| کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مسئلہ: آپس میں دو نیٹ ورک سوئچ کنکٹ کرنے پر انکا کام نہ کرنا۔ سوئچز کی تعداد = تین (3) سوئچ 1 کے ساتھ منسلک کمپیوٹر 3 سوئچ 2 کے ساتھ منسلک کمپیوٹر 4 سوئچ 3 کے ساتھ منسلک کمپیوٹر 6 وائر: کیٹ 5 سوئچ نمبر 1 اور سوئچ نمبر 2 آپس میں اسٹیٹ وائر کے زریعے کنکٹ ہیں۔ تار کی لمبائی تین فٹ ہے۔ اور تمام کمپیوٹر ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں۔ اب میں سوئچ نمبر 1 سے سوئچ نمبر 3 کو کنکٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اسٹیٹ وائر استعمال کرتے ہوئے۔ ایل ای ڈی جلتی ہیں اور اشارہ دیتی ہیں کہ کنکشن مکمل ہوگیا ہے مگر نہ تو سوئچ نمبر 1 کا کوئی بھی کمپیوٹر سوئچ نمبر 3 کے کمپیوٹر کو پنگ کرتا ہے اور نہ ہی سوئچ نمبر 1اور 2 کے کمپیوٹرز کے ساتھ سوئچ نمبر 3 کے کمپیوٹرز مائی نیٹ ورک میں دکھائی دیتے ہیں۔ دونوں سوئچ کے درمیان فاصلہ بھی فقط 60 فٹ ہے۔ اسٹیٹ کی سیٹنگ کچھ اسطرح رکھی ہے میں نے۔ 1 --------- 1 ---------- سبز 2 --------- 2 ---------- سبز / سفید 3 --------- 3 ---------- نیلا 4 --------- 4 ---------- نیلا / سفید 5 --------- 5 ---------- نارنگی 6 --------- 6 ---------- نارنگی / سفید 7 --------- 7 ---------- خاکی 8 ---------- 8 ---------- خاکی سفید انٹرنیٹ کا ڈی ایس ایل موڈیم سوئچ نمبر 3 سے کنیکٹ ہے لہذا سوئچ نمبر 2 اور سوئچ نمبر 1 پر انٹرنیٹ بھی نہیں چل رہا۔ میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ ایک تو سوئچ نمبر 1 اور 2 آپس میں کنکٹ ہیں اور بالکل ٹھیک کام کررہے ہیں مگر سوئچ نمبر 3 کیوں کام نہیں کررہا جب کہ سوئچ پر موجود ایل ای ڈیز بھی دیکھا رہی ہیں کہ تمام سیٹنگ صحیح ہے۔ آر-جے 45 کے کنکٹر کے پنز کی ترتیب نیچے تصویر میں دیکھیں۔ وسلام، |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (24-03-09), طارق راحیل (11-01-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
سوئچ ٹو سوئچ کنییکٹ کرنے کے لیے کچھ باتوں کا خیال رکھان ضروری ہوتا ہے۔ جو کہ سوئچ ٹو سوئچ مختلف ہو سکتی ہیں۔ 1- کچھ سوئچ کسی خاص پورٹ پر ہی کنیکٹ کی اجازت دیتے ہیں۔ زیادہ تر یہ پورٹ 1 یا پھر سب سے آخری پورٹ بھی ہو سکتی ہے۔ 2- کچھ سوئچ سٹریٹ (Straight) کیبل کے ساتھ کام کرتے ہیں اور کچھ کراس (Cross) کیبل کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ یہ بھی سوئچ ٹو سوئچ مختلف ہو سکتا ہے۔ 3- کچھ سوئچز پر ایک خاص بٹن ہوتا ہے جو کہ 2 نمبر والی سیٹنگز کو تبدیل کردیتا ہے۔ امید ہے اس سے اپکو کچھ مدد ملے گی۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہ کچھ میں نےکرکے دیکھ لیا ہے مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا ماسوائے شق نمبر 3 کے، کیوں کہ مذکورہ بٹن کسی بھی سوئچ میں موجود نہیں۔ سوئچ نمبر 1 اور 2 بھی تو آپس میں اسٹیٹ ہی کی صورت میں کنکٹ ہیں بس ان کے درمیان جو تار استعمال ہوئی ہے اسکی لمبائی کم ہے یعنی فقط تین فٹ۔ جب کہ سوئچ نمبر 3 اور نمبر 1 کے درمیان تارکی لمبائی ساٹھ فٹ تک ہے، کہیں لمبائی تو مسئلہ نہیں۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لمبائی مسلہ نہیں ہے۔ کیونکہ 100 فٹ تک کی لمبائی کافی ہے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ یہی کیبل استعمال کرتے ہوئے (تین فٹ) کو سوئچ 1 سے کنیکٹ کر کے دیکھ لیں اگر کام کرتا ہے تو اسکا مطلب ہے تار میںکوئی مسلہ ہے اپ تار کو تبدیل / دوبارہ سے Rj-45 سے کنیکٹ کر کے دیکھیں۔ بعض اوقات ایک ہی پیر کام کر رہا ہوتا ہے۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ویسے اس چکر میں میں نے جو پہلے تار لی تھی وہ مکمل طور پر تبدیل کردیں۔ اور رہی بات کنکٹر کی تو وہ میں نے کئی دفعہ بنائے ہیں اور دو سے تین دفعہ مختلف تاریں استعمال کی ہیں۔ کراس کو ابھی چیک نہیں کیا اسکو کرکے دیکھتا ہوں، پہلے پرانی تار پر کیا تھا مگر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ پہلے تو یہ چیک کریں کہ آپ نے standard کون سا استعمال کیا ھے۔ دو standards ھوتے ھیں۔
1۔ 568A 2۔ 568B عام طور پر اسٹریٹ کیبل کیلیے 568B استعمال کیا جاتا ھے کیونکہ یہ طریقہ crosstalk اور noise وغیرہ کو کم کرتا ھے۔ جبکہ جو طریقہ آپ نے اوپر بیان کیا ھے وہ ھے تو سہی لیکن بڑی کیبل کے کارآمد نہیں ھے۔ کراس کیبل کیلیے کیبل کا ایک سرا 568B اور دوسرا سرا 568A بنایا جاتا ھے۔ سوئچس کو آپس میں کنکٹ کرنے کے لیے عام طور پر اسٹریٹ کیبل استعمال ھوتی ھے لیکن جیسا کہ منتظمین صاحب نے بتایا ھے وہ بھی ممکن ھے۔ میرے خیال سے آپ کا مسئلہ حل ھوجائے گا۔ کیونکہ میں نے بھی ایسے ھی اپنا مسئلہ حل کیا تھا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (24-03-09), عبدالقدوس (28-05-08) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
|
سلام
محترم 2 نمبر سوئچ کی جگہ 3 نمبر اور اسہی ترح 3 نمبر سوئچ کی جگہ 2 نمبر سوئچ گا لیں۔ کیبل جو 100% درست ہر تصدیق شدہ ہو وہ استعمال کریں۔ سوئچ کی برانڈ بھی بتا دیں تہ مسئلہ حل کرنے میں آسانی رہے گی۔ انشااللہ اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ دعاوں کا طلبگار |
|
|
|
| سید رفیع الرحمٰن کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہ سب تو میں کرچکا ہوں مگر کوئی پرسان حال نہیں۔ سوئچ کی برانڈ ہے Cnet 8 port کا۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
مسئلہ حل ہوا ہے کہ نہیں
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات تو پرانی ہو گئی ہے لیکن پھر بھی...۔
پاکستان میں ملنے والی کیٹ5 کیبل کی کوالٹی کا کچھ پتہ نہیں ہوتا اور پھر لوگ کیبل بناتے ہوئے کلر کوڈنگ کا خیال نہیں کرتے۔ کلر کوڈنگ کے بارے میں مندرجہ ذیل دھاگوں میں معلومات موجود ہیں، ان سے مدد لیں۔ http://pak.net/کمپیوٹر-نیٹ-ورکنگ/لوک...وڈنگ-9532/ اور نیٹ ورک میں استعمال ہونے والی کیبل کی اقسام یاد رکھیں کہ 1،2،3،6 نمبر کنکشنز ہی ڈیٹا کمیونیکیشن کے لئے استعمال ہوتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ ان پر صرف سبز/سبز-سفید اور نارنجی/نارنجی-سفید تاریں استعمال کریں۔ کیونکہ یہ تانبے (Copper) کی ہوتی ہیں۔ باقی تاریں کسی اور دھات کی بھی ہو سکتی ہیں، اور اگر کیبل کی لمبائی زیادہ ہو اور لوہے کی تار استعمال ہو رہی ہو تو کنکشن میں مسئلہ ہوتا ہے۔ Last edited by اسد-ر; 16-10-08 at 09:56 PM. وجہ: اصطلاحات/املا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (24-03-09), منتظمین (12-10-08) |
| کمائي نے اسد-ر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-10-08 | منتظمین | عمدہ وضاحت | 25 |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مذکورہ ترتیب چل گئی ہے۔ 1 --------- 1 ---------- سبز / سفید 2 --------- 2 ---------- سبز 3 --------- 3 ---------- نارنگی / سفید 4 --------- 4 ---------- نیلا 5 --------- 5 ---------- نیلا / سفید 6 --------- 6 ---------- نارنگی 7 --------- 7 ---------- خاکی / سفید 8 ---------- 8 ---------- خاکی تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ۔ وسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, کمپیوٹر, لوگ, مکمل, ممکن, تصویر, حل, حال, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| این او سی نہ ہونے پر سوئٹزر لینڈ کا باشندہ لورالائی سے کوئٹہ واپس | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:10 AM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| زرداری سوئس بینک کے پیسے قوم کو واپس کردیں ، شاباش دوں گا، غیریقینی بھی ختم ہوجائے گی :نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 29-09-10 03:54 PM |
| میرا فولڈر ڈیلیٹ ہوگیا ہے، واپس کیسے لاوں؟ | سجاد ملیک | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 06-08-08 04:09 PM |