واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-08, 10:59 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

انٹرنیٹ سکیورٹی کے ماہرین نے آن لائن بنکنگ کرنے والے انٹرنیٹ صارفین کو ایک ایسے خطرناک وائرس کے بارے میں خبردار کیا ہے جو آن لائن بنک اکاؤنٹس کی لاگ ان تفصیلات چرا لیتا ہے۔
ماہرین کے مطابق صرف گزشتہ ماہ ’مبروٹ‘ نامی اس وائرس سے قریباً پانچ ہزار آن لائن بنک صارفین متاثر ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر یورپ سے تعلق رکھتے ہیں۔

متاثر ہونے والے زیادہ افراد ایسی ویب سائٹس کا شکار ہوئے جو مائیکرو سافٹ کے براؤزر نظام کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کوڈ انسٹال کر دیتی ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ وائرس اس لیے بھی خطرناک ہے کیونکہ یہ اپنے آپ کو ونڈوز نظام میں چھپا لیتا ہے اور اسے تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔

’روٹ کٹ‘ قسم کا یہ وائرس کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کے ماسٹر بوٹ ریکارڈ(mbr) کے کچھ حصہ پر اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ وہ حصہ ہے جہاں کمپیوٹر آن ہوتے ہوئے یہ معلومات تلاش کرتا ہے کہ اسے کونسا آپریٹنگ نظام چلانا ہے۔

سمینٹک بلاگ نامی سکیورٹی کمپنی کے ماہرالیا فلوریو کا کہنا ہے کہ’ اگر آپ ماسٹر بوٹ ریکارڈ کو کنٹرول کر سکتے ہیں تو آپ آپریٹنگ نظام اور اس کمپیوٹر کو جس پر یہ نظام چل رہا ہے کنٹرول کر سکتے ہیں‘۔

سمینٹک بلاگ کے مطابق مبروٹ نامی یہ وائرس انسٹال ہونے کے بعد’ کی لاگرز‘ جیسے دیگر خطرناک پروگرام بھی ڈاؤن لوڈ کر لیتا ہے جو خفیہ معلومات چرانے میں کام آتے ہیں۔ یہ پروگرام اس وقت حرکت میں آتے ہیں جب صارف آن لائن بنکنگ نظام میں داخل ہوتا ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ مبروٹ وائرس روس سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ نے تیار کیا ہے اور اس قسم کے وائرس اندازاً دو لاکھ کمپیوٹروں پر موجود ہیں۔

سکیورٹی فرم ’آئی ڈیفینس‘ کا کہنا ہے کہ یہ وائرس اکتوبر میں سامنے آیا تھا لیکن اسے دسمبر کے اوائل میں مختلف حملوں میں پہلی بار استعمال کیا گیا۔ بارہ دسمبر سے سات جنوری کے عرصے میں’آئی ڈیفینس‘ نے ایسے پانچ ہزار سے زائد کمپیوٹروں کا جائزہ لیا جن میں یہ وائرس موجود تھا۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-01-08), محمدعدنان (13-01-08)
پرانا 13-01-08, 02:45 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

اپکا بہت شکریہ۔ بہت اچھی معلومات ہیں۔ اج کل وائرس لکھنے والے باقاعدہ کاروبار کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-04-08)
پرانا 13-01-08, 09:46 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

بھائی جان بہت مفید معلومات دیں‌ہیں آپ نے شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-04-08)
پرانا 13-01-08, 10:10 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

اچھی پوسٹنگ ہے ، باقی واقعی آج کل لوگ وائرس ایز پروفیشن استعمال کر رہے ہیں پہلے لوگ صرف مزے کے لئے لکھتے تھے اب پیسے کے لیئے لکھتے ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-04-08)
پرانا 18-01-08, 11:41 PM   #5
Member
اجنبی
 
فیصل شیخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Pakistan(Shakargarh
عمر: 26
مراسلات: 51
کمائي: 386
شکریہ: 2
14 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

چلو کسی نہ کسی دن میں بھی کا میا ب ہو جا و ں گا ایسا وائرس بنا نے میں
فیصل شیخ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل شیخ کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-04-08)
پرانا 04-04-08, 07:55 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

بھائی ایسا نہ کرنا ابھی کل ہی ایک شخص پکڑا گیا ہے ایسے کاموں میں ملوث ہونے کی بنا پر
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-04-08)
پرانا 04-04-08, 04:00 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آن لائن بنکنگ کا دشمن وائرس

اپکا بہت شکریہ۔ بہت اچھی معلومات ہیں
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-04-08)
جواب

Tags
کمپیوٹر, ویب, ونڈوز, وائرس, لوگ, مائیکرو, آج, انٹرنیٹ, بھائی, تلاش, سافٹ, شخص, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger