واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر سیکورٹی



کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی


بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 06:24 AM   #16
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

سلام،
جیسے جیسے اینٹی وائرس کمپنیز کو وائرس کا پتہ چلتا چلا جاتا ہے وہ اسکی دوا نکالتے رہتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ کوئی ایک خاص قسم کا اینٹی وائرس ہی کام کرے۔ یہاں بہت سارے لوگ ایسے ہوں گے جنہوں نے نئے ورژن شاید استعمال نہ کیے ہوں، وجہ کریک کا نہ ہونا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-08, 04:03 PM   #17
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اگر آپ واقعی وائرسز سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو کسی بھی انینٹی وائرس کی سبکرپشن‌خرید لیں ، میں پچھلے 3 سال سے پانڈا کا سسکرایبڈ یوزر ہو اور اس کی کارکردگی سے بلکل مطمن ہوں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-03-08), زبیر اسد (27-02-08)
پرانا 27-02-08, 08:56 AM   #18
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

Nod32 ٹاپ پر جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-08, 12:39 PM   #19
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

سلام،

Symentac Norton Antivirus Corporate Edition Client 8 زندہ باد
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-08, 01:28 PM   #20
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,013
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

Symentac Norton Antivirus Corporate Edition Client 8 زندہ باد
وسلام
کیا آپ کسی سرکاری ادارے میں کام کرتے ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-08, 09:18 PM   #21
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

سلام،

نہیں بھئی،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-08, 06:12 PM   #22
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 8
کمائي: 18
شکریہ: 8
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

mere bahi aap KSPERSKY anti virus istamal karian yeh acha anti virus hey
Muhammad Afzal آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-03-08, 06:38 AM   #23
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,013
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Muhammad Afzal مراسلہ دیکھیں
mere bahi aap KSPERSKY anti virus istamal karian yeh acha anti virus hey
جی میں‌بھی یہ بات صدیوں سےسمجھانے کی کوشش میں ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-03-08, 08:56 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

چلےعبدالقدوس بھائی اب تو کیسی کی سمجھ میں آگیا ہے
ویسے میں avg استعمال کرتا ہو اور اگر کوئی بڑا مسلہ ہو جائے تو اس کے کوئی بھی سوفٹ وئیر استعمال کر کے پھر سے اپنا avg زندہ آباد
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-03-08, 10:01 AM   #25
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,013
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟



میرے لیے تو یہ صدیوں‌سے لنگڑا ہی رہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-04-08, 05:30 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
شاکر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Kuwait
عمر: 27
مراسلات: 8
کمائي: 259
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاکر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

+سب سے اچھا اینٹی وائرس symantac ہی ہے لیکن اس سے سسٹم کی سپیڈ سلو ہو جاتی ہے۔
اس مسئلے کے لیے kaspersky ہی بہترین ہے۔ اس سے سسٹم کی سپیڈ ٹھیک رہتی ہے۔ اور updateکرنےسے نئے وائرس بھی ختم ہو جاتے ہیں۔
باق مسئلہ autorun.inf کا اس کے لیے
آپ سب سے پہلے runمیں جائیں اور cmdلکھ کر اینٹر کریں۔
بعد میں یہ کمانڈز دیں۔ انشااللہ مسئلہ نہیں رہے گا۔
attrib autorun.inf
del autorun.inf
جس ڈرائیو میں ہو اس میں جا کر یہ کمانڈ لگائیں انشااللہ شفا ہو گی۔ نعیم شاکر
شاکر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 03:41 AM   #27
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
آپ سب نے بہت اچھی معلومات دیں ہیں بہت بہت شکریہ
میرے کمپیوٹر میں ایک چول سا وائرس آگیا تھا جو کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہا تھا تو مجھے ایک دوست نے CA Securityاینٹی وائرس دیا جس کو استعمال کرنے کے بعد میرا کمپیوٹر ماشااللہ بالکل صحیح کام کررہا ہے۔
اس سے پہلے میں تمام اینٹی وائرسز جو کہ اوپر بتائے گئے ہیں استعمال کرچکا ہوں لیکن کسی نے بھی کام نہیں کیا ۔

لیکن ابھی سب ٹھیک ہے
یار اس چول وائرس کا کوئی نام بھی تو ھوگا!!!؟؟؟
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 04:03 AM   #28
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,013
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاکر مراسلہ دیکھیں
+سب سے اچھا اینٹی وائرس symantac ہی ہے لیکن اس سے سسٹم کی سپیڈ سلو ہو جاتی ہے۔
اس مسئلے کے لیے kaspersky ہی بہترین ہے۔ اس سے سسٹم کی سپیڈ ٹھیک رہتی ہے۔ اور updateکرنےسے نئے وائرس بھی ختم ہو جاتے ہیں۔
باق مسئلہ autorun.inf کا اس کے لیے
آپ سب سے پہلے runمیں جائیں اور cmdلکھ کر اینٹر کریں۔
بعد میں یہ کمانڈز دیں۔ انشااللہ مسئلہ نہیں رہے گا۔
attrib autorun.inf
del autorun.inf
جس ڈرائیو میں ہو اس میں جا کر یہ کمانڈ لگائیں انشااللہ شفا ہو گی۔ نعیم شاکر
symantac
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 04:10 AM   #29
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,623
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

یار میں نے کل ہی Avira انسٹال کیا ہے یہ واقعی نوڈ 32 سے اچھا ہے اور میں نے اسے فورم پر بھی پیش کر دیا ہے۔

ویسے عبدالقدوس بھائی آپ انٹی وائرس استعمال نہیں‌کرتے تو کاسپر سکائی کے پیچ کیا محلے والوں‌کو بانٹتے ہیں‌
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-05-08, 06:32 AM   #30
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہترین Anti-virus کونسا ہے؟

mian AVG7.5 proffessional edition use kar raha hun aur sub se acha hai
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
amal, antivirus, autorun, free, فری, کمپیوٹر, کمال, وائرس, ڈرائیو, نظر, مکمل, معلوم, آج, اللہ, اچھا کام, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, حل, دوست, سال, غم, صحیح, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
SimWorks Mobile Anti-Virus ver. 1.2.4 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:14 PM
Anti Virus for Mobiles عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:04 PM
Kaspersky® Anti-Virus Mobile 2006 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 02:57 PM
(NOD32)Anti Virus Hazer hay عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 11-09-07 05:03 PM
Network Access After Norton Anti-Virus Install عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 06:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger