واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی

کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی

یو ایس بی کے وایرسز کا توڑ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-05-09, 08:58 PM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یو ایس بی کے وایرسز کا توڑ

یو ایس بی کے وایرسز کا توڑ

سلام
آپ سب لوگ یو ایس بی کے وائرسز سے بہت پریشان ہوں‌گے اور کسی دوسرے کے کمپیوٹر پر اپنی یو ایس بی لگانے سے بھی ڈرتے ہوں گے کہ کہیں وائرس نہ آجائے۔۔۔۔
میں‌نے تقریبا ایک سال پہلے اپنے والد صاحب کے لیے ایک یو ایس بی کلینر بنایا تھا جو یو ایس بی کے لگاتے ہی اس کو سکین کر کے اس میں سے سارے وائرسز ریموو کر دیتا تھا۔
اس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کی یہ بہت ہلکا پھلکا ہے صرف چند‌ایم بیز کا اور کمپیوٹر کو بالکل بھی سلو نہیں کرتا بلکہ آپ کو محسوس بھی نہیں ہو گا کہ ایک انٹی وائرس کام کر رہا ہے۔۔۔۔
اس میں صرف ایک پرابلم ہے اور وہ یہ کہ یہ صرف یو ایس بی یا کسی بھی ایکسٹرنل ڈیوائس کے لیے ہی ہے۔۔۔۔

آپ اس کو ڈاونلوڈ کریں اور اس کو ٹیسٹ کر کے بتائیں کہ یہ کیسا ہے۔۔۔

اگر انسٹال کرنے کے بعد یہ کوئی ایرر دے تو
Sysinfo.ocx
فائل ڈاونلوڈ کر کے
C:\Windows\ystem32 میں‌کاپی کر دیں۔۔۔
یہ اپڈیٹ کرنے والا ہے جونہی اپ ڈیٹ کروں گا یہاں پر اپلوڈ کر دوں گا۔۔۔
Attached Files
File Type: zip ARUZECURITY Updated.zip (1.71 MB, 78 views)
File Type: zip SYSINFO.zip (32.2 KB, 51 views)
__________________
ARUZ

Last edited by aruz; 18-05-09 at 12:25 AM.
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (14-09-10), Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (17-05-09), منتظمین (18-05-09), رضی (27-09-09), طارق راحیل (12-06-09)
پرانا 17-05-09, 09:40 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 10:12 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاؤن لوڈنگ کا لنک تو دیجیئے!!!!!!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 10:31 PM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مسئلہ تو میرے ساتھ بھی ہے اکثر کسی کے سسٹم میں یو ایس بی لگانے سے وائرس آجاتا ہے اور پھر فارمیٹ ہی کرنا پڑجاتا ہے
شکریہ سر
اب لنک بھی دے دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 10:42 PM   #5
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ معاف کیجے گا میں‌لنک دینا بھول گیا۔۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 11:52 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو کہاں استعمال کرنا ہے
PC میں یا USB میں ؟
اور مذید اپ ڈیٹ کیسے ہوگا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-05-09, 12:20 AM   #7
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس کو ڈاونلوڈ کر کے صرف انسٹال کر دو اپنے پی سی میں‌اور پھر بے فکر ہو کر اپنی یو ایس بی کا استعمال کرو۔
اس کو اپ ڈیٹ پاک ڈاٹ نیٹ پر سے کرنا ہے۔
میں‌انشاللہ کل اس کا نیا اپ ڈیٹڈ ورزن اپ لوڈ کر دوں گا۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), طارق راحیل (12-06-09)
پرانا 20-05-09, 02:56 PM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،

یہ کوئی کلینر نہیں ہے، یہ تو فائل سسٹم آبجیکٹ کے زریعے ان تمام فائلز کو ڈھونڈتا ہے جنکا ایکسٹنشز exe ہو۔ اور دوسری بات کہ یہ کوئی اینٹی وائرس بھی نہیں ہے۔ اسنے تو وہ والی فائل پکڑی ہی نہیں جس کے زریعے اسکرپٹس چلتے ہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 04:04 PM   #9
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

یہ کوئی کلینر نہیں ہے، یہ تو فائل سسٹم آبجیکٹ کے زریعے ان تمام فائلز کو ڈھونڈتا ہے جنکا ایکسٹنشز exe ہو۔ اور دوسری بات کہ یہ کوئی اینٹی وائرس بھی نہیں ہے۔ اسنے تو وہ والی فائل پکڑی ہی نہیں جس کے زریعے اسکرپٹس چلتے ہیں۔

وسلام
جناب یہ صرف ایگزی کو نہیں بلکہ اور بھی باقی سب فائلز کو پکڑتا ہے۔۔۔۔۔
ہاں‌اور ساتھ میں‌آپ کو صرف باقی ایگزیز کے میسیج دیتا ہے کہ یہ ڈیفکٹڈ ہو سکتی ہیں نہ کہ یہ بتاتا ہے کہوہ وائرس ہیں۔

اور اگر کوئی وائرس اس کو ملے تو یہ آپ سے پوچھتا نہیں ہے کہ میں اس کو ڈٰلیٹ کروں یا نہ کروں بلکی اس کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے۔

آپ نے یہ بات صرف اسی لیے کہی ہے کہ اس نے ان تمام ایگزیز کے میسجز آپ کو دے دیے تھے ہے نا؟؟
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-05-09, 11:26 AM   #10
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
جناب یہ صرف ایگزی کو نہیں بلکہ اور بھی باقی سب فائلز کو پکڑتا ہے۔۔۔۔۔
ہاں‌اور ساتھ میں‌آپ کو صرف باقی ایگزیز کے میسیج دیتا ہے کہ یہ ڈیفکٹڈ ہو سکتی ہیں نہ کہ یہ بتاتا ہے کہوہ وائرس ہیں۔

اور اگر کوئی وائرس اس کو ملے تو یہ آپ سے پوچھتا نہیں ہے کہ میں اس کو ڈٰلیٹ کروں یا نہ کروں بلکی اس کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے۔

آپ نے یہ بات صرف اسی لیے کہی ہے کہ اس نے ان تمام ایگزیز کے میسجز آپ کو دے دیے تھے ہے نا؟؟
سلام،

جب میں نے فائل سسٹم آبجیکٹ لکھا تو اسکے معنی ہیں کہ تمام فائلز، جب exe لکھا تو پھر میں نے ایک مخصوص فائل کے بارے میں بات کی۔ اب آپکا سافٹ وئیر یہ کیسے فیصلہ کرتا ہے کہ یہ ڈیفیکٹڈ ہے یا نہیں یا پھر یوزر کسطرح اسکا فیصلہ کرتا ہے یہ ایک پہیلی ہے کیونکہ وائیرس یاٹروجن خود تو بتانے سے رہا۔ دوسری بات کہ عام یوزر تو اسکی رو سے ہر فائل کو اینفیکٹڈ سمجھے گا چاہے وہ خراب ہو یا نہ ہو اور اس صورت میں اسکو وہ فائل ختم کرنی پڑے گی۔ اور وہ اگر نہ بھی کرے تو آپکا سافٹ وئیر خود ختم کردے گا۔

باقی آپکے نزدیک اینٹی وائرس کیا ہوتا ہے مجھے نہیں معلوم مگر اینٹی وائیرس کی اپنی ڈیفینشنز ہوتی ہیں جنکی بنیاد پر وہ کسی وائیرس کے ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کرتا ہے۔ آپکے سافٹ وئیر میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے۔

پورے سافٹ وئیر میں آپنے ایک تو تھیم کنٹرول، دوسرا سسٹم ٹرے مینیجمنٹ اور فائل سسٹم کو استعمال کیا ہے، اسکے علاوہ اس میں مجھے تو کوئی خاص بات نظر نہیں آئی۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
aruz, کمپیوٹر, پاک, ڈاٹ, وائرس, لوگ, نظر, معلوم, بھائی, سافٹ, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا مسافر سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 14-01-11 04:44 AM
نیو یارک میں‌ایک جاہل نے قرآن کی توہین کی اور صفحات جلائے یاسر عمران مرزا خبریں 58 17-09-10 12:41 AM
اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 16 25-06-10 12:30 AM
ماحو ل کو مہکانے والی ’یو ایس بی ڈیوائسز محمدعمر خبریں 2 07-02-10 08:10 PM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger