واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر نیٹ ورکنگ

کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ

ڈی ایس ایل کو کس حد تک شیئر کرسکتےہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-09, 05:09 PM   #1
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈی ایس ایل کو کس حد تک شیئر کرسکتےہیں

ڈی ایس ایل کو کس حد تک شیئر کرسکتےہیں

دوستو ایک مسئلہ کی طرف آپکی رائے چاہتا ہوں
اس مسلئہ کے سلسلے میں میں بہت پر اعتماد ہوں مگر کچھ اور احباب واقعی اسے ایک مسئلہ سمجھتے ہیں۔
واقع کچھ یوں ہے کہ ہمارے محلے میں چند لڑکوں نے ڈی ایس ایل کو شیئر کررکھا ہے چار محتلف پی سی ایز پر،
ایک ایم بی کے کنکشن کو۔
انہوں نے مجھے بھی اس نیٹ ورک میں شامل ہونے کامشورہ دیا(میں نے اپنا الگ سے کنکشن لگوارکھاہے)
اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ ایک ایم بی کو دو ایم بی سے اپ گریڈ کرلیتےہیں۔تاکہ اسپیڈ کے سلسلہ میں کوئی شک نہ رہے۔
میں نے حامی بھر لی مگر فاصلہ کافی تھا،تو انہوں نے ایک اور بات کی کہ جس لڑکے کا گھر مجھ سے قریب ہے وہاں پر بھی ایک سوئچ رکھ دیتے ہیں اس کے زریعے آپ بھی کنکشن لیں ایک اور لڑکا بھی لے،
اس طریقے میں ہم کل چھ بندے بن رہے تھے
میں نے ایک رف نقشہ بنا کر آپ کو سمجھانے کی کوشش کی ہے
آپ اپنی ماہرانہ تجاویز دیں کہ کیا یہ ممکن ہے
اس میں میں سب سے آخر والا پی سی میرا ہے جس پر 150 فیٹ لکھا ہے
Attached Images
 
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/

Last edited by شازل; 21-04-09 at 05:11 PM.
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-04-09, 05:29 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی ہے ایکسپرٹ بھائی
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 01:42 AM   #3
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بالکل ممکن ہے لوکل کیبل والے یہ ہی سسٹم چلا رہے ہیں - اگر آپ ہر یوزر کو bandwidth الاٹ کردیں کہ ہر یوزر کو ایک جتنی اسپیڈ ملے تو زیادہ بہتر رہے گا -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (22-04-09), رضی (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 02:14 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ممکن ہے لیکن بینڈ وڈتھ ایلاٹمنت ممکن نہیں‌ہے۔ اس صورت میں‌یہ ہو سکتا ہے کہ اگر کوئی ایک شخص تمام کی تمام بینڈ وڈتھ استعمال کرنا چاہے تو باقی کے لیے سپیڈ بہت کم رہ جائے گی۔ اگر تمام مل کر استعمال کریں‌ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے تو اچھا پیکج بن جائے گا۔لیکن اگراپکے پاس ایک ایم بی ہے تو شائد وہ اپکے لیے 2 ایم بی سے زیادہ مفید ہو گی۔ یہ سیٹ اپ اسی وقت مفید ہو سکتا ہے اگر قیمت بہت کم ہو نہیں تو اپ کی اپنی ایک ایم بی زیادہ مناسب ہو گی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (22-04-09), رضی (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 02:14 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 02:24 AM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سروق والے تھڑید کو چپکو کیا جائے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 02:37 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی وہ چپکو ہی ہے ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 02:46 AM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ ممکن ہے لیکن بینڈ وڈتھ ایلاٹمنت ممکن نہیں‌ہے۔ اس صورت میں‌یہ ہو سکتا ہے کہ اگر کوئی ایک شخص تمام کی تمام بینڈ وڈتھ استعمال کرنا چاہے تو باقی کے لیے سپیڈ بہت کم رہ جائے گی۔ اگر تمام مل کر استعمال کریں‌ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے تو اچھا پیکج بن جائے گا۔لیکن اگراپکے پاس ایک ایم بی ہے تو شائد وہ اپکے لیے 2 ایم بی سے زیادہ مفید ہو گی۔ یہ سیٹ اپ اسی وقت مفید ہو سکتا ہے اگر قیمت بہت کم ہو نہیں تو اپ کی اپنی ایک ایم بی زیادہ مناسب ہو گی۔
لیکن بھائی یہ کیبل والے بینڈ وڈتھ ایلاٹمنٹ
کس طرح کرتے ہیں
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 08:09 AM   #9
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بھی یہی خیال تھا۔
لیکن ایک دوست اصرار کے ساتھ کہہ رہے تھے کہ میں نے پی ٹی سی ایل کے ایک اہلکار سے اس بابت پوچھا تھا وہ کہہ رہا تھا کہ ڈائل اپ کے برابر اسپیڈ ملے گی
ویسے پی ٹی سی ایل والے کب سے آئی ٹی ایکسپرٹ ہو گئے یہ کوئی ان سےپوچھے تو
ڈائل اپ والی اسپیڈ تو ایک لطیفہ ہے
بینڈ وڈتھ کو کنٹرول کرنے کےلئے شاید ایڈوانس قسم کے راوٹر کی ضرورت ہو گی ۔جبکہ ہمارے پاس سمپل سوئچ ہی ہے
کل میں ایک ایک دوست کے پی سی پر جاکر سرور کے موڈیم کو ایکسیس کررہا تھا
اس طرح تو کوئی بھی موڈیم کی سیٹنگ کو چھیڑ سکتا ہے
کیا خیال ہے؟
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (04-08-09)
پرانا 22-04-09, 11:04 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے موڈیم پر پاسورڈ لگایا جاتا ہے تاکہ کوئی بھی چھیڑ چھاڑ نہ کر سکے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 12:56 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیسا کہ نیٹ کیفے پر ہوتا ہے اگر سوئچ لگا ہوتا ہے وہاں۔
میرا نیٹ کیفے تھا جس پر میں 8 پی سی چلا رہا تھا اور سب پر سپیڈ ایک جیسی ہی آتی ہے لیکن شرط یہ ہے کہ میں کوئی چیز یا ان میں کوئی بھی ممبز کوئی چیز کو ڈونلوڈ نہ کرے۔۔
۔۔۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-04-09), رضی (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 01:00 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے یہ کیسا رہے گا؟

NetLimiter Pro 2.0.10.1

NetLimiter is an ultimate internet traffic control tool designed for Win2000, WinXP and Win2003. It is suited to monitor applications which access the internet and actively control their internet traffic. You can use NetLimiter to set (download/upload) speed limits for applications or even single connection.

Simply, NetLimiter will allow you to share your internet connection bandwidth among all running applications on your computer. With this unique and never seen before feature Netlimiter offers comprehensive set of internet statistical tools which includes real-time traffic measurement and long-term per-application internet traffic statistics. With NetLimiter you finally become the master of your internet connection.

RapidShare: Easy Filehosting
یا
..:: Egoshare ::.. Your Data Recovery Solution - NetLimiter_Pro_v.2.0.10.1_Multilanguage_CyberDeViL Z.rar
یا
Hotfile.com: One click file hosting

یا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 01:03 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شازل بھائی یہ ممکن ہے مگر بہتر ہے کہ آپ ایک ایم بی والا الگ سے لگوا لیں۔

اچھا کوئی جانتا ہے کی وائرلیس ایکسیس پوائنٹ ڈیوائس کتنے کی مل رہی ہے آج کل۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 01:08 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی تھوڑا بتائیے گا نیٹ لمٹ پرو کے بارے میں کہ اگر ایک نیٹورک بنایا ھو اور سب بینڈوڈتھ شئیر کر رہے ہوں تو اس سافٹوئیر کو کون سے پی سی پر انسٹال کرنا پڑے گا اگر اس کے بارے میں کوئی چھوٹا موٹا ٹیٹوریل ھو جائے تو بہت مہربانی ھو گی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 01:19 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سوفٹ ویر ہر ایک کمپیوٹر پر لگانا ہو گا اور اراکین اس کی سیٹنگز تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔ اس لیے اس کیس میں یہ بیکار ہی تصور ہو گا۔ ایک اچھا حل صرف اور صرف مین روٹر پر لمٹ کرنے کا ہے۔ اگر مین روٹر پر لمٹ نہیں کیا جائے تو پھر ممکن نہیں‌ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-04-09)
جواب

Tags
bandwidth, com, computer, connection, data, download, feature, finally, includes, isa, php, software, speed, system, کمپیوٹر, پاسورڈ, لطیفہ, ممکن, آج, بھائی, جائے, حل, دوست, شخص, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈی ایس ایل میں مسئل عبداللہ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 28 06-02-10 03:39 AM
عیاش ایس ایچ او کی ڈی آئی جی آفس میں طلبی وجدان خبریں 0 09-07-08 12:37 PM
برطانوی باشندے ہر سال چالیس لاکھ ٹن خوراک ضائع کرتے ہیں Real_Light عمومی بحث 0 08-07-08 07:03 PM
ملاوی: میڈونا کے کیس میں تاخیر محمدعدنان فن و فنکار 0 25-04-08 02:16 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:58 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger