واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی

کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی

ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-08, 10:04 PM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

السلامُ علیکم دوستو

امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
میرا یہ تھریڈ سٹارٹ کرنے کا مقصد آپ لوگوں سے ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات لینے کا ہے کہ

ایک ہیکر کسی کمپیوٹر پہ کیسے اٹیک کرتا ہے؟

اور کسی سسٹم پہ ہیکنگ اٹیک سے کیا کیا نقصان ہوسکتا ہے؟

اور اگر کبھی کسی سسٹم پہ ہیکنگ اٹیک ہوجائے تو اس کیسے بچایا جاتا ہے؟

اور یہ کہ کیا ہیکرز کسی ایک کمپیوٹر جیسے کہ ہم گھر پہ کمپیوٹرز استعمال کرتے ہیں پہ بھی اٹیک کرسکتے ہیں‌یا کہ وہ صرف نیٹ ورکس کو ہی نشانہ بناتے ہیں؟

اور ہمیں‌کیسے معلوم ہوگا کہ کسی سسٹم پہ ہیکنگ اٹیک ہوا ہے؟

پلیز جلدی جلدی میرے سوالوں کا جواب دیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-08-09)
پرانا 14-01-08, 07:23 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اقتباس:
ایک ہیکر کسی کمپیوٹر پہ کیسے اٹیک کرتا ہے؟
ویل اس سوال کا جواب دینا تو کافی مشکل کام ہے ، ایک ہیکر ایک کپیوٹر پر مختلف طریقوں سے حملہ کر سکتا ہے ، ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے کمپیوٹر میں سے کوئی خول تلاش کریں اور اس سے اندر گھس جائے ،یا پھر یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ کوئی ٹروجن وغیرہ بھیجھ کر آپ کے کمپیوٹر کی لاگن کرنے کی تفصیلات چرا لے ، ویل یہ تو موقع پر ڈیپینڈ ہے کہ وہ کون سا طریقہ استعمال کرتا ہے انفیکٹ ویکٹم پر بھی ڈیپنڈیڈ ہو تا کہ اسے سکیورٹی کے بارے میں کتنا پتا ہے۔
اقتباس:
اور کسی سسٹم پہ ہیکنگ اٹیک سے کیا کیا نقصان ہوسکتا ہے؟
یہ تو ہیکر پر ڈیپنڈیڈ ہے کہ وہ آپ کو کیا نقصان پہنچائے ، اس کا اصل مقصد کیا ہے ، اگر تو وہ آپ کی پرسنل انفارمیشن یعنی کریڈیٹ کارڈ نمبر یا دوسری سینسیٹیو (sensitive) انفارمیشن چرانا چاہتا ہے تو وہ صرف آپ کو ٹروجن یا کی لاگر وغیرہ ہی سینڈ کرے گا۔ اور آپ کی انفارمیشن لے گا، باقی یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ آپ کے آپریٹنگ سیسٹم کی واٹ لگانے کے لیئے اسکو چلانے کے لئے جو nesscory فائلز کو اڑا دے تو آپریٹنگ سیسٹم کی واٹ لگ جائے گی
اقتباس:
اگر کبھی کسی سسٹم پہ ہیکنگ اٹیک ہوجائے تو اس کیسے بچایا جاتا ہے؟
یہ تو عجیب ہی سوال ہوا ، ہیک ہو گیا تو بعد میں بچانے کا کیا فائدہ آپ کی جو واٹ لگنی تھی وہ تو لگ چکی ، مزہ تو تب ہے کہ آپ سیسٹم کو ہیک ہی نا ہونے دے ، سیسٹم کو ہیک ہونےسے بچانے کا طریقہ یہ ہے کہ کوئی اچھی سی فائر وال لگائے اور غیر ضروری فائلز کو قبول نا کریں (انٹرنیٹ پر ) کیونکہ زیادہ تر ٹروجنز عام نظر آنے والی فائلز میں ہی ہوتے ہیں،
اقتباس:
یہ کہ کیا ہیکرز کسی ایک کمپیوٹر جیسے کہ ہم گھر پہ کمپیوٹرز استعمال کرتے ہیں پہ بھی اٹیک کرسکتے ہیں‌یا کہ وہ صرف نیٹ ورکس کو ہی نشانہ بناتے ہیں؟
یہ بھی ہیکر پر ڈیپینڈیڈ ہے ویسے اگر آپ کی ہیکر کے ساتھ ذاتی دشمنی نہ ہو یا ہیکر بچہ ہو جو ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہو تو وہ آپ کے گھریلو کمپیوٹر پر اٹیک نہیں کریں گا پروفیشنل ہیکرز ہمیشہ بڑا کام کرنے کی سوچتے ہیں
اقتباس:
ہمیں‌کیسے معلوم ہوگا کہ کسی سسٹم پہ ہیکنگ اٹیک ہوا ہے؟
اس کے لئے آپ کو اپنے سیسٹم کی لاگ فائل چیک کرنی پڑے گی کہ کون کون لاگن ہوا ہے اور اس نے کیا آپریشنز پرفام کیئے ہیں،

امید ہے کہ آپ کو اپنے سوالات کے جوابات مل گئے ہوں گے اگر مزید کچھ پوچھنا ہے تو بندہ نا چیز خاضر ہے ، اس میں کچھ الفاظ میں نے ایسے استمعال کیئے ہیں جو عام بندے کے بس سے اپر ہیں ان کے لئے الگ سے آرٹیل لکھو‌گا انشاءاللہ
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
S_S_G_Commando (14-04-08), پیاسا (05-08-08), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), محمد کاشف حبیب (16-06-08), محمدمبشرعلی (08-03-10), محمدعدنان (14-01-08), مسٹر گرزلی (24-06-08), ابن ضیاء (14-04-08), حسان (08-09-08), راجہ صاحب (09-03-09), رضی (06-08-09)
پرانا 14-01-08, 07:31 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں

اور کسی سسٹم پہ ہیکنگ اٹیک سے کیا کیا نقصان ہوسکتا ہے؟
یکنگ (Heaking): اس کا مطلب ہے کسی کمپیوٹر سسٹم یا نیٹ ورک میں غیر قانونی مداخلت۔ ہر وہ عمل جس سے کمپیوٹر یا نیٹ ورک کے داخلی نظام میں تخریب کی جائے ہیکنگ کہلاتا ہے۔ یہ تخریبی کوششیں ذاتی منفعت کے لیے کی جاتی ہیں مثلاً کسی شخص کے کریڈٹ کارڈ کی جانکاری حاصل کرکے اس کے اکاؤنٹ میں جمع شدہ رقم ہڑپ کرلینا وغیرہ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 14-01-08 at 07:37 PM.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
S_S_G_Commando (14-04-08), محمدمبشرعلی (08-03-10), محمدعدنان (14-01-08), رضی (06-08-09)
پرانا 10-04-08, 07:51 AM   #4
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اقتباس:
اس کے لئے آپ کو اپنے سیسٹم کی لاگ فائل چیک کرنی پڑے گی کہ کون کون لاگن ہوا ہے اور اس نے کیا آپریشنز پرفام کیئے ہیں،
شکریہ بھائی لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی بتایئے کہ لاگ فائل کیسی دیکھی جاتی ہے؟
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 03:09 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

کونسے آپریٹنگ سسٹم پر اپ لاگ فائل دیکھنا چاہ رہے ہین؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 06:52 AM   #6
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

وینڈو ایکس پی ۔xp
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 07:04 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اس کے لیے اپ مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اس کے بعد مینج کو منتخب کریں۔
اس سے ایک نی ونڈو کھل جائے گی۔ اس ونڈو میں سے لاگز کو سلیکٹ کر کے متعلقہ لاگس دیکھ لیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (15-07-08), پاکستانی (23-02-09), حسان (08-09-08), رضی (06-08-09)
پرانا 14-04-08, 07:59 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جانکاری ۔
سلام،

کیا یہ اردو کا لفظ ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (24-06-08)
پرانا 24-06-08, 09:47 AM   #9
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 281
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

شکریہ
Rizwan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 10:59 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

کیا یہ اردو کا لفظ ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

وسلام
جی شاید نہیں اس کی جگہ معلومات آنا چاہیے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 06:32 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

آپ میں سے کس کو ہیکنگ سے لگاو ہے اور اپ نے اب تک کیا کیا ہیک کیا ہے ؟
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 08:13 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
آپ میں سے کس کو ہیکنگ سے لگاو ہے اور اپ نے اب تک کیا کیا ہیک کیا ہے ؟
ہیکنگ اور کمپیوٹر سیکورٹی میں فرق ہے ۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 11:04 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

شکر ہے تساں بتا دیا ورنہ میں اخبار کے اشتہار پڑھ پڑھ کر خود نوں عقلمند تصور کرنے لگ پڑا تھا
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 11:14 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
شکر ہے تساں بتا دیا ورنہ میں اخبار کے اشتہار پڑھ پڑھ کر خود نوں عقلمند تصور کرنے لگ پڑا تھا
کس قسم کا اشتہار بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-08, 09:43 AM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس کے لیے اپ مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اس کے بعد مینج کو منتخب کریں۔
اس سے ایک نی ونڈو کھل جائے گی۔ اس ونڈو میں سے لاگز کو سلیکٹ کر کے متعلقہ لاگس دیکھ لیں۔

والسلام
سسٹم ایکسس لاگ دیکھنے کیلئے آپ کو ونڈوز ایونٹ ویور کو دیکھنا پڑے گا۔ ایونٹ ویور میں سیکورٹی کا ٹیب ہوتا ہے اس پر کلک کرنے سے سسٹم ایکسس لاگ سامنے آجاتی ہے۔ لیکن بائی ڈیفالٹ یہ آپشن ڈس ایبل ہوتا ہے۔ جب تک آپ سیکورٹی ایونٹ لاگنگ کو انیبل نہیں کریں گے، اس وقت تک آپ کو سسٹم ایکسس لاگ میسر نہیں ہوگی۔

سیکورٹی لاگ کو انیبل کرنا:
1۔ کنٹرول پینل میں جاکر ایڈمنسٹریٹو ٹولز منتخب کریں اور لوکل سیکورٹی سیٹنگز کو اوپن کرلیں۔
2۔ بائیں جانب موجود انڈیکس لسٹنگ میں سے لوکل پالیسز منتخب کریں اور پھر اس کی سب کٹیگری آڈٹ پالیسی منتخب کریں۔
3۔ دائیں جانب کچھ آپشنز نظر آئیں گے۔ بہتر تو یہ ہے کہ آپ ان سب کو ہی Success اور Failure دونوں کیلئے انیبل کردیں۔ لیکن اس طرح کرنے سے آپ کی لاگ فائل بہت جلد بھر جائے گی اور آپ کو لاگ کرتے وقت ہر بار یہ پیغام ملے گا کہ سیکورٹی لاگ بھر چکی ہے، اسے خالی کریں۔ اگر آپ صرف لاگ ان ایونٹ کو لاگ کرنا چاہتے ہیں تو Audit logon events کی سیٹنگز کو Success اور Failure پر انیبل کردیں۔

یاد رہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کو لازمی طور پر پاس ورڈ لگا کر رکھیں۔ اس طرح کرنے سے کافی حد تک بچاؤ ممکن ہے۔ پاس ورڈ کی اہمیت اور پاس ورڈ کس قسم کا رکھنا چاہئے کے بارے میں میرا مضمون کچھ عرصہ قبل "ماہنامہ کمپیوٹنگ" میں چھپ چکا ہے، اس سے بھی کافی مدد مل سکتی ہے۔
کاشف رفیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کاشف رفیق کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, computer, failure, hack, hacker, کمپیوٹر, کارڈ, ونڈوز, ورڈ, لوگ, نظر, موقع, ممکن, معلوم, انٹرنیٹ, اردو, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, جلد, شخص, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاعری چی ےءُ چیہ کن اَنت؟ سیپ بلوچی فورمز 11 20-01-11 08:18 PM
یونی کارن ایک فسانہ یا حقیقت؟ shafresha دلچسپ اور عجیب 18 01-09-10 12:33 PM
چائنا موبائل کی خصوصیات؟ عبداللہ حیدر موبائل ہی موبائل 26 16-07-10 06:00 PM
اسلامی حکومت یا مُلا کی حکومت؟ حیدر اپکے کالم 15 09-10-09 02:21 PM
مظلوم کون، عوام یا حکومت؟ عرفان حیدر میرا پاکستان 4 07-01-09 03:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger