیٹ کو بلاروک ٹوک فروغ دیا جاسکے اور امریکی کمپنیوں کو انٹرنیٹ پر سینسر عائد کرنے والی حکومتوں سے تعاون سے باز رکھا جاسکے۔

ایک بڑی امریکی کمپنی سسکو نے چین کے ایک ادارے کو لاکھوں ڈالر مالیت کے ایسے آلات بیچے ہیں جو کہ انٹرنیٹ پر پابندیاں لگانے کے لیے عملی طورپر استعمال کیے جاتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے استعمال پر پابندیوں کے اگلے قدم کے طورپر بہت سے ممالک میں ای میل کا استعمال بھی خطرناک ہو سکتا ہے۔

یاہو کا کہنا ہے کہ اسے اس بات پر افسوس ہے کہ 2005 میں چینی حکومت نے ایک چینی باشندے کو گرفتار کرنے کے لیے اس کے یاہو کے اکاؤنٹ سے مدد لی تھی۔

امریکی انٹرنیٹ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ اس صنعت کے لیے ضابطہ اخلاق بنانے کے لیے کام کررہی ہیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-08, 08:20 PM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرنیٹ پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے

شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 03:02 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: انٹرنیٹ پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
شکریہ
ویل کم برادر
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, گوگل, یاہو, قدم, چین, انٹرنیٹ, امریکہ, جیل, جواب, خلاف, سرچ انجن, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 06:53 AM
کالم نویسی، چربہ سازی اور ٹیمپلیٹ کا استعمال گوہر گپ شپ 3 30-05-10 10:36 AM
پاکستان کے خلاف نیا عالمی گریٹ گیم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:محمداحمد ترازی رضی صحافت 1 04-08-09 01:20 PM
انٹر نیٹ پر جعل سازی سے بچاؤ کے لئے سافٹ ویئرتیار کر لیا گیا champion_pakistani خبریں 0 18-07-08 11:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger