| کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
PORT FORWARDING
ایک مرتبہ میرا ڈی ایس ایل راؤٹر خراب ہو گیا تو کمپنی کے نمائیدے آئے اور راوٹر تبدیل کر گئے۔ اس کے بعد مجھے مسئلہ درپیش ہوا کہ جب کبھی utorrentکے ذریعے کوئی ڈاونلوڈ کی کوشش کروں تو errorآ جاتا تھا ۔ ۔ ۔ اور ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ نہ ہوتا تھا ۔یا پھر سپیڈ ہی اس قدر کم ہوتی تھی 2 یا 3 کے بی کہ کئی جی بی میں میں موجود ٹورنٹ ڈاون لوڈ کرنا حسرت ہی بن گئی۔ ۔ٹورنٹ ایرر دے کہ no incoming connection ۔ چیک کروں تو معلوم ہو کہ یا تو فائر وال ڈاؤن لوڈ میں رکاوٹ بن رہی ہے یا پھر پورٹ ٹھیک سے فارورڈ نہیں ہے۔ فائر وال کو تو میں نے چیک کیا ۔ ۔ ۔ونڈو فائر وال کی Exceptionلسٹ میں بھی موجود تھا اور راوٹر کی فائر وال بھی ختم تھی۔ اب مسئلہ صرف پورٹ فارورڈ کرنے کی حد تک تھا۔ مجھے ایک عرصہ ہوا کمپیوٹر کے میدان میں محنت کیے ہوئے۔ اب دل نہیں کرتا تھا کہ کوئی دماغ لڑاؤں ۔ مگر اگر آپکو انٹرنیٹ پر خزانہ چاہیے تو میرے نزدیک وہ Torrentہی ہے۔ اس لیے ایک دن سوچا کہ کوشش کر ہی لیتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر کافی پڑھا ۔ ۔ ۔ مگر زیادہ تر انگریزی میں ہونے کی وجہ سے اور ہر گھنٹے بعد بجلی چلی جانے کی وجہ سے یکسو ہو کر نہ پڑھ سکا۔ تاہم میری محنت رنگ لائی اور میں ٹورنٹ کا مسئلہ تھیک کرنے میں کامیاب ہو گیا الحمد للہ۔ میں چاہوں گا کہ پورٹ فارورڈ کرنے کا پروسیجر یہاں بھی بیان کر دوں تاکہ مجھ جیسے کئی سادہ لوح افراد اگر اس مسئلہ کا شکار ہوں تو انکو زیادہ خجل نہ ہونا پڑے۔ نہایت آسان طریقہ کار ہے۔امید ہے ہرنو آموز کر سکے گا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسئلہ:
سب سے پہلے مسئلہ دوبارا بیان کر دوں ۔ جب کبھی می کوئی ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا تھا تو utorrentکے ٹاسک بار پر ایک پیلا سا آئیکون آ جاتا تھا جس پر اگر کرسر لاؤں تو معلوم ہوتا کہ NO INCOMING CONNECTION یا تو ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ نہی ہوتا یا پھر سپید محض 2 یا 3 ۔ ۔ ۔ ۔KBرہتی۔ جیسا کہ مندرجہ ذیل تصویر سے ظاہر ہو رہا ہے کہ ایک پیلا آئیکون جس کے ساتھ انفارمیشن باکس میں NO INCOMING CONNECTION لکھا ہوا ہے ۔ [I ![]() اس پر کلک کروں تو ایک ڈائلاگ باکس کھل جاتا تھا جس پر ایک بٹن test if port is forwaded properly لکھا ہوتا تھا۔ جیسا کہ مندرجہ ذیل تصویر سے ظاہر ہے [ ![]() اگر اس بٹن پر کلک کرتا تو براوزر کھل جاتا ۔ ۔ ۔اور اس میں لکھا ہوتا کہ ایک مسئلہ ہے "آپکی پورٹ مناسب انداز میں فاروڈ نہیں ہے" جیسا کہ مندرجہ زیل تصویر سے ظاہر ہے
Last edited by حیدر; 14-10-09 at 05:43 PM. وجہ: image resizing |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کیا یو ٹورنٹ ایک دفعہ Uninstal کرنے اور پھر دوبارہ انسٹال کرنے سے یہ مسئل خود بخود ختم نہیں ہو جانا چاہیے۔ کیوں کہ جب اسے انسٹال کرتے ہیں تو ڈیفالٹ میں ہی صحیح کنفیگریشن محفوظ کر لے گا
ویسے میں تو BitComent استعمال کرتا ہوں، کمپنی کے موڈم، راؤٹر اور سوئچ کئی دفعہ تبدیل کیےمگر ہمیشہ ٹھیک چلتا رہا ہے۔ وائرلیس نیٹ ورک پر بھی صحیح چلتا ہے، تاہم ہو سکتا ہے ابھی تک ایسا مسئلہ اتفاق سے میرے پاس نہ آیا ہو۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-10-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی انتظاررہے گا ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی معلومات بدر بھائی انتظار ہے باقی کا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ۔ ۔ ۔۔ اصل میں یہ مسئلہ ٹورنٹ ڈاؤن لوڈر کا نہیں بلکہ راوٹر کا ہوتا ہے (جیسا کہ میں نے سیکھا)۔ اور ویسے بھی بڑے شہروں کے ڈی ایس ایل سپلائرز ان جدید چیزوں سے واقف ہوتے ہیں اس لیے وہ از خؤد راؤٹر کو ان مقاصد کے لیے سیٹ کر دیتے ہیں۔ اس کے بر خلاف مجھ جیےسے چھوٹے شہروں کے رہنے والے جب ان مسائل کا سامنا کرتے ہیں اور اس کے حل کے لیے سپلائر سے رابطہ کر کے پوچھتے ہیں تو آگے سے پہلا سوال ہی یہ ہوتا ہے کہ یہ ٹورنٹ ہوتا کیا ہے؟
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-10-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سلسلہ میں سٹیپ وائز میں تحریر کرتا ہوں
پہلا سٹیپ اپنا ٹورنٹ پروگرام کھولیں (میرے پاس utorrent) اور Ctrl+Pکے بٹن دبائیں یا پھر آپشن ڈراپ ڈاون مینو میں Preferences پر کلک کریں۔ آپ کے سامنے کھل جانے والی ونڈو کے بائیں سائڈ پر موجود بار میں Connections پر کلک کریں ۔جیسا کہ تصویر سے ظاہر ہے۔ ![]() اس میں آپ مندرجہ بالا تصویر کے مطابق "uPnp port mapping "کو ان چیک یعنی ختم کر دیں جبکہ یقین دہانی کر لیں کہ "Add to windows firewall exception"چیک ہے۔ جبکہ اس میں موجود پورٹ نمبر کو نوٹ کر لیں۔ میرے پاس یہ پورٹ نمبر 26983 ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سٹپ نمبر 2:
ویسے تو ہر راوٹر (ڈی ایس ایل مودیم) کی اپنی کنفیگریشن ہوتی ہے تام چونکہ میرے پاس Shiroکا موڈیم ہے اس لیے میں اسی کے مطابق پوسٹ کروں گا۔ باقی سے متعلق معلومات میں اس ٹاپک کے آخر میں مہیا کر دوں گا انشا اللہ ویب براوذر کھولیں اور اسکے ایڈریس بار میں 192.168.1.1لکھ کر اینٹر کریں۔جیسا کہ تصویر سے ظاہر ہے۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-10-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سٹیپ 3: آپ کے سامنے موڈیم کا لاگ ان پیج کھل جائے گا۔ اس میں آپ نے usernameاور passwordدینا ہے۔ ڈیفالٹ یوزر نیم "admin"اور پاسسورڈ بھی "admin" ہی ہے۔
لکھ کر اینٹر کریًں
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-10-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سٹیپ 4:
جب آپ کے سامنے موڈیم کا کنفیگریشن پیج کھل جائے تو اس پیج کے داہنی سائڈ پر موجود (نیلی پٹی پر )آپشنز میں سے Applicationپر کلک کریں ۔ ۔ ۔تو آپ کے سامنے ایک ڈراپ ڈاؤں مینیو کھل جائے گا۔ اس نئے مینیو میں سے "port forwarding"کے آپشن پر کلک کریں۔ آپکے سامنے ایک نیا پیج کھل جائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سٹیپ 5:
اس نئے کھل جانے والے پیج میں سے آپ سب سے نیچے موجود userریڈیو بٹن پر کلک کریں ![]() رولز والا سیکشن تبدیل ہو کر مندرجہ ذیل کی طرح کا ہو جائے گا
Last edited by حیدر; 14-10-09 at 11:52 PM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سٹیپ 6:
اس نئے پیج میں سے آپ available Rulesڈبے کے نیچے موجود NEWبٹن پر کلک کریں۔ تو آپکے سامنے نئے Rulesبنانے کا پیج کھل جائے گا ملاحظہ کریں ![]() اس نئے پیج میں مندرجہ ذیل اندراج کریں Rule name: کوئی سا بھی نام دے دیں جیسا کہ میں نے Badarلکھا Port Start: وہ پورٹ نمبر دیں جو آپ نے آغاز میں Preferences میں سے نوٹ کیا تھا جیسا کہ میرا ہے 26983 Port End : مندرجہ بالا :Port Map مندرجہ بالا پھر Submitبٹن کر کلک کریں |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سٹیپ 7:
اب پھر سے سٹیپ نمبر 5 والا پہلا پیج کھل جائے گا ![]() آپکو اس میں سے پھر userریڈیو بٹن کر کلک کرنا ہوگا اب آپکے سامنے آپکا بنایا ہوا نیا rule جو کہ میری بار میرے نام سے اور آپکے پاس اپ کے دئیے ہوئے نام سے ظاہر ہوگا۔ ![]() اس نئے ruleپر کلک کر کے Addبٹن پر کلک کریں ۔اب آپکا بنایا ہوا Rule۔ ۔ ۔نئے باکسApplies Rulesمیں چلا جائے گا۔ اب آپ Submitبٹن پر کلک کریں آپکا نیا Rule اپلئی ہو گیا ہے
Last edited by حیدر; 15-10-09 at 12:27 AM. |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (06-02-10) |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-10-09 | محمدخلیل | port farwading | 10 |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آخری سٹیپ میں آپ نے بائین طرف موجود بار (نیلی پٹی )پر موجود لنکس میں سے Save settingsپر کلک کریں۔ اب آپکی سیٹنگز محفوظ ہو گئی اور آپکی پورٹ فارورڈ ہو گئی۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, come, coming, connection, utorrent, کوشش, کلک, کمپیوٹر, پوسٹ, نماز, مسائل, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, بھائی, تحریر, تصویر, حل, خلاف, دل, عرصہ, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فری ڈاؤن لوڈ اردو کی بورڈ | اویسی | ویب سائٹس کا جائزہ | 7 | 13-03-11 08:34 AM |
| عفوو درگزر | سحر | اخلاق و آداب | 9 | 11-01-10 01:33 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |
| فری ڈان لوڈ سائٹ | اکرام | کمپیوٹر کی باتیں | 13 | 10-02-09 03:10 PM |
| مین روڈ | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 10-01-08 11:39 AM |