واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-09, 03:57 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,017
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

is topic main aap ko main kuch aisi tips bata raha hoon jis se aap apnay computer ko secure ker saktay hain.
1.apnay computer ki firewall hamesha on ralhain
2.koi b software install kernay se pehlay uss ka manuall zaroor perhain
3.apnay system per antvirus installed rakhain aur ussay update b kerain
4.USB ya koi b external media ko direct open mat kerain...pehlay scan kerain phir ussay istaamaal kerain
5.internet istamaal kernay k baad cookies aur cache remove ker dain
abdulrehman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
abdulrehman کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-01-09, 04:13 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

بہت خوب جناب کیا ہی اچھا ہوتا آپ نے جو رومن اردو لکھی ہے اسے اصلی اردو میں لکھ دیتے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman (22-01-09)
پرانا 22-01-09, 04:38 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,017
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

اس موضوع میں کچھ ٹپس بتا رھا ھوں جن سے آپ اپنا کمپیوٹر سکیور کر سکتے ھیں۔
1--اپنے کمپیوٹر کی فایروال ھمیشھ آن رکھیں
2--کوئی بھی سافٹویر انسٹال کرنے سے پھلے اس کا مینول پرھ لیں
3--اپنے کمپیوٹر پر اینٹیوائریس انسٹال رکھیں اور اس کو اپڈیٹ بھی کریں
4--کوئی بھی USB یا ایسی ڈرائیو لگانے کے بعد اسے scan کر کے استعمال کریں
5--انٹرنیٹ استعمال کرنے کے بعد COOKIES اور CACHE ڈلیٹ کر دیں
abdulrehman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-03-09), زبیر اسد (05-03-09)
پرانا 22-01-09, 04:41 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,017
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بہت خوب جناب کیا ہی اچھا ہوتا آپ نے جو رومن اردو لکھی ہے اسے اصلی اردو میں لکھ دیتے
waqas bhai 5 mins ka kaam tha roman urdu main....25 minute lagay hain URDU tryping main....
abdulrehman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 07:15 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

عبدالرحمن بھائی یہ پاک نیٹ کا اردو ٹائپنگ ہے نا بس شروع ہو جاؤ ہاہاہا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 08:42 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

abdulrehman یہ یقینا وہ ٹپس ہیں جو ہر کمپیوٹر یوزر کو ہمیشہ ذھن میں رکھنی چاھیئے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 09:23 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنا کمپیوٹر سکیور کریں

کچھ ہی دیر کے استعمال کے بعد اردو ٹائپینگ رومن سے زیادہ آسانی سے لکھی جاتی ہے
بلکہ مجھے تو رومن لکھنے میں زیادہ پرابلم ہوتی ہے

انتظامیہ سے گزارش ہے کے نئے یوزر کے لئے
انگلش کی بورڈ کے انگلش حروف کی جگہ کونسا اردو حرف آئے گا
ایسی کوئی تصویر لگا دیں تو کافی نئے ممبران کو فائدہ ہوگا
شاید کچھ ممبر اس لئے بھی فورم میں اپنی رائے نہیں دے پاتے کے ان کو اس کے استعمال کا علم نہیں ہے
میرے پاس دو تصویریں تو ہیں پر یہ فورم کے لے آؤٹ سے کچھ جگہوں پر میچ نہیں ہوتیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
computer, external, firewall, software, system, فورم, کمپیوٹر, پاک, ڈرائیو, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تصویر, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ری سائکل یورکمپیوٹر زارا گپ شپ 4 04-02-11 06:08 PM
اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 15 06-07-10 10:53 PM
ای ریڈر سائز کا سلیٹ کمپیوٹر ALI-OAD کمپیوٹر کی باتیں 0 08-01-10 01:30 AM
یوروگوئےمیں ’کمپیوٹرانقلاب‘ حیدر کمپیوٹر کی باتیں 6 22-10-09 12:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger