|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم
ویب ہوسٹنگ کے متعلق ہر قسم کی معلومات ملتی ہیں مگر مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ ویب ہوسٹنگ کو استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ ہوسٹنگ مل جانے کے بعد پہلا کام کیا کرنا پڑتا ہے ۔۔ ؟ اس کے لیے کس ویب سائٹ یا کمپنی سے رابطہ کرنا پڑتا ہے ؟ کوئی مثال دے کر بتا دیں ۔ اور ویب سائٹ کے پیج کس طرح اپ لوڈ کیے جاتے ہیں۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (19-01-11), معظم (10-03-10) |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ویب ہوسٹنگ کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ جب آپ کسی کمپنی سے ڈومین اور ہوسٹنگ خریدتے ہیں تو وہ آپ کو سب کچھ تیار کر کے لنکس فراہم کر دیتے ہیں۔ اگر تو آپ کی ہوسٹنگ cPanel ، جوکہ ایک قسم ہے ہوسٹنگ کی، ہے تو آپ http://www.yourdomain.com/cpanel پر جا کر فراہم کردہ یوزر نیم اور پاسورڈ سے لاگ ان ہو سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو اپنے اکاؤنٹ سے متعلق تمام تکنیکی معلومات مل جائیں گی۔ اور اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال آپ ای میل بنانے اور ڈیٹابیس بنانے کے لیے کرتے ہیں۔ ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کرنے کے لیے آپ ہمارے فورم کے رکن جناب عبدالقدوس بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ فائلز اپلوڈ کرنے کا بہترین اور تیز ترین طریقہ بذریعہ FTP ہے ۔ اس مقصد کے لیے آپ اوپن سورس سافٹ وئیر Filezilla استعمال کر سکتے ہیں۔ FTP کنکشن بنانا آسان ہے ۔ بس اپنا ڈومین ، یوزر نیم اور پاسورڈ داخل کریں تو یہ آپ کو ہوسٹنگ سے منسلک کر دے گا۔ پھر آپ اپنے کمپیوٹر سے فائلز سرور پر مطلوبہ ڈائریکٹری میں کاپی کر سکتے ہیں۔ یہ ایک نمونہ ہے cPanel کا۔ ![]() والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ معظم بھائی۔ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ آپ کو جزائے خیر دے |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم بھائی بھی اپنے اندر معلومات کا سمندر سموئے ہوئے ہے۔
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
جناب میں اگر ری سیلر اکاؤنٹ لینا چاہوں ۔ تو کیسا اکاؤنٹ ہو اور کس کمپنی سے لیا جائے۔
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (19-01-11) |
|
|
#26 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ پاکستانی بھائی، یعنی عباس بھائی سے رابطہ کریں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (19-01-11) |
![]() |
| Tags |
| com, email, فرض, کلک, کمپیوٹر, پی ایچ پی, پاکستانی, یاہو, ویب, ونڈوز, ڈاٹ, نظر, مفت, مقابلہ, منتقل, ممکن, معلوم, آج, انٹرنیٹ, بہترین, تصاویر, جواب, دریافت, رفتار, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 7IT Dimensions ویب اور ڈومین ہوسٹنگ آفرز | پاکستانی | Buy, Sell or Trade | 17 | 07-01-11 05:43 PM |
| اگست کے پرُ مسرت موقع پر پاک نیٹ کے ارکین کے لیے فری ویب ہوسٹنگ | عبدالقدوس | خاص آفرز اور اعلانات | 21 | 13-05-10 08:11 PM |
| پاکستان کی سب سستی ویب ہوسٹنگ کمپنی | اکرم خٹک | ویب سائٹس کا جائزہ | 2 | 19-03-10 12:43 AM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 02:22 AM |
| مفت 100 MB ویب ہوسٹنگ بمعہ مفت سب ڈومین | lordforkland | آپکے کاروباری اشتہارات | 7 | 23-02-09 05:12 PM |