واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


پاسورڈ رکھنے کا طریقہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 11:10 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاسورڈ رکھنے کا طریقہ

پاسورڈ رکھنے کا طریقہ

سیکیورٹی آج کل بہت ہی اہم مسئلہ ہے ۔جس طرح عام زندگی میں جور ڈاکو ہوتے ہیں اسطرح انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی بہت سے جور ڈاکو ھوتے ہیں جنہیں ہم ھیکر بولتے ہیں ۔ لحاظہ ہم کو خود بچنا ھوگا اور اپنے ڈیٹا کو ان ڈاکووں سے محفوظ رکھنا ہوگا۔ وسے تو ہیکنگ عام ہو چکی ہے اور انٹرنیٹ کے چور بہت ہی ہوشیار ہوتے ہیں ۔ ان ہیکروں کے کام میں پاسورڈ وغیرہ توڑنا بہت ہی اہم کام ھوتا ہے ۔ عام طور پر ہم پاسورڈ بہت سادہ سے رکھتے ہیں تاکہ ہمیں یاد رہ سکیں اور یہ ہیکر اس قدر تیز ھوتے ہیں اگر یہ کہا جائے کے یہ ہماری سائیکی کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں اور اندازہ لگاتے ہیں کہ ہم کس طرح کا پاسورڈ رکھ سکتے ہیں تو غلط نہ ہوگا۔
پاسورڈ رکھنے کے لیئے میں آپ کو چند پوائنٹ بتاتا ہوں ۔
1 پاسورڈ سادہ رکھیں جو آپ کو آسانی سے یاد ہو سکے
2 کم از کم آٹھ کیریکٹرز پر مشتمل پاسورڈ رکھیں
3 اپنے پاسورڈ میں الفا نمیرک کیریکٹر استعمال کریں
4 کسی پاسورڈ کو 45 دن سے زیادہ نا رہنے دیں
مثال کے طور پر اب میں پاسورڈ رکھتا ہوں Razi786 ۔ یہ کتنا سادہ پاسورڈ ہے مگر آپ اگر اسطرح لکھیں r@Z17&6 تو اب ہیکر کے لیئے اسے توڑنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (10-06-10), محمدخلیل (27-06-09), wajee (12-06-09), ابو عمار (27-06-09), روشنگ ڈانکو (18-06-09), عرفان حیدر (21-06-09)
پرانا 12-06-09, 11:15 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست معلومات رضوان بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-06-09)
پرانا 27-06-09, 04:32 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر عمل بھی کرنا یہ نا ہو مارے جاؤ کسی دن ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-06-09, 07:27 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

i have passord like that
PaKKIachuaknao><)(/khd ee
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-06-09)
پرانا 02-07-09, 11:58 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاسورڈ, چور, آج, انٹرنیٹ, بھائی, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger