| کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال از عبداللہ سعید:
فورم میں کسی کو بہی ھیکنگ سے متعلق انفارمیشن ھے، کس طرح کی جاتی ھے، کیا ٹولز استعمال ھو تے ھیں؟ ethical hackingکی کیا مطلب ھے، عام ھیکنگ اور اس میں کیا فرق ھے جواب از طاہر خلیل: السلام علیکم، جی کچھ تھوڑی بہت معلومات آپ کی نظر ہیں۔ ہیکنگ کے لیئے آپ کو سب سے پہلے کسی ایک ہائی لیول لینگیج خصوصاً "سی" C کا بہت اچھا علم ہونا چاہیئے۔اگر اسمبلی میں آپ کی مہارت ہے تو یہ اور بھی عمدہ ہے۔ اسکے بعد نیٹ ورکنگ اور آپریٹنگ سسٹمز کی بلند معلومات بھی بہت ضروری ہیں۔ ان تین چیزوںکے اشتراک سےاچھا ہیکر بنا جاسکتا ہے۔ ٹولز سے ہیکنگ کرنے والا ہیکر نہیں بلکہ "Script Kiddie" کہلاتا ہے یعنی اسکرپٹ کی مدد سے کھئلنے والا بچہ - آجکل اکثر لوگ "Script Kiddie" کو ہیکر کہتےہیں۔خیر ایک مستند ہیکر اور "Script Kiddie" میںفرق اوپر بیان کی گئی تین چیزوں کے علم کا ہی ہوتا ہے۔ کام دونوں کا بیشتر ایک ہی ہوتا ہے یعنی کسی دوسرے کے کمپیوٹر کو "Crack" کرنا، لہذا کسی بھی ایسے آدمی کو جو آپ کے کپمیوٹر سسٹم میں داخل ہونے کی کوشش کرے، داخل ہو جائے اور کچھ انفارمیشن چوری کرلے یا کوئی خرابی پیدا کردے اسے "Cracker" بھی کہا جاتا ہے۔واپس آتے ہیں آپ کے دوسرے سوال کی طرف -- یعنی "Ethical Hacking" کی طرف۔ دیکھیں اس ٹرم کو ایسے سمجھیں کہ دو ہیکرز ہیں۔ ہیکر1 برا آدمی - جو کہ کمپیوٹر میں غیر قانونی Access کی کوششیں کرتا ہے ہیکر2 اچھا آدمی - کسی کمپیوٹر سسٹم میں کسی چوردروازے کے نشاندہی کرے۔ یہ جو اچھا آدمی ہے یا ہیکر نمبر دو ہے اس کا کام یہ ہے کہ کسی بھی سسٹم میں بطور ہیکر داخل ہونے کی کوشش کرے اور کامیابی کی صورت میں اس چور دروازے کو بند کردے اور اس کی نشاندہی کرے۔ اس قسم کی ہیکنگ "ETHICAL" ہیکنگ کہلاتی ہے اور جو کہ کام کرتا ہے اسے "ETHICAL" ہیکر کہا جاتا ہے۔ "ETHICAL" ہیکر، ہیکنگ کے تمام سازوسامان سے لیس ہوتا ہے اوراس کی معلومات بھی سسٹمز کے متعلق مکمل ہوتی ہیں۔ "ETHICAL" ہیکنگ کا Panetration Testing یا White-Hat Hacking بھی کہا جاتا ہے۔ "ETHICAL" ہیکنگ، قانونی طور پر کی جاتی ہے اور ٹارگٹ سسٹم کے مالک کو اس بات کا علم ہوتاہے کہ اس پر ہیکنگ حملہ ہونے جا رہا ہے۔اس قسم کی ہیکنگ کا مقصد کسی بھی سسٹم کے Flaws یا خرابیوںکی نشاندہی کرنا اور اس میں موجود vulnerabilities OR unprotectedness کی نشاندہی کرنا ہے، تاکہ اس سسٹم کو مزید محفوظکیا جاسکے۔ "ETHICAL" ہیکر کا ایک اور کام یہ ہے کہ کمپیوٹر سیکیورٹی سے متعلق فراہم کردہ آلات اور پروگرامز کو چیک کرے کہ آیا وہ اس کے فراہم کرنے والے (Vendor) کے سیکیورٹی کے دعوی کے مطابق ہیں کہ نہیں۔ چور کو پکڑنے کے لیئے چور بن کر سوچنا - "ETHICAL" ہیکنگ کی بنیاد ہے۔ انٹڑنیٹ پر اس کے متعلق بیش بہا معلومات موجود ہیں آپ اس سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔ چلتے چلتے ایک اور بات کہ "ETHICAL" ہیکنگ کی سرٹیفیکیشن بھی ہوتی ہے اور اسے Certified Ethical Hacker کہا جاتا ہے۔ اس بارے میں معلومات کے لیئے ادھر کا رخکریں۔ EC-Council | Certified Ethical Hacker Last edited by رضی; 05-08-09 at 04:24 PM. وجہ: سرورق پر اپلائی کرنا ہے |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-08-09), فیصل ناصر (19-02-10), فرحان دانش (18-02-10), پاکستانی (12-08-09), ھارون اعظم (20-02-10), مون لائیٹ آفریدی (18-02-10), منتظمین (13-08-09), محمدخلیل (19-09-09), احمد بلال (20-09-09), حضرت بنگش (15-12-10), رضی (05-08-09), عبداللہ سعید (05-08-09) |
|
|
#16 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار لوگو کوئی ہیکنگ بھی سکھائے گا کہ نہیں؟؟؟؟؟
کہ لب بام پیاسا مارنے کے ارادے ہیں |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
آپ یہ سوچ لیں کے چور چوری کیوں کرتا ہے
آسان الفاظ میں کمپیوٹر کی دنیا میں چور کو ہیکر کہا جاتا ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ اب پرانا ہو چکا ھے ویسے بھی اب تمام بینکوں نے اپنے اکاؤنٹ سسٹم میں بہت سے سیفٹی سسٹم نسب کر لئے ہیں جس سے ہیکر کامیابی نہیں حاصل کر سکتے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے
دنیا میں کوئی چیز محفوظ نہیں ہے مگر جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ خود لے لیں |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی مزید بتائے گا کہ ہیک سیکھنے کے لیے کہاں سے شروع کرنا چاہیے؟
|
|
|
|
|
|
#21 | ||||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آپ کمپیوٹر ہیکنگ پر بات کر رہے ہیں یا کسی شرعی حکم پر یا کسی قرآن اور حدیث پر سے کسی مسئلہ پر، اب آپ کا ہی ایک جواب چور کے چوری کرنے پر تو بھائی اس کا کیا مطلب سمجھا جائے کہ اس کو چوری کون کرواتا ھے؟ اگر آپ اپنے اس جواب پر اختلاف کرتے تو بہتر نہ تھا۔ والسلام |
||||
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (19-02-10) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے بندے کو اس کے بارے میں پتا ہو پھر ہی بندے چوروں قطب بن سکتا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| certified, color, crack, cracker, game, green, hacker, کنعان, کمپیوٹر, پیاسا, پاکستانی, پاسورڈ, لوگ, چور, نظر, مکمل, آج, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, سوال جواب, غلطی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|