| کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال از عبداللہ سعید:
فورم میں کسی کو بہی ھیکنگ سے متعلق انفارمیشن ھے، کس طرح کی جاتی ھے، کیا ٹولز استعمال ھو تے ھیں؟ ethical hackingکی کیا مطلب ھے، عام ھیکنگ اور اس میں کیا فرق ھے جواب از طاہر خلیل: السلام علیکم، جی کچھ تھوڑی بہت معلومات آپ کی نظر ہیں۔ ہیکنگ کے لیئے آپ کو سب سے پہلے کسی ایک ہائی لیول لینگیج خصوصاً "سی" C کا بہت اچھا علم ہونا چاہیئے۔اگر اسمبلی میں آپ کی مہارت ہے تو یہ اور بھی عمدہ ہے۔ اسکے بعد نیٹ ورکنگ اور آپریٹنگ سسٹمز کی بلند معلومات بھی بہت ضروری ہیں۔ ان تین چیزوںکے اشتراک سےاچھا ہیکر بنا جاسکتا ہے۔ ٹولز سے ہیکنگ کرنے والا ہیکر نہیں بلکہ "Script Kiddie" کہلاتا ہے یعنی اسکرپٹ کی مدد سے کھئلنے والا بچہ - آجکل اکثر لوگ "Script Kiddie" کو ہیکر کہتےہیں۔خیر ایک مستند ہیکر اور "Script Kiddie" میںفرق اوپر بیان کی گئی تین چیزوں کے علم کا ہی ہوتا ہے۔ کام دونوں کا بیشتر ایک ہی ہوتا ہے یعنی کسی دوسرے کے کمپیوٹر کو "Crack" کرنا، لہذا کسی بھی ایسے آدمی کو جو آپ کے کپمیوٹر سسٹم میں داخل ہونے کی کوشش کرے، داخل ہو جائے اور کچھ انفارمیشن چوری کرلے یا کوئی خرابی پیدا کردے اسے "Cracker" بھی کہا جاتا ہے۔واپس آتے ہیں آپ کے دوسرے سوال کی طرف -- یعنی "Ethical Hacking" کی طرف۔ دیکھیں اس ٹرم کو ایسے سمجھیں کہ دو ہیکرز ہیں۔ ہیکر1 برا آدمی - جو کہ کمپیوٹر میں غیر قانونی Access کی کوششیں کرتا ہے ہیکر2 اچھا آدمی - کسی کمپیوٹر سسٹم میں کسی چوردروازے کے نشاندہی کرے۔ یہ جو اچھا آدمی ہے یا ہیکر نمبر دو ہے اس کا کام یہ ہے کہ کسی بھی سسٹم میں بطور ہیکر داخل ہونے کی کوشش کرے اور کامیابی کی صورت میں اس چور دروازے کو بند کردے اور اس کی نشاندہی کرے۔ اس قسم کی ہیکنگ "ETHICAL" ہیکنگ کہلاتی ہے اور جو کہ کام کرتا ہے اسے "ETHICAL" ہیکر کہا جاتا ہے۔ "ETHICAL" ہیکر، ہیکنگ کے تمام سازوسامان سے لیس ہوتا ہے اوراس کی معلومات بھی سسٹمز کے متعلق مکمل ہوتی ہیں۔ "ETHICAL" ہیکنگ کا Panetration Testing یا White-Hat Hacking بھی کہا جاتا ہے۔ "ETHICAL" ہیکنگ، قانونی طور پر کی جاتی ہے اور ٹارگٹ سسٹم کے مالک کو اس بات کا علم ہوتاہے کہ اس پر ہیکنگ حملہ ہونے جا رہا ہے۔اس قسم کی ہیکنگ کا مقصد کسی بھی سسٹم کے Flaws یا خرابیوںکی نشاندہی کرنا اور اس میں موجود vulnerabilities OR unprotectedness کی نشاندہی کرنا ہے، تاکہ اس سسٹم کو مزید محفوظکیا جاسکے۔ "ETHICAL" ہیکر کا ایک اور کام یہ ہے کہ کمپیوٹر سیکیورٹی سے متعلق فراہم کردہ آلات اور پروگرامز کو چیک کرے کہ آیا وہ اس کے فراہم کرنے والے (Vendor) کے سیکیورٹی کے دعوی کے مطابق ہیں کہ نہیں۔ چور کو پکڑنے کے لیئے چور بن کر سوچنا - "ETHICAL" ہیکنگ کی بنیاد ہے۔ انٹڑنیٹ پر اس کے متعلق بیش بہا معلومات موجود ہیں آپ اس سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔ چلتے چلتے ایک اور بات کہ "ETHICAL" ہیکنگ کی سرٹیفیکیشن بھی ہوتی ہے اور اسے Certified Ethical Hacker کہا جاتا ہے۔ اس بارے میں معلومات کے لیئے ادھر کا رخکریں۔ EC-Council | Certified Ethical Hacker Last edited by رضی; 05-08-09 at 04:24 PM. وجہ: سرورق پر اپلائی کرنا ہے |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-08-09), فیصل ناصر (19-02-10), فرحان دانش (18-02-10), پاکستانی (12-08-09), ھارون اعظم (20-02-10), مون لائیٹ آفریدی (18-02-10), منتظمین (13-08-09), محمدخلیل (19-09-09), احمد بلال (20-09-09), حضرت بنگش (15-12-10), رضی (05-08-09), عبداللہ سعید (05-08-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی معلومات نے تو ہیکر بننے کا شوق پیدا کردیا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق پر پیش کرنے کے لیئے میں نے دونوں پوسٹس کو شیرو شکر کر دیا ہے۔
Last edited by رضی; 05-08-09 at 04:26 PM. وجہ: طاہر بھائی کا مراسلہ سرورق کے قابل ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔ پہلا اور طاہر بھائی کا مراسلہ ملا کر سوال جواب کی صورت میں۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ہیکنگ کے بارے میں بتاتا چلوں ہیکنک دو طرح سے ہوتی ہے۔ ایک Mind Game سے جسے لوگ Spoofing بھی کہتے ہیں اور ایک ٹولزے۔
Spoofing چھوٹے پیمانے پر ہیکنگ کو کہتے ہیں۔ اس سے آپ صرف لوگوں سے پاسورڈ وغیرہ حاصل کر سکتے ہیں۔ جبکہ پڑے پیمانے پر ہیکنگ کے لئے ہیکرز اس کام کےلئے ٹولز بناتے ہیں۔ وہ ٹولز صرف اسی کام کےلئے استعمال ہوتے ہیں جس کام کےلئے اس بنایا گیا ہو۔ ان ٹولز بنانے کےلئے ہیکرز کو پروگرامنگ، ڈیٹابیس، نیٹ ورکنگ پر اچھا عبور ہوتا ہے۔ یہ بھی کہ سکتے ہیں کہ یہ اپنی skills کا غلط استعمال کرتے ہیں۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہیکنگ کے بارے میں دو برادران نے لکھا ھے کہ ہیکنگ 2 قسم کی ہوتی ھے
یہ کیوں کی جاتی ھے یہ نہیں لکھا کسی نے ہیکنگ کے بارے میں کوئی سولڈ انفارمیشن دو بھئی جس کو پڑھ کے سمجھ آئے کہ ہیکنگ ھے کیا چیز۔ ایک پاکستانی برٹش نے انگلینڈ میں بیٹھ کے بش دور میں وائٹ ہاؤس کا نٹ ورک سیل کر دیا تھا۔ 3 مہینے تک امیرکن اس کو رپئر کرنے میں فیل ہو گئے تھے اس کے بعد اس نے ان کی بتا کے وائٹ ہاؤس کا نٹ ورک بہال کر دیا تھا۔ اس پر بریطانیہ میں مقدمہ چل رہا ھے امریکن نے اس کے لینے کی بہت کوشش کی ھے لیکن یہ اسے نہیں دے رہے اس وقت دنیا میں ٹاپکلاس 10 ہیکر ہیں۔ |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (06-08-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم، بھائی ! کس قسم کی سولڈ انفارمیشن کی آپ کو ضرورت ہے؟یہ ٹاپک ایک بنیادی اطلاعات پر مبنی تھا، اگر آپ سولڈ انفارمیشن کی تعریف کر سکیں تو انشاءاللہ اس پر کام شروع کرتے ہیں؟ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (06-08-09) |
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 26
کمائي: 696
شکریہ: 3
18 مراسلہ میں 48 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھیکنگ کیوں کی جاتی ھے؟؟ یھ ایک بھت پیچیدہ معاملھ ھے۔۔
دراصل ھیکنگ بھت سارے مقاصد کے لیے کی جاتی ھے۔ 1۔ نام اور شہرت کے لے 2۔پیسہ کمانے کے لے 3۔انتقام لےنے کے لیے 4۔ایتھیکل ھیکنگ۔۔ رھنمای کے لیے 5۔بلا مقصد تفریحی مقاصد کے لے ان سب میں سب سے زیادہ خطرناک انتقام لےنے کے لیے ھوتی ھے کیونکھ انتقام مین وہ وھان تک بھی جا سکتا ھے جھاں تک اس کا بس چلے۔۔ چاہے پیسھ خرچ کر کے چاھے اپنی معلومات کے بنا پر۔۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 26
کمائي: 696
شکریہ: 3
18 مراسلہ میں 48 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ عرصھ پھلے ایک برطانوی ھیکر نے ناسا کے مواد تک رسای کی تھی بزریعھ ھیکنگ۔۔
وہ پکڑا بھی گیا اور اس ہر مقدمھ بھی بن گیا۔۔ کھ اس کو امریکھ کے حوالے کر دی۔ اس کا موقف تھا کے وہ صرف خلاٰی مخلوق کے متعلق جاننا چاھتا ھے جس کے متعلق ناسا نے مواد چھپایا ھوا ھے۔۔ یھ تفریحی مقاصد کے لیے کی گیی ھیکنگ کی مثال ھے۔۔ |
|
|
|
| عبداللہ سعید کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (09-08-09) |
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 19
کمائي: 155
شکریہ: 8
9 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
جناب سی کیا واقعی "ہائی لیول لینگوئج" ہے؟؟؟؟ میں تو آج تک یہی سنتا آیا ہو کہ یہ "لو لیول" لینگوئج ہے۔ شاید غلطی سے ہائی لیول لکھا گیا ہے۔ ورنہ ہائی لیول کے زمرے میں تو پائتھون، سی شارپ اور جاوا آتی ہیں۔ کسی حد تک سی پلس پلس بھی۔ Last edited by دوست; 19-09-09 at 07:29 AM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| certified, color, crack, cracker, game, green, hacker, کنعان, کمپیوٹر, پیاسا, پاکستانی, پاسورڈ, لوگ, چور, نظر, مکمل, آج, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, سوال جواب, غلطی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|