واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




آپ کون سا انٹرنیٹ براوزر استعمال کرتے ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-10, 03:08 PM   #1
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ کون سا انٹرنیٹ براوزر استعمال کرتے ہیں ؟

آپ کون سا انٹرنیٹ براوزر استعمال کرتے ہیں ؟

آپ لوگ انٹرنیٹ یوز کرنے کے لیے کون سا ویب براوزر استعمال کرتے ہیں؟ - اور اس کی کوئی خاص وجہ؟-
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-03-10), رفیع انجم (02-08-10), رانا امر (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 03:12 PM   #2
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آفس میں انٹرنیٹ ایکسپلور اور فائز فاکس-
گھر میں فائر فاکس اور گوگل کروم -
اور مجھے سب سے زیادہ فائز فاکس ہی پسند ہے کیونکہ ایک تو اس کے کافی سارے پلگ ان کا انٹرنیٹ پر آسانی سے مل جانا اور اس کو جیسے چاہوcustomize کر سکتے ہیں -


آفس میں انٹرنیٹ‌ ایکسپلور مجبورئ میں یوز کرنا پڑتا ہے - کیونکہ ایف بی آر کی ویب سائٹ ایکسپلور کے علاوہ کسی اور براوزر میں نہیں چلتی -

Last edited by مزمل فاروق; 14-03-10 at 03:15 PM.
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-03-10), رفیع انجم (02-08-10), رانا امر (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 04:07 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادہ تر فائر فوکس دوسرے نمبر پر ایکسپلور
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-03-10), رانا امر (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 04:19 PM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو مل جائے استعمال کرلیتا ھوں
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 09:32 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئی ای کو چھوڑے تو عرصہ ہو گیا
فائر فاکس ہی بیسٹ ہے
ہاں گلگل کروم کے بھی بہت سے ایڈ آنز آ چکے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:05 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل کروم زیادہ تر
کبھی کبھار کچھ مخصوص ویب سائٹس کے لیے فائر فاکس یا انٹرنیٹ ایکسپلورر بھی استعمال کر لیتا ہوں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:16 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مین تو گوگل کروم ہی استعمال کرتا ہوں میرے خیال میں یہ سب سے بسٹ ہے اور یہ کریش نہیں ہوتا اس لیے۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 11:18 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل کروم اچھا ہے۔ میں تو یہی استعمال کرتا ہوں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:38 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا پسندیدہ براوزر ہے "دُنیا کا سب سے محفوظ براوزر" فائر فوکس موزیلا ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:24 PM   #10
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے کمپیوٹر میں‌انٹرنیٹ ایکسپلو رر 8انسٹال ہے اور وجہ مجھے معلوم نہیں۔
کیوں کہ بھائی ہی کمپیوٹر کی maintenanceکرتے ہیں
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 06:06 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آفس میں اپنی مرضی تو چلتی نہیں، اس لئے جو ہو کرنا پڑتا ہے۔
پہلے آئی ای تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب موزیلا کیا تو شروع میں بالکل بھی اچھا نہیں لگا ، لیکن اب آئی ای عجیب سا لگتا ہے۔

اس لئے موزیلا ہی کو پسند کرتا ہوں
لیکن یہ کبھی کبھی کریش ہو جاتا ہے تو بہت غصہ آتا ہے۔

گوگل کرون کا تو پتہ ہی نہیں کہ وہ ہے کیا بلا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 11:12 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں اس موضوع پر رائے شماری بھی کی جاسکتی ہے۔ کیا خیال ہے دوستوں کا؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
رفیع انجم (02-08-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 02-08-10, 01:55 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 835
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تین قسم کے براؤزر استعمال کئے ہیں
انٹر نیٹ ایکسپلورر Internet Explorer
فائر فاکس FireFox
اوپیرا Opera
میرے کمپیو ٹر کی سپیڈ کم ہوتی ہے اسلئے فائر فاکس اور اوپیرا سے آسانی ہو جاتی ہے
رفیع انجم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-08-10, 04:11 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,552
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائر فوکس

میری رائے میں بہترین براؤزر ہے۔ اور جو ویب سائٹس فائر فوکس پر نا کھلیں ان کے لیے کروم۔
ویسے ویب ڈیولپر ہونے کی وجہ سے سب براؤزر انسٹال کرنے پڑتے ہیں تاکہ میری بنائی ہوئی ویب سائٹ ہر براؤزر میں دیکھی جا سکے مگر سب سے ڈھیٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی ہے جو تنگ کرتا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-08-10, 04:47 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹرنٹ ایکسپلورر: اسے کے علاوہ کسی کی بھی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، 20 ایم۔بی پر فائبر کیبل ھے۔ کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں۔
گوگل کروم بھی اچھا لگا مگر انٹرنٹ ایکسپلورر کی عادت سی پڑ گئی ہوئی ھے
__________________



Last edited by کنعان; 02-08-10 at 05:12 PM. وجہ: Correction
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-08-10), رفیع انجم (03-08-10)
جواب

Tags
ہیں؟, فوکس, فاکس, فائر, کوئی, کروم, کرتے, گوگل, گوگل کروم, پڑتا, پسند, لوگ, مل, آفس, آج, ایکسپلور, انٹرنیٹ, استعمال, براوزر, تر, جائے, خاص, دوسرے, زیادہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مستعفی وزراء کو نئی کابینہ میں نہ لینے کا مطلب ناپسندیدگی نہیں، صدر، وزیراعظم گلاب خان خبریں 2 12-02-11 03:52 AM
نبیل گبول وزارت سے استعفیٰ دے کر روپوش، گھر پر چھاپہ، لیاری میں مظاہرے گلاب خان خبریں 0 20-01-11 06:46 AM
روزانہ ایک چاکلیٹ بلڈپریشر میں کمی کاباعث جاویداسد دلچسپ اور عجیب 2 07-07-10 04:56 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 04:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger