واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی

کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی

بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-07, 06:09 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

السلام و علیکم

محترم مجھے معلوم کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں بہترین Free Ware Anti Virusسافٹ وئیر کونسا ہے؟

بہترین اس حوالے سے کہ Latest وائرس، سپائی ورمز، وغیرہ وغیرہ کو Detect کر کے ان کو Remove یا Delete کرسکے اور ساتھ میں کمپیوٹر کی سپیڈ پر بھی اثرانداز نہ ہو۔

اور اگر کسی دوست کے پاس اس کی Register Key یا Register Version ہو تو پلیز شئیر کریں۔

شکریہ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 11:58 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 194
کمائي: 3,756
شکریہ: 7
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

aslam-o-alikum mere bhai is waqt market main best anivirus avg hai jo ke ap ko serch karny sy free main mil jay ga thz
وقاص0097 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وقاص0097 کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (09-12-07)
پرانا 09-12-07, 12:53 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقاص0097 مراسلہ دیکھیں
aslam-o-alikum mere bhai is waqt market main best anivirus avg hai jo ke ap ko serch karny sy free main mil jay ga thz
AVG سے بکواس کو نکما اینٹی وائرس آج تک میں نے نہیں دیکھا بھائی میرے۔

ویسے مسٹر رائیٹ کا مسئلہ بذریعہ ذپ حل کردیا گیا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 12:54 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

ہاں Avg اچھا ہے اگر یہ فری ہے تو اور پیڈ میں پانڈا اچھا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 11:54 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

سلام،
آپ کا سوال کہ کون سا اینٹی وائرس اچھا ہے، اسکا جواب زرا سا مشکل ہے کیونکہ مارکیٹ میں مختلف قسم کہ اینٹی وائرس موجود ہیں۔ایک مزے کی بات بتانا چاہوں گا کہ کوئی بھی اینٹی وائرس آپ کو مکمل نہیں ملے گا کچھ وائرس اگر Norton/Symatecصاف کرے گا تو کچھ McAfee۔بحرحال کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے میری نظر میں اسوقت سب سے اچھا اور قابل اعتماد اینٹی وائرس 8 Symantec AntiVirus Corporate Edition ہے۔اسکے دو ایڈشن ہیں ایک سرور اور دوسرا کلائنٹ ایڈشن۔کلائنٹ ایڈشن کو انسٹال کرلیں اور اپڈیٹ کرنے کہ بعد یہ بہت اچھا کام کرتا ہے۔اسکی سب سے اچھی خصوصیت اسکا سسٹم پر لوڈ کا نہ ڈالنا ہے بہت کم میموری استعمال کرتا ہے اور کو ئی وائرس اس سے بچ بھی نہیں سکتا۔آزما کر دیکھ لیں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), موجو (04-06-09), Zullu230 (24-12-07), عمیر نعیم (29-04-08)
پرانا 11-12-07, 12:03 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
آپ کا سوال کہ کون سا اینٹی وائرس اچھا ہے، اسکا جواب زرا سا مشکل ہے کیونکہ مارکیٹ میں مختلف قسم کہ اینٹی وائرس موجود ہیں۔ایک مزے کی بات بتانا چاہوں گا کہ کوئی بھی اینٹی وائرس آپ کو مکمل نہیں ملے گا کچھ وائرس اگر Norton/Symatecصاف کرے گا تو کچھ McAfee۔بحرحال کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے میری نظر میں اسوقت سب سے اچھا اور قابل اعتماد اینٹی وائرس 8 Symantec AntiVirus Corporate Edition ہے۔اسکے دو ایڈشن ہیں ایک سرور اور دوسرا کلائنٹ ایڈشن۔کلائنٹ ایڈشن کو انسٹال کرلیں اور اپڈیٹ کرنے کہ بعد یہ بہت اچھا کام کرتا ہے۔اسکی سب سے اچھی خصوصیت اسکا سسٹم پر لوڈ کا نہ ڈالنا ہے بہت کم میموری استعمال کرتا ہے اور کو ئی وائرس اس سے بچ بھی نہیں سکتا۔آزما کر دیکھ لیں۔
وسلام
عرفان حیدر بھائی، symantec Antivirus Corporate واقعی بہت اچھا لیکن اس میں‌بہت سارے وائرس بچ نکلتے ہیں یاں پھر انکا Removal پروسیجر مناسب نہیں‌ہے۔ اسکی واضح مثال Ravmon ہے۔ وائرس تو ختم کر دیتا ہے لیکن autorun فائل چھوڑ دیتا ہے جس سے ہارڈ ڈسک نہیں‌ کھلتی۔
جبکہ پانڈہ ان دونوں کو ختم کرتا ہے۔۔۔ پانڈا ہوم یوزرز کے لیے بہت اچھا ہے۔۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), پاکستانی (12-01-08), عمیر نعیم (29-04-08)
پرانا 11-12-07, 12:39 AM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up جواب: جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عرفان حیدر بھائی، symantec Antivirus Corporate واقعی بہت اچھا لیکن اس میں‌بہت سارے وائرس بچ نکلتے ہیں یاں پھر انکا Removal پروسیجر مناسب نہیں‌ہے۔ اسکی واضح مثال Ravmon ہے۔ وائرس تو ختم کر دیتا ہے لیکن autorun فائل چھوڑ دیتا ہے جس سے ہارڈ ڈسک نہیں‌ کھلتی۔
جبکہ پانڈہ ان دونوں کو ختم کرتا ہے۔۔۔ پانڈا ہوم یوزرز کے لیے بہت اچھا ہے۔۔۔

والسلام
سلام،
بہت ممکن ہے کہ آپکی بات صحیح ہو علم اضافہ کرنے کا شکریہ
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 23-12-07, 09:49 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عرفان حیدر بھائی، symantec Antivirus Corporate واقعی بہت اچھا لیکن اس میں‌بہت سارے وائرس بچ نکلتے ہیں یاں پھر انکا Removal پروسیجر مناسب نہیں‌ہے۔ اسکی واضح مثال Ravmon ہے۔ وائرس تو ختم کر دیتا ہے لیکن autorun فائل چھوڑ دیتا ہے جس سے ہارڈ ڈسک نہیں‌ کھلتی۔
جبکہ پانڈہ ان دونوں کو ختم کرتا ہے۔۔۔ پانڈا ہوم یوزرز کے لیے بہت اچھا ہے۔۔۔

والسلام
aap say kis nay keha keh ravmon autorun file apnay pechay chor jata hay
main nay jo teriqe betaya tha win RAR wala us kay zeriye ham dono ko khatam ker saktay hain
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 23-12-07, 09:58 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

meray kheyal main is ka jewab virus ki noiyat per hay
is kay elawa kabhi koi antivirus acha hota hay aur waqt guzernay kay sath sath wo hi bekar ho jata hay aur koi dosra antivirus jo pelay to acha kam nahain kerta tha behter ho jata hay zaher hay benanay walay us ka nia version behter bena detay hain
aaj kal nod32 aur caspersky behter ja rehay hain
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 06-01-08, 11:58 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

میرے خیال میں AVG 8.0 اور Kesparsky 7 اچھے ہیں!
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), عرفان حیدر (07-01-08)
پرانا 07-01-08, 02:46 AM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

آپ سب نے بہت اچھی معلومات دیں ہیں بہت بہت شکریہ
میرے کمپیوٹر میں ایک چول سا وائرس آگیا تھا جو کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہا تھا تو مجھے ایک دوست نے CA Securityاینٹی وائرس دیا جس کو استعمال کرنے کے بعد میرا کمپیوٹر ماشااللہ بالکل صحیح کام کررہا ہے۔
اس سے پہلے میں تمام اینٹی وائرسز جو کہ اوپر بتائے گئے ہیں استعمال کرچکا ہوں لیکن کسی نے بھی کام نہیں کیا ۔

لیکن ابھی سب ٹھیک ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 07-01-08, 02:56 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اگر کسی کے پاس kaspersky internet secruity 7 یا kaspersky antiviurs کی ورکنگ کیز ، پیچ، وغیرہ وغیرہ ہے تو پلیز شئر کریں۔

شکریہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), شاہد جمیل حفیظ (02-10-08)
پرانا 08-01-08, 01:06 AM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

سلام،
http://www.9down.com زندہ باد
اپنا مطلوبہ لفظ "kaspersky" کو سرچ کریں آپکو سافٹ وئیر سمیت ملے گا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (08-01-08)
پرانا 14-01-08, 07:48 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ میں کوئی بھی انیٹی وائرس نہیں استعمال کرتا۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 20-02-08, 05:46 AM   #15
Member
اجنبی
 
محمد ارشد مُغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 411
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

سب نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا لیکن بھائی مجھے وائرس نے بہت تنگ کیا ہے لیکن اب کوئی وائرس میرے کپمیوٹر کے پاس نہیں آتا۔ پہلے میں NOD استعمال کرتا تھا ان دنوں ایک ایسا وائرس آیا کہ NOD نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا اب مکمل Avira Antivirus استعمال کرتا ہوں Aturun والی فائل کو بھی ختم کر دیتا ہے۔ لیکن اس کے لیے نئی انسٹالیشن ضروری ہے اور انسٹالیشن کے بعد کسی بھی ہارڈ ڈرائیو کو بغیر کھولے اس کو انسٹال کریں پھر دیکھیں یہ کیسے کا م کرتا ہے
محمد ارشد مُغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد ارشد مُغل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (29-04-08)
جواب

Tags
amal, antivirus, autorun, free, فری, کمپیوٹر, کمال, وائرس, ڈرائیو, نظر, مکمل, معلوم, آج, اللہ, اچھا کام, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, حل, دوست, سال, غم, صحیح, صدیوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
SimWorks Mobile Anti-Virus ver. 1.2.4 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:14 PM
Anti Virus for Mobiles عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:04 PM
Kaspersky® Anti-Virus Mobile 2006 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 02:57 PM
(NOD32)Anti Virus Hazer hay عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 11-09-07 05:03 PM
Network Access After Norton Anti-Virus Install عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 06:56 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger