| کمپیوٹر سیکورٹی کمپیوٹر سیکورٹی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصل میں ہیکنگ سے مراد وہ تکنیکی کام ہے جو کوئی ہیکر سرانجام دیتا ہے۔ ہیکر اس شخص کو کہتے ہیں جو کہ پروگرامنگ یا نیٹ ورکنگ میں بہت ہی اعلٰی پائے کہ مہارت رکھتا ہے۔ بنیادی طور پر ہیکر کی تین اقسام ہیں: 1۔ بلیک ہیٹ ہیکر: کریکر یا غیرقانونی کام سرانجام دینے والے ہیکر جو کہ سسٹم و نیٹ ورک کو بلااجازت تخریبی کاموں کیلئے ایکسس کرتے ہیں، عبدالقدوس بھائی نے ہیکنگ کی جو تعریف پیش کی ہے وہ ان ہی ہیکرز پر لاگو ہوتی ہے۔ 2۔ وائٹ ہیٹ ہیکر: اخلاقی یا ایتھیکل ہیکر، یہ صرف قانون کی حد میں رہ کر کام کرتے ہیں اور لوگوں و اداروں کے کمپیوٹر و نیٹ ورک کو کریکرز کے حملوں سے بچاتے ہیں۔ 3۔ گرے ہیٹ ہیکر: یہ کریکر اور ایتھیکل ہیکر کی درمیانی قسم ہے، یہ غیرقانونی طور پر کمپیوٹر و نیٹ ورک میں رسائی تو حاصل کرتے ہیں لیکن انہیں نقصان نہیں پہچاتے بلکہ متعلقہ افراد و ادارے کو ان کے سسٹم میں موجود خامیوں سے خبردار کرتے ہیں اور بچاؤ کے متلعق بھی راہنمائی مہیا کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید معلومات کیلئے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمایئے: http://en.wikipedia.org/wiki/Hack_(technology) http://en.wikipedia.org/wiki/Hacker_(computer_security) ہیکر کیا ہے اور ہیکر کیسے بنا جاتا ہے، کے موضوع پر جناب ایرک اسٹیون ریمنڈ کا ایک بہت ہی اعلٰی مضمون ملاحظہ فرمائیے: http://www.catb.org/~esr/faqs/hacker-howto.html |
|
|
|
|
| کاشف رفیق کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (07-01-10) |
|
|
#17 | ||||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
1۔ کوئی بھی مؤثر اینٹی وائرس جو کہ ہمیشہ اپ ڈیٹ اورایکٹیو رہے۔ [جیسے کیسپر اسکائی، بِٹ ڈیفنڈر] 2۔ کوئی بھی مؤثر اینٹی اسپائی ویئر جو کہ ہمیشہ اپ ڈیٹ اورایکٹیو رہے۔ [جیسے اسپائی سوئپر] 3۔ کوئی بھی مؤثر فائر وال جو کہ ہمیشہ اپ ڈیٹ اورایکٹیو رہے۔ [جیسے زون الارم، بلیک آئس] 4۔ اپنے سسٹم میں موجود تمام سافٹ ویئر کو ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھیں۔ کوشش کریں کہ جیسے ہی انسٹالڈ سافٹ ویئر کے اپ ڈیٹ ریلیز ہوں آپ انہیں فوراً انسٹال کرلیں۔ اول الذکر تین لوازمات سے آپ وائرسز، ورمز اور ٹروجن اٹیک سے بچیں گے اور مؤخر الذکر سے آپ سیکورٹی ہول کے باعث ہونے والے حملوں سے بچ سکتے ہیں۔ نوٹ: آجکل اینٹی وائرس کے ساتھ مکمل سیکورٹی سوٹ بھی آتا ہے جس میں اینٹی وائرس، اینٹی اسپائی ویئر اور فائروال ایک ساتھ ہوتے ہیں، آپ انہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔[جیسے کیسپر اسکائی انٹرنیٹ سیکورٹی، بِٹ ڈیفنڈر انٹرنیٹ سیکورٹ و ٹوٹل سیکورٹی]۔ اقتباس:
![]() فائر وال لاگ اور سسٹم ایونٹ میں سیکورٹی لاگ ملاحظہ فرمایئے۔ |
||||
|
|
|
| کاشف رفیق کا شکریہ ادا کیا گیا | حسان (08-09-08) |
|
|
#18 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 20
کمائي: 451
شکریہ: 18
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نائیس انفارمیشن بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
زبردست تھریڈ ہے۔ سب نے بہت عمدہ باتیں کی اور بہترین معلومات فراہم کی۔شکریہ
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 565
شکریہ: 11
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا اپ بتا یئں گے کس طرح معلوم ھوتا ہیکہ سسٹم ھیک ھوا ھے
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 26
کمائي: 696
شکریہ: 3
18 مراسلہ میں 48 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھت اچہا ھے بہای اللہ اپ کو جزا عطا کرے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, computer, failure, hack, hacker, کمپیوٹر, کارڈ, ونڈوز, ورڈ, لوگ, نظر, موقع, ممکن, معلوم, انٹرنیٹ, اردو, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, جلد, شخص, عبدالقدوس, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شاعری چی ےءُ چیہ کن اَنت؟ | سیپ | بلوچی فورمز | 11 | 20-01-11 08:18 PM |
| یونی کارن ایک فسانہ یا حقیقت؟ | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 18 | 01-09-10 12:33 PM |
| چائنا موبائل کی خصوصیات؟ | عبداللہ حیدر | موبائل ہی موبائل | 26 | 16-07-10 06:00 PM |
| اسلامی حکومت یا مُلا کی حکومت؟ | حیدر | اپکے کالم | 15 | 09-10-09 02:21 PM |
| مظلوم کون، عوام یا حکومت؟ | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 4 | 07-01-09 03:05 PM |