واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


Generic Host Process پرابلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-09, 11:52 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Generic Host Process پرابلم

Generic Host Process پرابلم

تمام بھائیوں سے ریکوئیسٹ ہے کہ میں درج زیل پرابلم میں مبتلا ہوں ہو سکے تو میری ضرور مدد کریں؟
ہمارے مختلف آفسز میں تقریبا 15 کمپیوٹر ہیں اور تمام آپس میں لنک ہیں یعنی نیٹ ورکنگ کی ہوئی ہے۔ تقریبا 10 سال سے سارا سیٹ اپ ٹھیک چل رہا تھا کچھ دنوں سے ہمارے ساتھ یہ مسلئہ آرہا ہے۔جب بھی ہم کمپیوٹر سٹارٹ کرتے ہیں تو درج زیل میسج آتا ہے اور اس کے بعد ہماری شئیر ڈرائیوز اور شئیرز پرنٹرز جو مختلف کمپیوٹرز کے ساتھ لگے ہوئے ہیں ڈسکونیٹ ہو جاتے ہیں۔ اور پرنٹ نہیں نکلتے جب تک ہم پی سی ریسٹارٹ نہ کریں ۔ کبھی کبھار تو میسج دیر سے آتا ہے اور کبھی کبھی تو ونڈوز سٹارٹ ہوتے ہیں آجا تاہے۔ حالانکہ میں نے ونڈوز بھی دوبارہ کی ہے جس پی سی پر یہ میسج آتا ہے لیکن نیٹ ورک سے کنٹیکٹ ہوتے ہی یہ میسج دوبارہ آجاتا ہے۔ اور ہماری ورکنگ رک جاتی ہے۔ پلیز اس کا حل ضرور بتائیں؟ میسج یہ ہے۔۔۔۔۔
Generic Host Process for Win32 Services has encountered a problem and needs to close. We are sorry for the inconvenience.
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-05-09)
پرانا 20-05-09, 02:39 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،

یہ تو وہ ایرر ہے جو یوزر کو دیکھایا جاتا ہے، براہ مہربانی اسکی ٹیکنیکل تفصیل نکالیں جو آپکو Event Viewer سے مل جائے گی۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنی Event Viewer کو مکمل طور پر صاف کریں اسکے بعد ایک ری اسٹارٹ ماریں۔ جب ایرر نظر آجائے اسکے بعد وہاں جائیں اور تفصیل نکالیں۔ مذکورہ تفصیل کو یہاں ڈالیں تاکہ پتا چل سکے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 20-05-09, 02:59 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپکے نیٹ ورک پر وائرس ہے جو کہ انفیکشن کرنے کے لیے کسی مخصوص سروس کو ہیک کرتا ہے اور کمپیوٹر کو ری سٹارٹ ہونے پر مجبور کرتا ہے۔ اپ اپنے کمپیوٹرز پر اپڈیٹ سارے کے سارے انسٹال کریں اور کوئی اچھا سا اینٹی وائرس لگا کر اسے اپڈیٹ کر کے سارے کمپیوٹر سکین کر لیں۔ اپ کوئی بھی اینٹی وائرس استعمال کر سکتے ہیں۔ اکثر اینٹی وائرس 3 ماہ تک کے لیے مفت میں انسٹال ہو سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-05-09)
پرانا 20-05-09, 04:15 PM   #4
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں یہ درست رہے گا
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 11:48 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائیو ! میں نے اس کا آسان حل نکال لیا ہے۔۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اکرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 12:09 AM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آسان حل نکلا ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 06:49 PM   #7
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی کہ مسئلہ حل ہو گیا ہے
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
generic, کمپیوٹر, ونڈوز, وائرس, نظر, مفت, مکمل, حل, سال, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Wool-Host Network ڈومین اور ویب ہوسٹنگ hma آپکے کاروباری اشتہارات 25 04-01-11 06:02 PM
Genric Host Problem ibrahimraza Ask Experts ماہرین کی رائے 4 23-07-09 11:18 PM
Generic Host کا آسان حل۔۔۔۔ اکرم کمپیوٹر سیکورٹی 2 23-06-09 08:14 AM
[TUT]Compilation of Windows Commands and Process info; عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 01-05-08 01:27 AM
Microsoft Process Monitor 1.32 میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 18-04-08 05:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger