واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




یونی کوڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 16-03-10, 02:50 AM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
صوابی ہمارا آبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے مجھے بہت پسند ہے۔ شاہ صاحب آپ کیا کرنے گئے تھے صوابی؟
ہم تو ایک شادی میں شرکت کے لیئے گئے تھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (16-03-10), عدنان دانی (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 09:30 AM   #17
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف صوابی نہیں سارا صوبہ سرحد مہمان نوازوں کا دیس ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 11:41 PM   #18
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو اس کے شدت سے قائل ہیں کہ سارا صوبہ سرحد اس قدر مہمان نواز ہے کہ مہمان بے چارے کا پیٹ پھٹنے پر آ جاتا ہے وہ کارمینا ، یا گیسٹوفل ، ہاجمولا / اینو وغیرہ ڈھونڈ رہا ہوتا ہے اور میزبان مزید کھانے پر اسرار کر رہا ہوتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-10, 01:15 PM   #19
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی تو مہمان نوازی ہے آپ ایک بار آوں تو سہی
آپ کو کھانے کے ساتھ ہاجمولہ بھی کھلا دینگے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 10:33 PM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہی تو مہمان نوازی ہے آپ ایک بار آوں تو سہی
آپ کو کھانے کے ساتھ ہاجمولہ بھی کھلا دینگے۔
ہا ہا ہا ہا
یہی تو سرحد کا مزا ہے
لیکن بھیا
یقین جانئیے اس کا حل ہماری والدہ نے بہت اچھا نکالا ہے ، صوابی ، نوشہرہ یا گوہاٹی ، ہشت نگر وغیرہ سے جب کبھی ہمارے کوئی رشتے دار ہمارے گھر آ جائیں ہماری والدہ اس قدر اسرار کر کے ان کو اتنا زیادہ کھانا کھلا دیتی ہیں کہ کھانے کے بعد ان میں‌واک کی ہمت بھی نہیں ہوتی ، اور تمام وقت ڈکاریں مارتے اور آہیں‌بھرتے ہوے گزار دیتے ہیں ، امی کی جانب سے یہ مہمان نوازی ہمیں ‌بہت لطف دیتی ہے،

دعوت کے لیئے شکریہ کبھی صوابی یا مانیری آنا ہوا تو آپ سے ضرور رابطہ کی کوشش ہو گی ،
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-10), ھارون اعظم (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 10:52 PM   #21
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ضرور شاہ بھائی
اور بدلہ لینا تو کوئی اپکی امی جان سے سیکھے
اللہ آپ کی اماں کو سلامت رکھے آمین
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-10), ھارون اعظم (19-03-10), شاہ جی 90 (17-03-10)
پرانا 01-04-10, 12:04 AM   #22
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,561
شکریہ: 22,614
4,753 مراسلہ میں 13,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاپر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹھا ن بھائی ((زبردست )))))))))کے معنوں میں بھی استعمال کرتے ہیں اور کیا سواد آ ہی آجاتا ہے سن کے
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-04-10), شاہ جی 90 (01-04-10), عدنان دانی (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 09:06 AM   #23
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی آپ نے ٹھیک کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-04-10)
جواب

Tags
apple, color, ibm, iso, java, system, فنی, کمپیوٹر, گئی, پسند, ویب, وقت, منتقل, منتقلی, مسلہ, آج, اہمیت, انٹرنیٹ, اردو, اسلام, حل, دیکھا, سافٹ, طور, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مکمل یونی کوڈ قرآن پاک کا ترجمہ زارا قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) 5 08-12-11 10:24 AM
لوڈ شیڈنگ اور اولمپک میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 28-04-10 11:17 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 02:35 AM
یونی کوڈ سافٹ وئیر چاہئے عدنان دانی Ask Experts ماہرین کی رائے 11 16-12-09 04:52 PM
موبائل فون اور لوڈ شیڈنگ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 2 10-11-08 01:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger