واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی

کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی

پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-09, 06:54 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی!

پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی!

ابھی ابھی" شام چھ بجکر پچاس منٹ" پر جیو نیز نے خبر دی ہے کے Prousx نامی ہیکر نے پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی ہے۔
ویب سائیٹ کا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے۔
To access Pakistan Meteorological Department website please click on the following link
نیچے ہکیڈ ویب سائیٹ کی تازہ تازہ تصویر ہے۔
Attached Thumbnails
metdotgovdotpk-jpg  
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 06:59 PM   #2
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی!

جی معلوم ہو گیا ہے
ایک اور سائبر حملہ
شاید انڈیا کی طرف سے
اسے دیکھیں
http://www.met.gov.pk/admin/
Windows Help and Tricks
Windows Tips and Tutorials
شازل کا بلاگ
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/

Last edited by شازل; 18-03-09 at 07:04 PM.
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 07:58 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی!

اسی لیے میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں لوگ سو رہے ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 10:32 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اسی لیے میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں لوگ سو رہے ہیں
اب تو آپ واپس آگئے ہیں -- آپ کیا کر رہے ہیں؟ سب کو جگائیں !
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 04:10 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی!

ابھی تو ٹھیک ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 08:57 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں فیصل بھائی،
پرانی والی کاایڈریس یہ تھا
Pollen Updates
اور نئی والی کا یہ ہے
Pakistan Meteorological Department
ابھی تو ہماری حکومت نے گسٹاپو کی مدد لی ہے اُس/اُن ہیکرز کو پکڑنے لے لیئے، تب تک ایک الٹرنیٹ ڈومین سے کام چلا رہے ہیں۔
نیچی والی تصویر کچھ کہہ رہی ہے!
Attached Thumbnails
pakmet-jpg  
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 09:04 AM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اسی لیے میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں لوگ سو رہے ہیں
جب اوگر کی ویب ہیک ہوئی تھی تو "پاکستان سائبر آرمی" نے انڈین ہیکر کے اس جملہ پر کہ پاکستانی سو رہے ہیں یہ کہا تھا
" پاکستانی سو ضرور رہے تھے مگر مرے نہیں ہیں"
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-09), عبدالقدوس (22-03-09)
پرانا 22-03-09, 09:20 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بہت محنت کر کے سو رہی ہے اور ضروری کام سے سو رہے ہیں انہیں سوتا رہنے دو ورنہ جاگ گئے تو سب کو آگے لگادیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-03-09), پاکستانی (22-03-09)
پرانا 22-03-09, 09:28 AM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 10:32 AM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ بہت محنت کر کے سو رہی ہے اور ضروری کام سے سو رہے ہیں انہیں سوتا رہنے دو ورنہ جاگ گئے تو سب کو آگے لگادیں گے
بلکل درست کہا آپ نے حکمرانوں کے ویب ماسٹر سو رہے ہیں اور آگے لگانے والے دیگر محب الوطن پاکستانی ہیں۔ جو کہ دسمبر 2008 میں بھی انڈین کو شکست دے چکے ہیں۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 11:10 AM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

prousx بہت ویب پر حملہ کر رہے ہیں میں نے ابھی ان کو چیک کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ ریڈیو پاکستان کی ویب پر بھی حملہ کیا انہوں نے
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 02:05 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آگے لگانے والے محب الوطن پاکستانی کب آئیں گے، او ساجنا ا ا ا ا ا اا ا ا ا؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-03-09)
پرانا 25-03-09, 02:12 PM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آگے لگانے والے محب الوطن پاکستانی کب آئیں گے، او ساجنا ا ا ا ا ا اا ا ا ا؟
صحیح بولا یار
مجھے اگر یہ کام آتا تو یہ انڈین منہ چھپاتے ہی پھر تے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, following, hacking, pakistan, پاکستان, پاکستانی, ویب, لوگ, معلوم, website, تصویر, جواب, خبر, ریڈیو پاکستان, شام, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
گستاخانہ ویب سائیٹ گلاب خان عمومی بحث 6 31-01-11 02:39 AM
سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک طارق راحیل خبریں 6 02-10-10 08:59 PM
پاکستانی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ محمدعدنان ویب سائٹس کا جائزہ 9 05-04-10 09:37 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger