واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر نیٹ ورکنگ

کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ

ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-09, 08:37 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

اسلام و علیکم
میں اور میرا دوست ایک دوسرے سے نیٹ ورکنگ کرنا چاہتے ہیں میرا مطلب یہ نہیں کہ تار سے دونوں کنکٹ ہو میں اسکے کمپیوٹر میں جانا چاو نیٹ کے ذریعے تو میں کیسے جا سکتا ہو آئی پی ایڈرس کے ذریعے کوئی بتا سکتا ہے

صرف تعلیمی مقاصد کے لیے میں اسکے کمپیوٹر سے کچھ ڈیٹا لینا چاہتا ہو

صرف اور صرف تعلیمی مقاصد کیلئے اور اپنے علم کے لیے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-01-09, 09:03 PM   #2
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

اس کے لیے آپ کو ایک سوفٹ ویر کی ضرورت پڑے گی جو آپ کو یہاں سے مل جائے گا -TeamViewer - Free Remote Access and Remote Desktop Sharing over the Internet
اس سوفٹ ویر کو آپ اپنے پی سی میں انسٹال کرلیجیئے اور جس دوست سے کنیکٹ ہونا ہے اس کے پی سی میں‌ بھی یہ سوفٹ ویر انسٹال کروالیجیئے
جب دونوں سسٹم پر سوٍفٹ ویر انسٹال ہوجائے تو دوست سے اس کا آی ڈی پاسوڑد لے لیجیئے اور کنکٹ ہوجایئے ہیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
مسافر (30-01-09), عبدالقدوس (29-01-09)
پرانا 29-01-09, 10:31 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

شکریہ جناب بہت بہت
اور ویسے کوئی اور طریقہ ہے جس کے ذریعے ہم ایک دوسرے سے کنکٹ کرے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-01-09, 11:35 PM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

کیا بلو ٹوتھ bluetooth کے ذریعے بھی یہ رابطہ ممکن ہے ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 09:32 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

شاہد بلوٹو سے بھی ہو جاتا ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 12:23 PM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

جی ہیں بلو ٹوتھ سے بھی رابطہ ہوسکتا ہے اور گر دونوں سسٹم میں‌ wifi adapter ہے تو بھی آپ ایک دوسرے سے connect کرسکتے ہیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 02:54 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,017
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
جی ہیں بلو ٹوتھ سے بھی رابطہ ہوسکتا ہے اور گر دونوں سسٹم میں‌ wifi adapter ہے تو بھی آپ ایک دوسرے سے connect کرسکتے ہیں -
Bluetooth ki aik khaas range hoti hai...uss k bahir bluetooth connection drop ker deti hai...boht sari aisi utilities aap ko mil sakti hain jiasay "Remote Administrator","Windows remote desktop","PCanywhere",Team viewer,VNCviwer etc etc

Regards
Abdulrehman
abdulrehman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
abdulrehman کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-01-09)
پرانا 30-01-09, 05:22 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

شکریہ جناب
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 09:11 PM   #9
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
شکریہ جناب
اس کے لیے صرف ایک بٹن ہی دبا دیتے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 10:39 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

السلام علیکم،

سوال یہ ہے کہ آپ اگر صرف اپنے دوست کے کپمیوٹر سے ڈیٹا لینا چاہتے ہیں تو کسی ایک مشین پر ایف-ٹی-پی سرور انسٹال کر لیں - ایک فری ایف-ٹی-پی سرور فائل زیلا ہے

باقی اگر آپ کی کچھ اور ضروریات بھی ہیں تو وہ بتائیں تاکہ اس کے حساب سے کچھ بتایا جا سکے۔

والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 10:18 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

سوال یہ ہے کہ آپ اگر صرف اپنے دوست کے کپمیوٹر سے ڈیٹا لینا چاہتے ہیں تو کسی ایک مشین پر ایف-ٹی-پی سرور انسٹال کر لیں - ایک فری ایف-ٹی-پی سرور فائل زیلا ہے

باقی اگر آپ کی کچھ اور ضروریات بھی ہیں تو وہ بتائیں تاکہ اس کے حساب سے کچھ بتایا جا سکے۔

والسلام
طاہر
شکریہ طاہر بھائی
اس کے متعلق کچھ بتانا پسند کرئیں گے کہ اسکو کیسے استعمال کریں اور ہاں یہ صرف ڈیٹا لینے کیلئے استعمال ہو گا اور اگر آپ نیٹ‌ ورکنگ کے بارے میں جانتے ہیں تو کچھ تفیل نہ ہو جائے اگر برا نہ مانے تو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 03:31 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
شکریہ طاہر بھائی
اس کے متعلق کچھ بتانا پسند کرئیں گے کہ اسکو کیسے استعمال کریں اور ہاں یہ صرف ڈیٹا لینے کیلئے استعمال ہو گا اور اگر آپ نیٹ‌ ورکنگ کے بارے میں جانتے ہیں تو کچھ تفیل نہ ہو جائے اگر برا نہ مانے تو
جی ہاں‌کیوں‌نہیں !

ایف-ٹی-پی-سرور استعمال ہوتا ہے فائل ٹرانسفر کیلیئے۔ مطلب یہ کہ ایک فائل ایک کمپیوٹر سے دوسرے پر بھیجی جا سکے اور موصول کی جاسکے۔ اس کیلییئے آپ ایک کمپیوٹر کو سرور بنا دیں‌اور دوسرے کو کلائینٹ ---

لیکن اس سے آپ صرف فائل ادھر سے ادہر کر سکتے ہیں

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 04:45 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
جی ہاں‌کیوں‌نہیں !

ایف-ٹی-پی-سرور استعمال ہوتا ہے فائل ٹرانسفر کیلیئے۔ مطلب یہ کہ ایک فائل ایک کمپیوٹر سے دوسرے پر بھیجی جا سکے اور موصول کی جاسکے۔ اس کیلییئے آپ ایک کمپیوٹر کو سرور بنا دیں‌اور دوسرے کو کلائینٹ ---

لیکن اس سے آپ صرف فائل ادھر سے ادہر کر سکتے ہیں

طاہر
بہت ہی عمدہ جناب
آپ سے ایک گذارش کرو گا کہ آپ مجھے تھوڑا تفصیل سے بتائے کہ میں سرور کیسے بناو اور کلائنٹ کچھ تفصیل سے بات ہو جائے اس پر تاکہ مجھے کچھ علم ہو نیٹ ورکنگ کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-02-09, 07:50 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

میرے بھائ !

FileZilla - The free FTP solution پر تشریف لے جائیں اور کچھ ڈاکومنٹس اور ہیلپ کا معائنہ کریں۔
ایک مشین پر سرور سافٹویئر انسٹال کریں دوسرے پر کلائنٹ -
باقی آپ خود کھیل سکتے ہیں !

والسلام
طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 06:05 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے

بہت زبر دست ۔۔۔۔ FTP کی ٹرانسفر سپیڈ کیسئ ئے؟؟؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
bandwidth, bluetooth, com, connection, data, desktop, download, filezilla, free, ftp, php, software, speed, فری, کمپیوٹر, گذارش, پسند, ممکن, اسلام, بھائی, جواب, دوست, عبدالقدوس, صارفین, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 12-01-10 12:01 AM
کمپیوٹر ہیکر کے حق میں مظاہرہ فیصل ناصر خبریں 0 11-12-08 05:36 PM
غیرملکی کمپنی پاکستانی ووٹر لسٹوں کو کمپیوٹر میں محفوظ کرے گی ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 10:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger