| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ
أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ وَأُمَّ سَلَمَةَ ذَكَرَتَا كَنِيسَةً رَأَيْنَهَا بِالْحَبَشَةِ فِيهَا تَصَاوِيرُ فَذَكَرَتَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أُولَئِكَ إِذَا كَانَ فِيهِمْ الرَّجُلُ الصَّالِحُ فَمَاتَ بَنَوْا عَلَى قَبْرِهِ مَسْجِدًا وَصَوَّرُوا فِيهِ تِلْكَ الصُّوَرَ فَأُولَئِكَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صحیح بخاری حدیث نمبر 409 کتاب الصلاۃ باب هَلْ تُنْبَشُ قُبُورُ مُشْرِكِي الْجَاهِلِيَّةِ وَيُتَّخَذُ مَكَانُهَا مَسَاجِدَ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ام المومنین ام حبیبہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما دونوں نے ایک کلیسا کا ذکر کیا جسے انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا جس میں تصویریں تھیں، انہوں نے اس کا تذکرہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے بھی کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: "یہ وہ لوگ ہیں کہ ان میں سے کوئی نیک آدمی مر جاتا تو وہ اس کی قبر پر مسجد بناتے اور اس میں یہیتصویریں بنا دیتے۔ پس یہ لوگ اللہ کے ہاں قیامت کے دن بدترین مخلوق ہوں گے"۔ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجَصَّصَ الْقَبْرُ وَأَنْ يُقْعَدَ عَلَيْهِ وَأَنْ يُبْنَى عَلَيْهِ صحیح مسلم کتاب الجنائز باب النھی عن تجصیص القبر و البناء علیہ جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے اور ان پر بیٹھنے اور ان پر عمارت بنانے سے منع فرمایا ہے۔ عَنْ أَبِي الْهَيَّاجِ الْأَسَدِيِّ قَالَ قَالَ لِي عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ أَلَا أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا تَدَعَ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَهُ وَلَا قَبْرًا مُشْرِفًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ صحیح مسلم کتاب الجنائز باب الامر بتسویۃ القبور ابوہیاج اسدی سے روایت ہے کہ مجھے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تجھے اس کام کے لئے نہ بھیجوں جس کام کے لئے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھیجا تھا کہ تو کسی صورت کو مٹائے بغیر کسی بلند قبر کو برابر کئے بغیر نہ چھوڑنا"۔ أَبَا عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيَّ حَدَّثَهُ وَفِي رِوَايَةِ هَارُونَ أَنَّ ثُمَامَةَ بْنَ شُفَيٍّ حَدَّثَهُ قَالَ كُنَّا مَعَ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ بِأَرْضِ الرُّومِ بِرُودِسَ فَتُوُفِّيَ صَاحِبٌ لَنَا فَأَمَرَ فَضَالَةُ بْنُ عُبَيْدٍ بِقَبْرِهِ فَسُوِّيَ ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِتَسْوِيَتِهَا صحیح مسلم کتاب الجنائز باب الامر بتسویۃ القبور "ثمامہ بن شفی سے روایت ہے کہ ہم فضالہ بن عیبد رضی اللہ عنہ کے ساتھ مقام رودس ملک روم میں تھے ہمارے ایک ساتھی کا انتقال ہوگیا تو فضالہ رضی اللہ عنہ نے اس کی قبر کا حکم دیا جب وہ برابر کر دی گئی پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم قبروں کو ہموار کرنے کا حکم فرمایا کرتے تھے۔" Last edited by عبداللہ حیدر; 28-06-09 at 01:59 AM. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | arslansun (27-04-09), sahj (01-08-09), میاں شاہد (30-03-09), مون لائیٹ آفریدی (26-04-09), محمد عاصم (30-11-10), مرزا عامر (20-09-10), ام غزل (30-03-09), ابو عمار (25-06-09), احمد غزنوی (09-07-09), سحر (19-06-09), طارق راحیل (06-08-09), عبداللہ آدم (27-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ۔
|
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (30-03-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشا اللہ، سبحان اللہ ![]() آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین آپ کا بہت بہت شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کلیسا اور مسجد میں کوئی فرق ہےِِِ؟؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشا اللہ، سبحان اللہ
اللہ ہم کو بدعتوں سے بچائے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے فرق پوچھا ہےمطلب نہیں آپ ترجمہ ٹھیک نہیں کرتے بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں اس کا ترجمہ ٹھیک سے کریں شکریہ
Last edited by خرم شہزاد خرم; 26-04-09 at 12:33 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ مجھ سے سوال نا کریں جو سوال میں نے کیا ہے پہلے اس کا جواب دیں اور ان دونوں میں فرق بتائیں آپ کی مہربانی ہو گئی میں پھر کچھ بیان کر سکوں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں ذرہ غور کیجئے سب سمجھ آ جائے گی شکریہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس حوالے سے مسجد نبوی کی کیا حیثیت ہے؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-06-09), shafresha (26-04-09), فاروق سرورخان (09-10-09), مباح (19-06-09), مرزا عامر (20-09-10), خرم شہزاد خرم (26-04-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
منتطمین بھائی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو ام المومنین عائشہ کے حجرے میں دفن کیا گیا ، اور خلفا راشدین کے زمانے میں ان کی قبر مبارک مسجد سے باہر ایک الگ منفصل حجرے میں ہی تھی ، کسی نے بھی مسجد نبوی شریف کی وسعت کرتے ہوئے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی قبر مبارک کو مسجد میں داخل نہیں کیا ، بلکہ مسجد کی دیوار تک کو بھی حجرے کی دیوار کے ساتھ نہ لگنے دیا ، بلکہ دوسری سمتوں میں مسجد کو وسیع کرتے رہے ، کشھ اس طرح کہ نہ تو قبر مبارک مسجد میں داخل ہو اور نہ ہی نمازیوں کے سامنے کی سمت میں ہونے پائے ، سن 88 ہجری میں جب مدینہ میں تقریبا سب ہی صحابی رضی اللہ عنہم اجمعین فوت ہو چکے تھے ، جن میں سے سب سے آخر میں فوت ہونے والے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما تھے ، جو 78 ہجری میں عبدالملک بن مروان کی خلافت میں فوت ہوئے ، تو بھائی میرے ، 88 ہجری میں الولید بن عبدالملک بن مروان کی خلافت میں اس کے حکم پر مسجد نبوی کو توڑ کر وسیع کیا گیا اور اسی کے حکم پر قبر رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو مسجد میں داخل کیا گیا ، یہ ایک ایسا تاریخی سچ ہے جس سے انکار کی کوئی گنجائش نہیں ، اور اس میں کسی قبر پر مسجد بنانے ، یا کسی قبر کو مسجد میں شامل کرنے یا کسی مسجد کو قبرستان کی جانب بنانے وغیرہ کی کوئی دلیل و حجت نہیں ، امید ہے یہ معلومات آپ کے سوال کے جواب میں کافی ہوں گی ، میرا ارادہ تو ادھر آنے کا نہیں تھا ، لیکن بھائیوں کی بات چیت کے درمیان آپ کا سوال مجھے جواب دینے پر مجبور کر گیا ، جزاک اللہ خیرا ، کہ آپ کے سوال کے سبب یہ معلومات شاید کئی قارئین کے لیے نئی میسر ہونے والی ہوں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-08-09), فیصل ناصر (26-04-09), فاروق سرورخان (09-10-09), مون لائیٹ آفریدی (26-04-09), مرزا عامر (20-09-10), ابو عمار (25-06-09), احمد غزنوی (09-07-09), بلال الراعی (26-11-11), سحر (19-06-09), طارق راحیل (06-08-09), عبداللہ آدم (27-02-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن میرا سوال تو وہی کا وہی ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
خرم بھائی معذرت، میںکچھ پوسٹکرنے والا تھا لیکن آپ کی یہ پوسٹپڑھ کر شش و پنچ میں پڑگیا ہوں۔ یہ بتائیے کہ درج ذیل ترجمہ درست ہے؟
"ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ام المومنین ام حبیبہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما دونوں نے ایک کلیسا کا ذکر کیا جسے انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا جس میں تصویریں تھیں، انہوں نے اس کا تذکرہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے بھی کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: "یہ وہ لوگ ہیں کہ ان میں سے کوئی نیک آدمی مر جاتا تو وہ اس کی قبر پر کلیسا بناتے اور اس میں یہیتصویریں بنا دیتے۔ پس یہ لوگ اللہ کے ہاں قیامت کے دن بدترین مخلوق ہوں گے"۔" |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-09-10) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, لوگ, مسجد, مسجد نبوی, معلوم, آدمی, اللہ, احتجاج, بھائی, تلاش, جواب, جلد, حکم, حدیث, خان, خرم, شہزاد, عبادت, صفحہ, صحیح, صحیحبخاری, صحابہ, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا میں شوق نہ کرنے اور اس دنیا کی اللہ تعالیٰ کے ہاں وقعت نہ ہونے کے متعلق۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 3 | 07-08-10 10:59 AM |
| Muta Ki Mumaniat متعہ کی ممانعت | میاں شاہد | ازدواجی زندگی | 50 | 05-05-09 11:55 AM |
| جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:28 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |