واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک

کفروشرک کفروشرک

ہم باپ داد کی پیروی کریں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-09, 10:56 PM   #1
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم باپ داد کی پیروی کریں گے

ہم باپ داد کی پیروی کریں گے

سورة البَقَرَة
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی پیروی کرو تو کہتے ہیں (نہیں) بلکہ ہم تو اسی چیز کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ سمجھتے ہوں اورنہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی وہ انہیں کی تقلید کئے جائیں گے) (170)

سورة المَائدة
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی اور رسول الله کی طرف رجوع کرو تو کہتے ہیں کہ جس طریق پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے وہی ہمیں کافی ہے بھلا اگر ان کے باپ دادا نہ تو کچھ جانتے ہوں اور نہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی؟) (104)

سورة الاٴعرَاف
وہ کہنے لگے کہ تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہم اکیلے خدا ہی کی عبادت کریں۔ اور جن کو ہمارے باپ دادا پوجتے چلے آئے ہیں ان کو چھوڑ دیں؟ تو اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے لے آؤ (70)

سورة هُود
انہوں نے کہا شعیب کیا تمہاری نماز تمہیں یہ سکھاتی ہے کہ جن کو ہمارے باپ دادا پوجتے آئے ہیں ہم ان کو ترک کر دیں یا اپنے مال میں تصرف کرنا چاہیں تو نہ کریں۔ تم تو بڑے نرم دل اور راست باز ہو (87)

سورة إبراهیم
ان کے پیغمبروں نے کہا کیا (تم کو) خدا (کے بارے) میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ وہ تمہیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخشے اور (فائدہ پہنچانے کے لیے) ایک مدت مقرر تک تم کو مہلت دے۔ وہ بولے کہ تم تو ہمارے ہی جیسے آدمی ہو۔ تمہارا یہ منشاء ہے کہ جن چیزوں کو ہمارے بڑے پوجتے رہے ہیں ان (کے پوجنے) سے ہم کو بند کر دو تو (اچھا) کوئی کھلی دلیل لاؤ (یعنی معجزہ دکھاؤ) (10)

سورة الشُّعَرَاء
انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے (74)
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

Last edited by ابن آدم; 28-04-09 at 11:02 PM.
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (30-07-10), فیصل ناصر (29-04-09), فاروق سرورخان (17-10-09), نورالدین (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10), wajee (29-04-09), آصف وسیم (20-09-10), عارف اقبال (13-09-10), عبداللہ آدم (30-07-10)
پرانا 29-04-09, 04:20 AM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (17-10-09), نورالدین (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10), ابن آدم (29-04-09)
پرانا 28-07-10, 04:43 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرق ہے۔۔۔ ان کے باپ دادا گمراہی اور کفر کی راہ پر گامزن تھے۔۔۔۔ ہمارے باب دادا الحمد للہ اہل اسلام اور اہل توحید گزرے ہیں۔۔۔۔۔ ان کا مقابلہ ان کافروں اور بے دینوں کے ساتھ تو نہ کیجئے؟؟
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (20-09-10), مرزا عامر (28-07-10), ziamurtaza (28-07-10), ابن آدم (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:16 PM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
فرق ہے۔۔۔ ان کے باپ دادا گمراہی اور کفر کی راہ پر گامزن تھے۔۔۔۔ ہمارے باب دادا الحمد للہ اہل اسلام اور اہل توحید گزرے ہیں۔۔۔۔۔ ان کا مقابلہ ان کافروں اور بے دینوں کے ساتھ تو نہ کیجئے؟؟
کاش توحید کیساتھ رسالت بھی لکھ دیتے،
اور یہ سمجھ آجاتا کہ رسالت کے بغیر توحید مکمل نہیں ہوتی، کیونکہ رسالت نے ہی توحید کی پہچان کرئی، اگر رسالت نہ ہوتی توحید ہم تک کیسے پہنچتی،
مگریہ بات اسکی سمجھ میں نہیں آسکتی جسکے دل پر رب مہر لگی دی ہوگی،
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-08-10), مرزا عامر (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:54 PM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رسالت نے تعلیم کس کی دی ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (28-07-10), مرزا عامر (12-09-10), عبداللہ آدم (30-07-10)
پرانا 28-07-10, 02:14 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی صاحب
‏آپ فرماتے ہیں
کاش توحید کیساتھ رسالت بھی لکھ دیتے،
اور یہ سمجھ آجاتا کہ رسالت کے بغیر توحید مکمل نہیں ہوتی، کیونکہ رسالت نے ہی توحید کی پہچان کرئی، اگر رسالت نہ ہوتی توحید ہم تک کیسے پہنچتی،
مگریہ بات اسکی سمجھ میں نہیں آسکتی جسکے دل پر رب مہر لگی دی ہوگی،

حضرت جی۔بات بحث برائے بحث کی نہیں۔۔۔ بات سیدھی سی تھی جو میرا خیال ہے ہر ایک کیلئے واضح ہے۔۔۔۔ اب اگر ‏آپ میم میخ نکالنے لگ گئے تو اس پر میں افسوس ہی کر سکتا ہوں۔۔۔ پیارے یقنیا رسالت اور سارے ارکان دین اپنی اپنی جگہ اہم ہیں لیکن سب کا منبع توحید ہے۔۔۔۔۔ اس لئے ا ختصار کے پیش نظر اس کا ذکر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔
‏آب ‏آپ کا کوئی بھائی بند یہ بھی تو کہہ سکتا ہے کہ ۔۔۔ ‏آپ نے پنجتن کا ذکر نہیں کیا اگر کر دیتے تو
یہ سمجھ آجاتا کہ پنجتن کے بغیر توحید و رسالت مکمل نہیں ہوتی، کیونکہ پنجتن نے ہی توحید و رسالت کی پہچان کرئی، اگر پنجتن نہ ہوتے تو،توحید و رسالت ہم تک کیسے پہنچتے،
مگریہ بات اسکی سمجھ میں نہیں آسکتی جسکے دل پر رب مہر لگی دی ہوگ
ی،
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (20-09-10), محمد عاصم (31-07-10), مرزا عامر (28-07-10), اویسی (30-07-10), ابن آدم (29-07-10), عبداللہ آدم (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 04:41 PM   #7
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اویسی صاحب
‏آپ فرماتے ہیں
کاش توحید کیساتھ رسالت بھی لکھ دیتے،
اور یہ سمجھ آجاتا کہ رسالت کے بغیر توحید مکمل نہیں ہوتی، کیونکہ رسالت نے ہی توحید کی پہچان کرئی، اگر رسالت نہ ہوتی توحید ہم تک کیسے پہنچتی،
مگریہ بات اسکی سمجھ میں نہیں آسکتی جسکے دل پر رب مہر لگی دی ہوگی،

حضرت جی۔بات بحث برائے بحث کی نہیں۔۔۔ بات سیدھی سی تھی جو میرا خیال ہے ہر ایک کیلئے واضح ہے۔۔۔۔ اب اگر ‏آپ میم میخ نکالنے لگ گئے تو اس پر میں افسوس ہی کر سکتا ہوں۔۔۔ پیارے یقنیا رسالت اور سارے ارکان دین اپنی اپنی جگہ اہم ہیں لیکن سب کا منبع توحید ہے۔۔۔۔۔ اس لئے ا ختصار کے پیش نظر اس کا ذکر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔
‏آب ‏آپ کا کوئی بھائی بند یہ بھی تو کہہ سکتا ہے کہ ۔۔۔ ‏آپ نے پنجتن کا ذکر نہیں کیا اگر کر دیتے تو
یہ سمجھ آجاتا کہ پنجتن کے بغیر توحید و رسالت مکمل نہیں ہوتی، کیونکہ پنجتن نے ہی توحید و رسالت کی پہچان کرئی، اگر پنجتن نہ ہوتے تو،توحید و رسالت ہم تک کیسے پہنچتے،
مگریہ بات اسکی سمجھ میں نہیں آسکتی جسکے دل پر رب مہر لگی دی ہوگ
ی،
ارے شمشاد بھائی آپ تو دل پر لیے گے،
اقتباس:
فرق ہے۔۔۔ ان کے باپ دادا گمراہی اور کفر کی راہ پر گامزن تھے۔۔۔۔ ہمارے باب دادا الحمد للہ اہل اسلام اور اہل توحید گزرے ہیں۔۔۔۔۔ ان کا مقابلہ ان کافروں اور بے دینوں کے ساتھ تو نہ کیجئے؟؟
اہل اسلام ہمیشہ اہل توحید ہی ہوتے ہیں، یا اہل توحید ہیشہ اہل اسلام ہی ہوتے ہیں،
پھر آپ یہ کہنا کہ :
ہمارے باب دادا الحمد للہ اہل اسلام اور اہل توحید گزرے ہیں
اس بات کی طرف ارشاہ ہے کہ اسلام کے اندر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صرف توحیدی ہیں ، اور آپ کا تعلق انہی لوگوں سے ہے۔
میں اسلئے تھا کہ توحید رسالت کے بغیر نامکمل ہے، صرف توحید توحید ہی نہ کرتے رہا کرو کبھی رسالت کی بات بھی کرلیا کرو۔ مگر میرا ارشاہ صرف جناب کی طرف نہیں تھا بلکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
sahj (30-07-10), کنعان (02-08-10), مرزا عامر (12-09-10)
پرانا 30-07-10, 05:39 PM   #8
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
ارے شمشاد بھائی آپ تو دل پر لیے گے،

اہل اسلام ہمیشہ اہل توحید ہی ہوتے ہیں، یا اہل توحید ہیشہ اہل اسلام ہی ہوتے ہیں،
پھر آپ یہ کہنا کہ :
ہمارے باب دادا الحمد للہ اہل اسلام اور اہل توحید گزرے ہیں
اس بات کی طرف ارشاہ ہے کہ اسلام کے اندر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صرف توحیدی ہیں ، اور آپ کا تعلق انہی لوگوں سے ہے۔
میں اسلئے تھا کہ توحید رسالت کے بغیر نامکمل ہے، صرف توحید توحید ہی نہ کرتے رہا کرو کبھی رسالت کی بات بھی کرلیا کرو۔ مگر میرا ارشاہ صرف جناب کی طرف نہیں تھا بلکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور کچھ ایسے بھی جو اسلام لانے کے بعد بھی شرک میں‌مبتلا ہیں

کیا کریں رسالت نے تو سبق ہی توحید کا دیا ہے
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-07-10), محمد عاصم (31-07-10), مرزا عامر (12-09-10), عبداللہ آدم (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 06:15 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی صاحب
‌چلو مان لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی کی الفاظ کے ہر پھیر میں ہم۔۔۔۔۔۔ الجھ گئے۔۔۔۔۔۔ اگر مقصد نیک ہے۔۔۔ تو الفاظ کا مسئلہ ہی کوئی نہیں۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-09-10)
پرانا 30-07-10, 09:36 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیوں‌ہمارا سوال وہیں کا وہیں موجود ہے

رسول اللہ نے ہمیں کس چیز کی تعلیم دی ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-09-10), عبداللہ آدم (30-07-10), عبداللہ حیدر (31-07-10)
پرانا 02-08-10, 01:33 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر صاحب

جواب واضح ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے احکامات کی پیروی کی۔۔۔۔۔۔ اور بس۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-09-10)
پرانا 02-08-10, 02:01 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ! توحید کی تعلیم دی
رسول اللہ سے محبت کا حق جبھی ادا ہوسکتا جب رسول اللہ کی تعلیمات پر عمل کیا جائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-09-10)
پرانا 02-08-10, 02:07 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے
یہ جہاں ‌چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھ یک ہی تو کہا
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-09-10), ابن آدم (12-09-10)
پرانا 12-09-10, 03:19 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 6
کمائي: 494
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
سورة البَقَرَة
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی پیروی کرو تو کہتے ہیں (نہیں) بلکہ ہم تو اسی چیز کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ سمجھتے ہوں اورنہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی وہ انہیں کی تقلید کئے جائیں گے) (170)

سورة المَائدة
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی اور رسول الله کی طرف رجوع کرو تو کہتے ہیں کہ جس طریق پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے وہی ہمیں کافی ہے بھلا اگر ان کے باپ دادا نہ تو کچھ جانتے ہوں اور نہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی؟) (104)

سورة الاٴعرَاف
وہ کہنے لگے کہ تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہم اکیلے خدا ہی کی عبادت کریں۔ اور جن کو ہمارے باپ دادا پوجتے چلے آئے ہیں ان کو چھوڑ دیں؟ تو اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے لے آؤ (70)

سورة هُود
انہوں نے کہا شعیب کیا تمہاری نماز تمہیں یہ سکھاتی ہے کہ جن کو ہمارے باپ دادا پوجتے آئے ہیں ہم ان کو ترک کر دیں یا اپنے مال میں تصرف کرنا چاہیں تو نہ کریں۔ تم تو بڑے نرم دل اور راست باز ہو (87)

سورة إبراهیم
ان کے پیغمبروں نے کہا کیا (تم کو) خدا (کے بارے) میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ وہ تمہیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخشے اور (فائدہ پہنچانے کے لیے) ایک مدت مقرر تک تم کو مہلت دے۔ وہ بولے کہ تم تو ہمارے ہی جیسے آدمی ہو۔ تمہارا یہ منشاء ہے کہ جن چیزوں کو ہمارے بڑے پوجتے رہے ہیں ان (کے پوجنے) سے ہم کو بند کر دو تو (اچھا) کوئی کھلی دلیل لاؤ (یعنی معجزہ دکھاؤ) (10)

سورة الشُّعَرَاء
انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے (74)

بھائی ابن آدم:
آج کافی ٹائم بعد پاک ڈاٹ نیٹ پر آنا ہوا اور جناب کی پوسٹ دیکھی ماشاءاللہ جناب ، نے جو قرآن پاک کی آیات پیش کریں وہ سر آنکھوں پر، مگر بھائی جس نیت سے آپ نے یہ آیات پیش کریں وہ بھی ہم خوب سمجھتے ہیں، الحمدواللہ ۔ کہ آپ نے کس پر یہ آیات چسپاں کرنے کی سعی کری ہے، لیکن ہم آپ کی معلومات میں اضافہ کر دیں کہ یہ آیات کفار کے لئے نازل ہوئیں اور اگر آپ انکو کسی مسلمان جماعت پر چسپاں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو یہ سراسر ذیاتی ہوگی۔ اب ادھر میں صحیح بخاری سے دو احادیش نقل کر رہا ہوں اس امید کے ساتھ کہ آپ اس پر بلا تفریق غور فرمائیں گے۔اور آئندہ احتیاط برتیں گے، کسی مسلمان جماعت کو مشرک وغیرہ بولنے میں۔
حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز شہدائے احد پر نماز پڑھنے کے لئے تشریف لے گئے جیسے میت پر نماز پڑھی جاتی ہے،پھر منبر پر جلوہ افراز ہو کر فرمایا: میں تمھارا پیش رو ہوں اور تم پر گواہ ہوںاور بے شک خدا کی قسم ہے اپنے حوض کوثر کو اب بھی دیکھ رہا ہوں اور مجھے زمین کے خزانوں کی کنجیاں عطا فرمادی گئیں ہیں یا زمین کی کنجیاں اور بے شک خدا کی قسم مجھے تمھارے متعلق ڈر نہیں ہے کہ میرے بعد شرک کرنے لگو گے بلکہ مجھے اندیشہ ہے کہ تم دنیا کی محبت میں نہ پھنس جاؤ۔
(صحیح بخاری جلد اول، کتاب الجنائز، باب 855، حدیث 1257)

آپ نے جس دیدہ دلیری سے قرآن پاک کی آیات مقدسہ کو مسلمانوں ہی کی جماعت پر چسپاں کرنے کی کوشش کری ہے تو آئیے اس کے بارے میں ایک جلیل القدر صحابی کا خیال بھی پڑھلیں۔

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ خارجیوں کو بد ترین مخلوق سمجھتے تھے اور فرمایا کہ انہوں نے جو آیتیں کفا ر کے حق میں نازل ہوئیں انہیں مسلمانوں پر چسپاں کر دیا۔
(صحیح بخاری جلد سوئم ، کتاب استتا بۃ المرتدین، باب 1032، حدیث نمبر 1820)

اللہ پاک ہمیں سچ کہنے اور سننے اور اس پر علم کی توفیق عطا فرمائے۔اور تعثب سے بچائے۔ آمین۔
دعاؤں کا طلبگار ، نوید قادری، نقشبندی۔
navaid_khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے navaid_khan کا شکریہ ادا کیا
sahj (20-09-10), مرزا عامر (12-09-10)
پرانا 12-09-10, 10:21 PM   #15
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
نوید خان صاحب
میں نے تو صرف آیات لکھیں ہیں
اگر آپ ان آیات کو اپنے اوپر فٹ کرنا چاہتے ہیں‌تو آ پ کی مرضی اور آپ کی توحید آپ کو مبارک۔
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-09-10)
جواب

Tags
ہیں۔۔۔۔۔, ہے۔۔۔, فرق, کفر, کافروں, گامزن, گزرے, للہ, نماز, مقابلہ, معجزہ, آدمی, اللہ, الحمد, اسلام, بے, باپ, باب, توحید, ترک, خدا, دل, دادا, ساتھ, عبادت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وگدے نیں نے اکھیاں چوں راوی تے چنانہہ وے saraah گانے 1 02-02-11 10:08 PM
مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟ sahj تھانہ 33 07-01-11 11:32 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 06:23 PM
شامی ٹی وی ڈرامہ نے عالم عرب میں ہیجان پیدا کر دیا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:56 PM
محبت ترک کر لی میں نے گریباں سی لیا میں نے - ساحر لدھیانوی ابو کاشان شعر و شاعری 1 10-01-08 11:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger