واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی

کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی

Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-08, 10:05 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

میں آپ لوگوں سے ایک مسئلہ کے حل پر بات کرنا چاہتا ہوں۔
ہوا ایسا کہ میں عمومآ یاہو پر چاٹ نہیں کرتا ، ایک دفعہ رومز میں گیا تو ایک انڈیا کا لڑکا روم میں اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی آپ لوگ سمجھ جائیں۔
پاکستانی لڑکے بھی اس کو اسی زبان میں جواب دے رہے تھے

میں ادھر اتنا بے بس محسو س کیا کہ شدت غم اور غصے سے رونے لگ گیا۔

تحقیق کے بعد پتا چلا کہ ایک بوٹنگ سافٹ ویر ہوتا ہے جو کہ نا پسندیدہ لوگوں کو روم سے آوٹ کر دیتا ہے

کسی کے پاس ایسا سافٹ وئر ہے تو شئر کرے اور استعمال کا طریقہ بھی
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 23-01-08, 04:05 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,088
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

اس طرح‌ کے بہت سے ٹولز بہت آرام سے دستیاب ہیں ۔ جن میں سے سب سے مشہور
Cyber Pinoys Return
ہے آپ اس کو بہت آرام سے تلاش کرسکتے ہیں

نوٹ: اس سوال کا جواب صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ جواب کنندہ یا فورمز اس کے غیر قانونی استعمال کے ذمہ دار نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-02-08), مسٹر رائٹ (23-01-08)
پرانا 22-01-09, 03:17 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,017
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
میں آپ لوگوں سے ایک مسئلہ کے حل پر بات کرنا چاہتا ہوں۔
ہوا ایسا کہ میں عمومآ یاہو پر چاٹ نہیں کرتا ، ایک دفعہ رومز میں گیا تو ایک انڈیا کا لڑکا روم میں اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی آپ لوگ سمجھ جائیں۔
پاکستانی لڑکے بھی اس کو اسی زبان میں جواب دے رہے تھے

میں ادھر اتنا بے بس محسو س کیا کہ شدت غم اور غصے سے رونے لگ گیا۔

تحقیق کے بعد پتا چلا کہ ایک بوٹنگ سافٹ ویر ہوتا ہے جو کہ نا پسندیدہ لوگوں کو روم سے آوٹ کر دیتا ہے

کسی کے پاس ایسا سافٹ وئر ہے تو شئر کرے اور استعمال کا طریقہ بھی

aap yahoo messenger k through he uss banday ko KICK_OFF ker saktay hain...uss k liay sab se pehla kaam aap yeh kerain k iss tera k users ko report abuse aur report spam ker dain..yeh option yahoo k chat room main aa rahi hoti hai...uss k ilawa apna gussa thanda kernay k liay aap uss ko private mesg kerain
aik mesg send kernay k baad aap "CTRL+SHIFT+R" yeh teeno keys press ker k rakhain....us user ko aap k yahoo se unlimited mesgs jatay rahain gay...aur kuch hi seconds main jab uss k computer ki memory overflow ho jaye gi to uss ka computer HANG ho jaye ga...aur jab tak wo restart ker k aye ga woh yahoo k list main BAN ho gya ho ga....
abdulrehman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے abdulrehman کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), فیصل ناصر (02-03-09), ھارون اعظم (08-02-10), منتظمین (17-03-09), محمدمبشرعلی (10-06-10), ابو عمار (08-02-10), ابن جلال (18-03-09), راجہ اکرام (09-02-10), رضی (09-02-10), عبدالقدوس (22-01-09)
پرانا 22-01-09, 04:11 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

پیارے بھائی !
مجھ کو تو اپنے کم عقل مسلمان بائیوں پر حیرت ہو تی ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں ۔ کیونکہ قرآن پاک میں واضح لکھا ہوا ہے کہ انکےجھوٹے خداؤں کو بھی جھوٹا نہ کہو کہ وہ تمھارے سچے خدا کو جھوٹا کہیں گے؟
اس لیے کہ ہم کو اللہ رب العزت نے جھگڑا کرنے کے لیے دنیا میں پیدا نہیں کیا بلکے ہم کو تو انسانیت کی فلاح کے لیے پیدا کیا ہے اگر ہم انسے جھگڑتے ہی رہیں گے تو انکو دین کی دعوت کیسے دیے سکیں گے
اس لیے میں مشورہ ہے کہ خود بھی اور دوسروں کو بھی برائی کا جواب برائی کے ذریعے دینے کی بجائے بھلائی کے زریعے دینے کی کوشش کرنی چاہیے اگر ایک بھی شخص ہماری دعوت سے فلاح پا گیا تو ربِ کعبہ کی قسم ہم کامیاب ہو جائیں گے
اور ہماری بےکار زندگی کسی کام آ جائے گی
واللہ اعلم بصواب
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), فیصل ناصر (02-03-09), محمدمبشرعلی (10-06-10), ابن جلال (18-03-09), راجہ اکرام (09-02-10), عبدالقدوس (22-01-09)
پرانا 02-03-09, 08:44 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

abdulrehman آپ کی ٹپس کا شکریہ مجھے بھی یہ نہیں پتہ تھا۔
کاش آپ اردو ٹائپنگ کرسکتے!
بہرحال شکریہ
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 03-03-09, 10:55 AM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,017
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

کوشش تو بہت کرتا ھوں لیکن بھت دیر لگتی ھے
abdulrehman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
abdulrehman کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 17-03-09, 09:17 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Yahoo Messenger پر لوگوں کی بکواس۔

میں نے ایک سافٹ وئر ڈھونڈا ہے ، نام ہے اس کا Anaconda
کیا کمال کا پروگرام ہے، دن میں تارے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-03-09), راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 08-02-10, 10:32 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,001
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,318 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو نظر آ گئے۔
کچھ مزید تفصیل ہو جائے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-02-10), راجہ اکرام (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 12:43 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
پیارے بھائی !
مجھ کو تو اپنے کم عقل مسلمان بائیوں پر حیرت ہو تی ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں ۔ کیونکہ قرآن پاک میں واضح لکھا ہوا ہے کہ انکےجھوٹے خداؤں کو بھی جھوٹا نہ کہو کہ وہ تمھارے سچے خدا کو جھوٹا کہیں گے؟
اس لیے کہ ہم کو اللہ رب العزت نے جھگڑا کرنے کے لیے دنیا میں پیدا نہیں کیا بلکے ہم کو تو انسانیت کی فلاح کے لیے پیدا کیا ہے اگر ہم انسے جھگڑتے ہی رہیں گے تو انکو دین کی دعوت کیسے دیے سکیں گے
اس لیے میں مشورہ ہے کہ خود بھی اور دوسروں کو بھی برائی کا جواب برائی کے ذریعے دینے کی بجائے بھلائی کے زریعے دینے کی کوشش کرنی چاہیے اگر ایک بھی شخص ہماری دعوت سے فلاح پا گیا تو ربِ کعبہ کی قسم ہم کامیاب ہو جائیں گے
اور ہماری بےکار زندگی کسی کام آ جائے گی
واللہ اعلم بصواب
یہ بات مسافر بھائی نے درست کی ہے، کسی نے کہا ہے کہ
بھلا دوں اسے میں بھی اگر
پھر فرق ہم میں رہا نہیں
اگر ہم بھی وہی سلوک کریں جو وہ لوگ کرتے ہیں تو پھر ہم میں اور ان میں کیا فرق ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
computer, gay, messenger, private, فورمز, کمال, پیارے, پاک, پسندیدہ, یاہو, قرآن, نظر, اللہ, اردو, بھائی, تلاش, جواب, حل, خلاف, زندگی, سافٹ, شخص, عقل, غم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Mobile Yahoo Messenger v 1.3 (Complete) GSM MAMA موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 2 25-05-09 02:13 PM
Yahoo Messenger New Smileys Waheed Shahzad سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 17-05-09 03:16 PM
Portable Yahoo Messenger 9.0.0.797 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 30-06-08 08:59 PM
Yahoo Messenger 9.0 قیصرجی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 10-03-08 01:23 PM
Yahoo! Messenger 8.0.0.716 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 18-09-07 05:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger