| کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,188
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر 2 کمپیوٹر آپس میں کنیکٹ ہوں اور اور 1 پر انٹرنیٹ کنیکشن ہو تو کیا اس سے دوسرے کمپیوٹر پر بھی انٹر نیٹ شیئر کرسکتے ہیں برائے مہربانی تفصیل سے بتا دیں اور سوفٹ ویئر کے بارے میں بھی بتا دیں .
مہربانی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جی کر سکتے ہیٍں۔ جب آپ ڈائل اپ کنکشن بناتے ہیں تو وہاں اآپش اآتا ہےsetup home or small connection وہاں سے ہوتا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | arslansun (07-02-09), چیتا چالباز (07-02-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اپنے سسٹمز /نیٹورک کی تفصیل لکھ دیا کریں تو جواب دینے میں آسانی ہو۔
اگر ونڈوز XP ہے تو Internet connection sharing آن کر دیں۔ ونڈوز میں ہیلپ لے کر Internet connection sharing ٹائپ کریں تو معلومات حاصل ہو جائیں گی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا | arslansun (07-02-09), چیتا چالباز (07-02-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,188
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
monee3s اور اسد بھائی بہت شکریہ میرے خیال میں کچھ سوفٹ ویئر بھی ہوتے ہیں جو نیٹ کیبل والے چلاتے ہیں اس کے بارے میں کچھ بتائیں. مہربانی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیبل نیٹ والا انترنیٹ کنکشن شئیر نہیںکیا جسکتا!
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر میرے پاس ایک وائی فائی روٹر اور وائی فائی ریسیور ہو تو کیا کبیل نیٹ کو شئر کیا جاسکتا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس ایک سوئچ ہے اور ایک سسٹم میں دو لین کارڈ لگے ہیں۔
نمبر ایک میں ڈائریکٹ انٹرنیٹ کیبل لگا ہے،( اور میں نیٹ استعمال کر رہا ہوں) نمبر دو دوسرا لین کارڈ سے میں نے کیبل سئچ میں لگا دیا ہے،(جس سے 3سسٹم آپس میں شئیر ہیں پلس انٹرنیٹ والا ملا کر ٹوٹل 4 ہو گئے) اب انٹرنیٹ کا کنیکشن شئیر کرنا ہے، کہ کسی بھی سسٹم میں Internet Explorer کھولوں تو نیٹ چلنے لگے، وہ آپ کو بتانا ہے کیسے ہو گا آسان لفظوں میں
__________________
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی بلکل کیا جا سکتا ہے،
میں نے استعمال کیا ہے اور اب بھی میرے دوست کے آفس میں ایک کیبل کنیکشن 512kbps سے 5 سسٹم استعمال ہو رہے، وہ میرے دوست کے ساتھ ساتھ میرے استاد بھی ہیں، وہ دو منٹ میں سیٹنگ کر جائیں گے آکر مگر وہ کافی دور ہوتے ہیں میرے سیٹ اپ سے اس وجہ سے ان کا آنا مشکل ہو رہا ہے۔ (کیبل اوپریٹر کو ان کا صرف ایک ہی سسٹم دیکھتا ہے وہ سسٹم جس میں ڈائریکٹ کیبل کی لیڈ لگی ہے، باقی سسٹم نہیں دیکھتے کیبل اوپریٹر کو) |
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-11-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جاوید بھائی تو پھر جلدی سے اپنے اُن صاحب کا نمبر مجھے میسج کردیں
![]() shafresha2yahoo.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, connection, explorer, internet, کنکشن, کمپیوٹر, کارڈ, ونڈوز, انٹرنیٹ, استاد, بھائی, جواب, دوست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |