واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




الیکٹرانک سگنلز، موڈم اور آج کا نوجوان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-03-10, 06:08 PM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default الیکٹرانک سگنلز، موڈم اور آج کا نوجوان

الیکٹرانک سگنلز، موڈم اور آج کا نوجوان

الیکٹرانک سگنل لمبی مسافت طے کرنے کے بعد مزاحمت کی وجہ سے کمزور ہوجاتے ہیں جبکہ اسکا اثر اسکے دباؤ یعنی وولٹیج پر نہیں پڑتا مگر اسکی مقدار ، ایمپیر پر پڑتا ہے لہذا ان سگنلز کو طاقتور بنانے یعنی ایمپلی فائی کرنے کیلئے بفر ، یعنی کرنٹ ایمپلی فائر کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ موڈم میں موجود انٹیگریٹڈ سرکٹ یعنی آئی سی انجام دیتے ہیں ، شروع شروع میں ٹی ٹی ایل آئی سی 245 یا 244 دو اطراف کی ٹریفک کی بفرینگ کیلئے استعمال کئے جاتے تھے آج کل ٹیکنالوجی کا انقلاب کا چکا ہے اور V2 LSI کا دور ہے یعنی سرکٹ کی بجائے پورے کا پورا سسٹم ایک جگہ پر مقید ہے ۔
دوسرا کام جو موڈم کی زیر اثر ہوتا ہے وہ سگنل کو اینا لاگ سے ڈیجیٹل اور ڈیجیٹل سے اینا لاگ میں تبدیل کرنے کا عمل ہے جو کہ کمپیوٹر اور ٹیلی فون نظام کو ملانے کیلئے معاون نظام یعنی انٹر فیس کا کام سرانجام دیتا ہے۔ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں معلومات یعنی سگنل ساتھ ساتھ ، متوازی یعنی پیرالل میں سفر کرتے ہیں مگر اینا لاگ ٹیکنالوجی میں سگنلز ایک رو یعنی سیریز میں سفر کرتے ہیں ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پرانے دور کے لوگ اینا لاگ سوچیں رکھتے تھے اور کسی بھی معاملہ کا فیصلہ کرنے میں لچک یعنی اینا لاگ طریق کار پر کاربند تھے مگر آج کے دور میں نئی نسل ڈیجیٹل یعنی صرف ہاں یا نہ YES or NOکی خواہشمند ہے اور کسی بھی قسم کے لچک دار رویے یا ردعمل کو پسند نہیں کرتی ، اسی وجہ سے مایوسی اور خودکشی کا رحجان بڑھ چکا ہے ۔ اور دوسری طرف معلومات کی مسافت بھی ہاں یا نہ کی ڈگر پر ہے ۔ اب دیکھیں آج کا نوجوان یا کل کا بوڑھا ، کون صحیح راہ پر گامزن ہے؟
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), فرحان دانش (06-03-10), ھارون اعظم (06-03-10), احمد بلال (02-08-10)
پرانا 06-03-10, 06:12 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), گوہر (06-03-10)
جواب

Tags
فیس, فون, ہوتا, ہے۔, کمپیوٹر, کار, کرتے, ٹریفک, پورے, پسند, یا, لوگ, نئی, معاملہ, آج, انٹر, انجام, استعمال, خودکشی, سفر, سرکٹ, شروع, طاقتور, صحیح, صرف

« گوگل | E-mail »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہباز، تاثیر کے تند و تیز جملے راجہ اکرام سیاست 0 12-01-10 07:28 PM
نواز، شہباز کو نئے چیلنج کا سامنا محمدعدنان خبریں 1 05-06-08 11:40 PM
نواز، شہباز اہلیت، ٹریبونل منقسم محمدعدنان خبریں 1 02-06-08 12:48 PM
اسلامی بکس، ناولز، سفرناے افتخاراحمد کتاب گھر 11 11-04-08 08:42 AM
::::سائیبر کرائمز، نوجوان گرفتار :::: S_S_G_Commando خبریں 0 01-04-08 09:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger