| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں
ایک دن نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اپنے کاشانہ اقدس سے نکلے ( میدان احد پہنچے ) اور شہدا احد کی قبروں پر نماز جنازہ ادا فرمائی پھر واپس تشریف لا کر منبر پر جلوہ افروز ہوئے ارشاد فرمایا : میں تمہارے لئے " فرط " ہوں اور میں تم پر شہید ہوں اور بیشک اللہ کی قسم ! میں اب اپنے حوض کو دیکھ رہا ہوں اور بیشک مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں یا زمین کی چابیاں عطا کر دی گئیں ـ اور اللہ کی قسم ! مجھے تمہارے بارے میں یہ خوف نہیں کہ تم میرے بعد شرک کروگے لیکن مجھے یہ ڈر ہے کہ تم طلب دنیا میں ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کروگے ـ صحیح البخاری رقم الحدیث ( 1344 ) ج 1 ص 399 صحیح ابن حبان رقم الحدیث ( 3198 ) ج 7 ص 472 Last edited by اویسی; 13-03-10 at 02:38 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (26-03-10), نعیم۔ (26-03-10), مہتاب (07-02-11), ملک اظہر (23-09-11), مرزا عامر (20-09-10), حیدر Rehan (17-03-10), شاہ جی 90 (13-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10) |
|
|
#2 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (26-03-10), مرزا عامر (20-09-10), اویسی (13-03-10), ابن آدم (20-09-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), شاہ جی 90 (13-03-10), عبداللہ حیدر (14-03-10) |
|
|
#3 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ صرف صحابہ کرام کے بارے میں حدیث ہے بھائی جان اور نصوص کو صرف اکیلے اکیلے لے لینے سے ہی مسئلہ پیدا ہوتا ہے:آج کھلے شرک کے مظاہر آپکو مسلمانوں میں مزاروں سے حکومتی ایوانوں تک ببانگ دھل مل جائیں گے۔۔۔۔۔۔یہ حدیث بھی اپ کی بیان کردہ حدیث کے ساتھ ملا لیں تو دوسرا رخ بھی سامنے آجاتا ہے:
فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ((قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جبتک میری امت کے کچھ قبائل مشرکین سے نہ جا ملیں گے اور جبتک بتوں کی عبادت نہ ہونے لگے گی)) ترمذی،کتاب الفتن:۔۔۔۔۔۔۔۔ابو داؤد،الفتن والملاحم:3710۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسند احمد،باقی من المکثرین 11960 |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (20-09-10), نورالدین (17-03-10), محمد عاصم (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), ابن آدم (20-09-10), شاہ جی 90 (13-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قربان جاوں آپکی سوچ پر اس اگر یہ حدیث صرف وہاں موجود صحابہ کرام
کے لیے ہی ہے تو اس میں آقا نے فرما دیا ہوتا۔ اگر کسی عالم سے پوچھیں تو آپکو بتائیں گے کہ تمام احادیث نبی ہر دور کے ہر مسلمان کیلے ہیں۔ایسانہیں ہے جسکو آپکا دل کرے یہ کہہ دو کہ یہ تو اس دور کیلے ہے اس دور کیلے نہیں۔ آپ مقصد ہر حدیث کا انکار کرنا ہی ہے۔ کیا کسی کتب حدیث میں کوئی ایسی فہرست ہے جس میں خود آقا نے یا کسی محدث نے یہ فرمایا ہو کہ یہ حکم اس دور کے لیے ہے اور یہ حکم فلاں دور کیلے ہے۔تو اس فہر ست میں اگر یہ حدیث موجود ہے تو ثبوت دو۔ جب کوئی حدیث آپکے من گھرٹ عقیدہ کے خلاف ہو تی ہے تو آپ جیسے لوگوں کے پاس دو ہی بات ہوتی ہیں۔ ایک یہ حدیث ابن سباء جب ثبوت مانگا جائے تو دوسرا جواب نہیں یہ حدیث صرف صحابہ کرام رض: کے لے ہیں۔ جنا ب تمام احادیث مسلمانوں کے لیے ہیں۔ صرف مسلمانوں کیلے ۔خوارج تو ہمشیہ انکار ہی کرتے آئے ہیں اور آج بھی کر رہے ہیں۔ اسی حدیث سے آقا کے علم غیب کا ثبوت بھی ملتا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ اللہ آپکے باطل عقائد سے مسلمانوں کے محفوظ فرمائے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اویسی صاحب یہ کونسی شریعت پر عمل ھورہا ھے بتانا پسند کریں گے؟؟؟
کلک کریں اور دیکھ کر بتائیں YouTube - Tahir Ul Qadri Dancers reply - Tahir ul Qadri Lovers <object width="480" height="385"><param name="movie" value="http://www.youtube.com/v/hMiM6OEoni0&hl=en_US&fs=1&"></param><param name="allowFullScreen" value="true"></param><param name="allowscriptaccess" value="always"></param><embed src="http://www.youtube.com/v/hMiM6OEoni0&hl=en_US&fs=1&" type="application/x-shockwave-flash" allowscriptaccess="always" allowfullscreen="true" width="480" height="385"></embed></object>
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ویڈیو فیک ہے۔ کسی محفل نعت یا سماع کی ویڈیو پر آپ جیسے کسی شخص نے گانا ڈب کیا ہواہے۔ شرم آنی چائیے اسکو انسان کو جس نے محفل نعت یا سماع کی ویڈیو پر گانہ ڈب کیا،اور آپکو بھی کہ آپ نے بغیر غور کیے اسکو یہاں لگا دیا۔
اب آپکو جب کوئی اور جواز نہیں ملا تو آپکو نے اس فیک ویڈیو کا سہارا لیے لیا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کو طاھر القادری صاحب کا جھومنا بھی فیک لگتا ھے؟ تالیاں بجانا بھی ؟ باریش ڈانسر بھی فیک ہیں؟ جو جھومتے ھوئے شیخ صاحب سے سلامی لے رہے ہیں ؟؟ کمال ھے
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (20-09-10), نورالدین (17-03-10), محمد عاصم (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), ابن آدم (20-09-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), شاہ جی 90 (13-03-10), عبداللہ آدم (14-03-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اس حدیث کا متن یہ ہے۔
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمًا فَصَلَّى عَلَى أَهْلِ أُحُدٍ صَلَاتَهُ عَلَى الْمَيِّتِ ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ إِنِّي فَرَطٌ لَكُمْ وَأَنَا شَهِيدٌ عَلَيْكُمْ وَإِنِّي وَاللَّهِ لَأَنْظُرُ إِلَى حَوْضِي الْآنَ وَإِنِّي أُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ خَزَائِنِ الْأَرْضِ أَوْ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ وَإِنِّي وَاللَّهِ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمْ أَنْ تُشْرِكُوا بَعْدِي وَلَكِنْ أَخَافُ عَلَيْكُمْ أَنْ تَنَافَسُوا فِيهَا (صحیح البخاری کتاب الجنائز باب الصلاۃ علی شھید) عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (اپنے کاشانہ اقدس سے) نکلے (اور میدان احد پہنچے ) پھرغزوہ احد کے شہداء پر نماز جنازہ جیسی نماز پڑھی، پھر واپس تشریف لا کر منبر پر جلوہ افروز ہوئے ارشاد فرمایا : میں تمہارے لئے " فرط " ہوں اور میں تم پر شہید ہوںاور بیشک اللہ کی قسم ! میں اب اپنے حوض کو دیکھ رہا ہوں اور بیشک مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں یا زمین کی چابیاں عطا کر دی گئیں ـ اور اللہ کی قسم ! مجھے تمہارے بارے میں یہ خوف نہیں کہ تم میرے بعد شرک کروگے لیکن مجھے یہ ڈر ہے کہ تم طلب دنیا میں ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کروگے ـ عبداللہ آدم بھائی نے سنن ترمذی کی جو صحیح حدیث پیش کی ہے اس کا متن یہ ہے: عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَلْحَقَ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِي بِالْمُشْرِكِينَ وَحَتَّى يَعْبُدُوا الْأَوْثَانَ (سنن ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء لا تقوم الساعۃ حتی یخرج کذابون، صحیح سنن ترمذی حدیث نمبر 2219) "ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا: "اس وقت تک قیامت قائم نہ ہو گی جب تک میری امت کے کچھ قبائل مشرکین کے ساتھ نہ مل جائیں اور جب تک وہ بتوں کی عبادت شروع نہ کر دیں" ان دونوں صحیح احادیث میں بظاہر تضاد نظر آتا ہے، پہلی حدیث کے آخر میں ہے کہ مجھے تم پر شرک کا ڈر نہیں جبکہ دوسری حدیث میں فرمایا گیا ہے کہ اس امت میں قبیلے کے قبیلے مشرک ہو جائیں گے۔ محدثین اور علماء نے اس کی جو وجوہات بتائی ہیں ان میں سے ایک کی طرف عبداللہ آدم بھائی نے اشارہ کیا ہے یعنی ممکن ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مراد صحابہ کرام سے ہو۔دوسری وجہ جسے زیادہ تر محدثین نے ترجیح دی ہے یہ ہے کہ ایسا وقت کبھی بھی نہیں آئے گا کہ ساری امت ہی شرک میں مبتلا ہو جائے، ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا۔ امام ابن حجرؒ(وفات 852 ھ) صحیح بخاری کی شرح فتح الباری میں "تم پر شرک کا ڈر نہیں" کی تشریح میں لکھتے ہیں: أَيْ عَلَى مَجْمُوعكُمْ ، لِأَنَّ ذَلِكَ قَدْ وَقَعَ مِنْ الْبَعْض أَعَاذَنَا اللَّه تَعَالَى "یعنی تم پر بحیثیت مجموعی شرک کا ڈر نہیں ، کیونکہ یقینی بات ہے کہ (امت میں ) بعض لوگوں سے اس کا صدور ہوا ہے۔" (فتح الباری کتاب الجنائز باب الصلاۃ علی شھید) امام نووی (وفات 676 ھ) اپنی صحیح مسلم کی شرح میں اس کی وجہ یوں بیان کرتے ہیں: وَأَنَّهَا لَا تَرْتَدُّ جُمْلَة "(اس کا مطلب یہ ہے کہ) ساری امت کبھی مرتد نہیں ہو گی) (المنھاج شرح صحیح مسلم کتاب الفضائل باب اثبات حوض نبینا) علامہ عینی حنفی(وفات 855 ھ)عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں لکھتے ہیں: قوله ما أخاف عليكم أن تشركوا بعدي معناه على مجموعكم لأن ذلك قد وقع من البعض "رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرمان "مجھے یہ ڈر نہیں کہ تم میرے بعد شرک کرنے لگو گے" کا مطلب یہ ہے کہ تم سب پر بحیثیت مجموعی شرک کا ڈر نہیں کیونکہ (یہ حقیقت ہے کہ امت میں) بعض لوگ شرک میں مبتلا ہوئے ہیں" (عمدۃ القاری کتاب الجنائز باب الصلاۃ علی شھید) امام ملا علی قاری حنفی رحمۃ اللہ علیہ (وفات 1014 ھ) مشکاۃ المصابیح کی شرح "مرقاۃ المفاتیح" میں کہتے ہیں: وإني لست أخشى عليكم أي على مجموعكم أن تشركوا "اور مجھے تم پر شرک کا ڈر نہیں، یعنی تم سب کے شرک میں مبتلا ہونے کا ڈر نہیں" (مرقاۃ المفاتیح کتاب الفضائل و الشمائل باب فی بیان ھجرۃ اصحابہ من مکہ و بیان وفاتہ) یہ ائمہ اور شارحین ان گروہ بندیوں سے بہت پہلے گزر چکے ہیں جن کا آج برصغیر میں سکہ چلتا ہے۔ اسی بات کو واضح کرنے کے لیے میں نے ان کے سن وفات بھی ساتھ لکھ دیے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کی تسلی کے لیے یہ سامان کافی ہو گا ان شاء اللہ۔ لیکن یاد رکھنا چاہیے کہ کسی کلمہ گو پر حجت تمام کیے بغیر اسے مشرک یا بدعتی کہنا جائز نہیں۔ ہمارے ہاں کافر کافر اور گستاخ گستاخ کا جو فتویٰ یک بیک پورے گروہ پر تھوپ دیا جاتا ہے وہ درست نہیں ہے۔ کلمہ گو مسلمان اگر کسی شرک یا بدعت میں مبتلا ہوتا ہے تو اس کی بڑی وجہ لاعلمی اور جہالت ہے، قرآن و حدیث کی بات درست طریقے سے سمجھائی جائے تو بہت سوں کو اللہ ہدایت دے دیتا ہے۔ لہٰذا جب تک کسی پر حق خوب کھول کر اس طرح واضح نہ کر دیا جائے جس طرح واضح کرنے کا حق ہے اور صاف معلوم ہو جائے کہ یہ شخص جان بوجھ کر کفر کر رہا ہے اس وقت تک اسے کافر یا مشرک کہنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-03-10), فیصل ناصر (24-03-10), کنعان (26-03-10), ھارون اعظم (13-03-10), نورالدین (19-03-10), نعیم۔ (24-03-10), محمد عاصم (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), مسٹر شیف (13-03-10), آبی ٹوکول (25-03-10), آصف وسیم (20-09-10), ابن آدم (20-09-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), شاہ جی 90 (13-03-10), عبداللہ آدم (17-03-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد اللہ حیدر بھائی
اسلام و علیکم آپ نے بہت پیارے انداز میں سمجھایا ہے اور یقین مانئیے کہ دونوں احادیث کو پڑھ کر ہمارے زہن میں بھی یہی بات آ رہی تھی کہ پہلی حدیث میں امت کو مجموعی طور پر مخاطب کیا گیا ہے اور دوسری حدیث میں چند مسلم قبائل کا زکر ہے جن کی تعداد مسلم امہ کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہو گی ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-03-10), فیصل ناصر (24-03-10), کنعان (26-03-10), نورالدین (18-03-10), محمد عاصم (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10), آبی ٹوکول (25-03-10), ابن آدم (20-09-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), عبداللہ آدم (14-03-10), عبداللہ حیدر (14-03-10) |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا شاہ جی۔ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے کہ اس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی ایک حدیث کو سمجھانے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی دنیا اور آخرت کے بھلائیاں عطا فرمائےاور پریشانیوں سے نجات دے۔ قبائل کی تعداد کے بارے میں یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے۔ ہو سکتا ہے وہ چند قبائل ہوں اور یہ بھی ممکن ہے کہ ان کی تعداد بہت ہو۔ مجھے اس کی تفصیل کہیں سے نہیں مل سکی۔ کسی دوست کے پاس مستند بات ہو تو ضرور بتائیے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم
اویسی صاحب دوسری حدیث کے بارے میں بھی کوئی (((((((((انکشاف ))))))) فرما ہی دیں اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ اور اس آیت قرآنیہ کے بارے میں کیا خیال ہے((وما یومن اکثرھم باللہ الا وھم مشرکون)) (یوسف:آخری رکوع)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور نہیں ایمان لاتے اللہ پر اان میں سے اکثر مگر شرک کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جناب عالی دوسری حدیث ہی یہ ثابت کر رہی ہے کہ پہلی حدیث کا وہ مفہوم نہین ہے جو بھائی نے لیا تھا۔۔۔۔اور بعد کے ادوار نے اس کو عملاً ثابت بھی کیا کہ کسطرح امت محمد (ص) میں سے لوگ مشرک ہو گئے اور علماء نے ان کو بالاجماع کافر و مشرک قرار بھی دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلاً اسماعیلی فرقہ باطنیہ(شیخ الجبل ولا) اباضیہ(خوارج کی ایک شاخ) تاتاری وغیرہ وغیرہ۔ امید ہے بات واضح ہو گئی ہو گی۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کہ صحابہ کی طرف سے شرک کا کوئی اندیشہ نہیں وہ بھی وہ صحابہ جو اس وقت مخاطب تھے کیوں کہ آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ انہیں توحید کی تعلیم کون سکھا رہا ہے خود نبی ![]() نبی کی وفات کے بعد کئی قبائل مرتد ہوگئے تھے اب اس واقعے کی روشنی میں اس روایت کو دیکھیں تو نعوذباللہ یہ روایت جھوٹی پڑ سکتی ہے لہذا ہمیں اس روایت کے سیاق و سبق کو سمجھ کر اس کو منطبق کرنا چاہیے رہ گئی بات طاہر القادری کی تو یہ امت بھی کفر و شرک میں مبتلا ہوگئی ہے یہ ایک تصویر ہندو وں کی عبادت کے طریقے کی ہے اور دوسری ویڈیو ہے جس میں طاہر القادری خود کو سجدہ کر وا رہے ہیں سجدہ کے لیے اس کے قدموں کے پاس باقاعدہ تکیہ بھی رکھا ہے اور قوالی کے الفاظ بھی مشرکانہ ہیں جیسے " جس جاء نظر آتے ہو سجدے ہی کرتا ہوں ۔۔" YouTube - tahirul qadri sajda.DAT.flv ! ! ! ! ! ! یہ سب آخر کیا ہے اور پھر نیٹ پر بھی اس سجدہ کو جائز ثابت کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے کہ یہ سجدہ نہیں ہے بلکہ قدموں کو چوما جا رہا ہے ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ قدموں کو چومنا حدیث کی رو سے جائز ہے استغفر اللہ و معاذاللہ Google Image Result for http://www.islamguiden.com/arabic/media/les10/sajda.gif ایک مسلمان کے سجدے کو دیکھیں ایک ہندو کے سجدے کو دیکھیں اور طاہر القادری والے سجدے کو دیکھیں ویڈیو اپ لوڈ کر دی ہے YouTube - tahirul qadri sajda.DAT.flv اب اور کیا رہ گيا ہے کفر شرک کے دفاع کرنے کو ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ Last edited by نورالدین; 17-03-10 at 11:56 AM. وجہ: ویڈیو اپ لوڈ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیو حقیقت پوچھیں تو اس میں تو کوئی ابہام نہیں کہ سجدہ صرف اور صرف اللہ کو ہی زیبا ہے
باقی کوئی ہستی ایسی نہیں کہ جس کو کسی بھی قسم کا سجدہ کیا جا سکے ہمارے گائوں میں ایک پیر کے ڈالے وہے فساد میں ایک بھائی قتل ہوا دو شدید زخمی ہوے وجہ اختلاف یہی تھا کہ پیر ہم مردوں کے ساتھہ ٹھہرنے کی بجائے ہماری بھابی کے گھر کیوں ٹھہرتا ہے ، اس پیر کو بھی سب سجدہ کرتے تھے اور ٹوکنے پر کہتے تھے کہ یہ سجدہ تعظیمی ہے ، اگر سجدہ تعظیمی جائز ہوتا تو حضور اکرم کو سب سے پہلے کیا جاتا ۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | sahj (19-03-10), فیصل ناصر (24-03-10), نورالدین (17-03-10), مرزا عامر (20-09-10), آبی ٹوکول (17-03-10), آصف وسیم (20-09-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), عبداللہ آدم (18-03-10), عبداللہ حیدر (24-03-10) |
![]() |
| Tags |
| فرمایا, کوشش, پہنچے, واپس, ڈر, وسلم, لا, نکلے, نماز, مت, مشرک شرک دین, اپنے, اللہ, ابن, احد, ادا, بیان, تعالی, حضرت, دیکھ, دوسرے, دنیا, شہید, شرک, طلب, عامر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم) | یاسرقادری | اسلامی نظریہ حیات | 32 | 07-02-11 12:20 PM |
| ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی عِزت و تعظیم و توقیر ::: | عادل سہیل | عقیدہ رسالت | 1 | 22-06-10 12:55 PM |
| بینظیر تعاون نہ کریں تو موجودہ حکومت ختم ہوسکتی ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:24 PM |
| اللہ تعالٰی کا حضرت موسٰی سے کلام | خرم شہزاد خرم | اسلامی نظریہ حیات | 1 | 16-10-07 07:03 PM |