|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مرزا غلام احمد قادیانی کی کفریات :
- نبوت کا دعوی ۔ - استعماری قوت کی خدمت کے لۓ جھاد فی سبیل اللہ کا منسوخ کرنا ۔ - مکہ مکرمہ سے حج کرنا ختم کرکے اسے قادیان کی طرف لےجانا ۔ - اللہ تعالی کو بشر کے ساتھ تشبیہ دینا ۔ - تناسخ ارواح اور حلول کا عقید ہ رکھنا ۔ - اللہ تعالی کی طرف اولاد کی نسبت کرنا اور یہ کہنا کہ وہ الہ کا بیٹا ہے - محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت سے انکار بلکہ نبوت کا دروازہ ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کے لۓ کھولنا ۔ - قادیانیوں کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ، اور اسرائیل نے ان کے لۓ دعوتی مراکز اور مدارس کھولے اور انہیں قادیانیت کے نام سے مجلہ نکالنے اور اپنا لٹریچر اور کتابیں طبع کرکے پوری دنیا میں پھیلانے کا موقع فراہم کرنا ۔ - قادیانیت کا یھودیت اور عیسائیت اورباطنی تحریکوں سے متاثر ہونا جو کہ ان کے عقائد اور سلوک میں واضح ہے باوجود اس کے کہ وہ ظاہری طور پر اسلام کا دعوی کرتے ہیں (قادیانیوں کے ساتھی الطاف بھائی اور اس کے پیروکاروں کے نام)
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (20-10-09), مسافر (20-10-09), ابو عمار (20-10-09), شاہد جمیل حفیظ (21-10-09), عامرشہزاد (21-10-09), عبداللہ حیدر (20-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
مرزا غلام احمد قادیانی نے جو نبوت اور رسالت اوراپنے اوپر نزول وحی کا دعوی کیا ہے وہ صریحا دین اسلام کی خلاف ورزی ہے کہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین اور رسول ہیں جس کا ثبوت قطعی اور یقینی ہے ، اور یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی پر بھی وحی کا نزول نہی ہوسکتا ، تو مرزا غلام احمد قادیانی کے اس دعوی کی بنیاد پر وہ اور اس کے پیروکار اور مددگار اور ہمدرد مرتد اور دین اسلام سے خارج ہیں ، اور اسی طرح لاھوری گروپ بھی قا دیانیوں کی طرح مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں ، چاہے ان کا مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق یہ عقیدہ ہے کہ وہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ اور ظھور ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (20-10-09), مسافر (20-10-09), ابو عمار (20-10-09), عامرشہزاد (21-10-09), عبداللہ حیدر (20-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
۱- قادیانی ولاہوری
حضور اکرم آخری نبی ہیں‘ آپ ا کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے وہ مرتد اور زندیق ہے۔(۱) مرزا غلام احمد قادیانی نے ۱۸۹۱ء میں مسیح موعود ہونے کا ۱۸۹۹ء میں ظلی بروزی نبی ہونے کا اور بالآخر ۱۹۰۱ء میں مستقل صاحب شریعت نبی ہونے کا دعویٰ کیا۔ (۲) مرزا اپنے ان جھوٹے دعوؤں کی بناء پر کافر ومرتد اور زندیق ٹھہرا اور اس کو نبی ماننے والے بھی کافر ومرتد اور زندیق ٹھہرے۔ (۳) مرزا کو ماننے والے دو طرح کے لوگ ہیں:۱- قادیانی گروپ ۲- لاہوری گروپ, قادیانی: مرزا کو اس کے تمام دعوؤں میں سچامانتے ہیں‘ لہذا جو لوگ اسلام سے برگشتہ ہوکر قادیانی ہوئے‘ وہ مرتد کہلائیں گے اور جو پیدائشی قادیانی ہیں وہ زندیق کہلائیں گے۔ لاہوریوں اور قادیانیوں کا اصل جھگڑا حکیم نور الدین کے بعد ”مسئلہ خلافت“ پر ہوا‘ قادیانی خاندان نے مرزا محمود کو خلافت سونپ کر اس کے ہاتھ پر بیعت کرلی‘ جب کہ لاہوری گروپ محمد علی لاہوری کی خلافت کا خواہاں تھا‘ ورنہ دونوں گروپ مرزا کو اپنے دعوؤں میں سچا مانتے ہیں۔ اگر لاہوری کہیں کہ: ہم قادیانی کو نبی نہیں مانتے‘ اول تو یہ بات خلاف حقیقت اور غلط ہے‘ اور اگر یہ بات تسلیم بھی کر لی جائے‘ تو وہ اس کو مجدد‘ مہدی اور مامور من اللہ وغیرہ ضرور مانتے ہیں جب کہ جھوٹے مدعئی نبوت کو مسلمان سمجھنے سے آدمی کافر ومرتد ہوجاتا ہے‘ لہذا قادیانی جماعت کے دونوں گروہ قادیانی اور لاہوری کافر ومرتد ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (20-10-09), مسافر (20-10-09), ابو عمار (20-10-09), عامرشہزاد (21-10-09), عبداللہ حیدر (20-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے سنا ہے اگر کوئی بندہ قادیانی بن جائے تو اس کو پیسے بھی ملتے ہیںِِِ
؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پیسے بھی اور اپنی کمیونٹی میں رشتہ بھی کرواتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
..................................................
Last edited by sahj; 24-10-09 at 10:23 AM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
مرزا قادیانی ملعون کی کتاب کشتی نوح کا صفحہ نمبر 47 (مندرجہ روحانی خزائن ج 11 ص 50) کا عکس پیش کرتا ہوں۔ آپ اور باقی حضرات سے میری گزارش ہے کہ اسے بغیر تعصب کے غیر جانبدار ہو کر غور سے پڑھیں اور دیکھیں مرزا قادیانی نے اللہ تعالیٰ کی شان میں کس قدر بھیانک گستاخی کا ارتکاب کیا۔
یہ اقتباس مندرجہ ذیل تھا۔ ”اُس (اللہ تعالیٰ) نے براہین احمدیہ کے تیسرے حصہ میں میرا نام مریم رکھا۔ پھر جیسا کہ براہین احمدیہ سے ظاہر ہے دو برس تک صفت مریمیت میں، میں نے پرورش پائی اور پردہ میں نشوونما پاتا رہا۔ پھر جب اس پر دو برس گزر گئے تو جیسا کہ براہین احمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ 496 میں درج ہے۔ مریم کی طرح عیسیٰ ؑ کی روح مجھ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا اور آخر کئی مہینہ کے بعد جو دس مہینے سے زیادہ نہیں، بذریعہ اس الہام کے جو سب سے آخر براہین احمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ 556 میں درج ہے، مجھے مریم سے عیسیٰ بنایا گیا۔ پس اس طور سے میں ابن مریم ٹھہرا۔“ (کشتی نوح صفحہ 47، مندرجہ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 50 از مرزا قادیانی) پھر اسی سے متعلقہ مرزا قادیانی کے ایک مرید کی کتاب سے دوسرا حوالہ پیش کیا:۔ ”حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی ہے کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں اور اللہ تعالیٰ نے رجولیت کی طاقت کا اظہار فرمایا تھا، سمجھنے والے کے لیے اشارہ کافی ہے۔“ (اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر 34، از قاضی یار محمد قادیانی مرید مرزا قادیانی)۔ اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات پر اس سے بڑھ کر کمینہ حملہ اور اوباشانہ بہتان اور کیا ہو سکتا ہے۔ نعوذ باللہ، خدا تعالیٰ کی ذات اقدس بھی مرزا قادیانی لعنتی اور اس کے پیروکاروں سے نہ بچ سکی۔ ایسا فاسد خیال اور لغو عقیدہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک کسی بھی گستاخ، منہ پھٹ اور زبان دراز سے نہیں سنا گیا۔ جب سے یہ دنیا قائم ہوئی ہے، آج تک کسی شخص نے بھی اللہ تعالیٰ پر ایسا بے ہودہ، گھٹیا اور بدترین کفریہ الزام نہیں لگایا۔ یہ ذلت و رسوائی صرف مرزا قادیانی ملعون کو ہی نصیب ہوئی، جس کا نقد انعام اسے دنیا میں لیٹرین میں عبرتناک موت کی صورت میں ملا۔ اور ایسے بدبودار ملعون قادیانی کو الطاف (ایم کیو ایم) مسلمان مانتا ھے؟؟؟؟؟؟ اور مرزا قادیانی ملعون کے بیٹے کی موت پر اس کے حق میں دعاءے مغفرت کرتا ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, لوگ, مکہ, موقع, موت, آج, آدمی, اللہ, الزام, اسلام, اسلامی, بھائی, خلاف, ختم نبوت, خدا, شخص, عیسیٰ, عیسائیت, عورت, عقیدہ, عقائد, غلام, غلط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|