واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


امریکی سائبر سکیورٹی چیف کا تقرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-10, 03:49 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امریکی سائبر سکیورٹی چیف کا تقرر

امریکی سائبر سکیورٹی چیف کا تقرر

امریکی صدر براک اوباما نے سات ماہ کی تلاش کے بعد ہاورڈ شمٹ کو سائیبر سکیورٹی چیف کے طور پر مقرر کیا ہے۔

ہاورڈ شمٹ ای بے اور مائیکروسافٹ کے سابق ایگزیکٹو رہ چکے ہیں۔ ان کی تعیناتی اس وقت ہوئی جب کئی افراد نے یہ ملازمت لینے سے انکار کردیا تھا۔

ہاورڈ کا کام مختلف ایجنسیوں کو اکٹھا کرنا ہے اور سائبر حملے کے خلاف ملکی دفاع کو مضبوط کرنا ہے۔ رواں سال مئی میں صدر اوباما نے کہا تھا کہ وہ خود سائبر سکیورٹی کے سربراہ کا تقرر کریں گے۔

ہاورڈ نے اپنی تعیناتی کے بعد کہا ’میں اپنے ساتھ چالیس سال کا تجربہ اور اس دوران مختلف چیلنجوں سے سیکھے گئے سبق لایا ہوں۔ ہماری ڈیجیٹل دنیا میں ہر روز ایک بیا موقع اور ایک نیا خطرہ ہوتا ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ صدر نے پہلے ہی ان کو ترجیح سے آگاہ کردیا ہے۔ ان ترجیحات میں امریکی نیٹ ورک کو محفوظ رکھنے کے لیے نئی حکمت عملی، کسی متوقع سائیبر حملے کی صورت میں منظم اقدام اور سائیبر سکیورٹی کے حوالے سے قومی مہم چلانا شامل ہیں۔

تاہم آئی ٹی صنعت میں چند کا کہنا ہے کہ ہاورڈ کو مختلف حکومتی ایجنسیوں کو ساتھ لے کر چلنے میں مشکلات کا سامنا رہے گا کیونکہ ان ایجنسیوں کے اپنے سائبر سکیورٹی ایشو ہیں۔

فورٹیفائی سافٹ ویئر کے راجر تھورنٹن کا کہنا ہے ’میرے خیال میں یہ ایک نہایت سخت ملازمت ہے۔‘
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, ہماری, کردیا, پہلے, وقت, چیف, نئی, موقع, ملکی, مئی, متوقع, آئی, ای, بے, تلاش, خود, خلاف, دنیا, رواں, سال, سات, طور, صنعت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 4 03-05-11 10:06 AM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 08:25 PM
ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 02-02-11 04:38 AM
بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات Real_Light موبائل ہی موبائل 0 12-06-08 03:51 PM
بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات نوبل1976 موبائلز معلومات اور جائزہ 2 27-05-08 04:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger